جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 8 فیصد ہوگئی، مزید 40 اموات

پاکستان میں 24 گھنٹے کے دوران کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح 8 فیصد ہوگئی، کورونا وائرس سے ایک دن میں مزید 40 افراد جاں بحق ہوگئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران…

کراچی، عزیزآباد میں نوجوان کی خودسوزی

کراچی کے علاقے عزیز آباد میں نوجوان نے خود پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگالی،نوجوان کو شدید زخمی حالت میں سول برنس وارڈ منتقل کر دیا گیا ہے۔عزیز آباد کے علاقے نعمت کالونی میں نوجوان نے خود پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگالی، نوجوان کو شدید زخمی…

اتوار سے منگل تک اکثر علاقوں میں بارش کا امکان

محکمہ موسمیات نے اتوار سے منگل تک ملک کے اکثر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیش گوئی کردی۔ مغربی ہواؤں کا سلسلہ ہفتے کی شب پاکستان میں داخل ہو گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ اتوار کو بالائی اور وسطی علاقوں میں…

پی پی نہیں آتی تو نو جماعتیں مشاورت سے فیصلہ کریں گی، شاہد خاقان عباسی

مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی پی ڈی ایم کے سفر میں شامل نہیں ہوتی تو نو جماعتیں مشاورت سے فیصلہ کریں گی۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خان زادہ کے ساتھ گفتگو میں انہوں نے کہا کہ اس نظام کا حصہ بننے اور…

میگھن کے پاس انٹرویو میں کہی باتوں کے ثبوت ہیں، دوست کا دعویٰ

میگھن مارکل کی دوست نے دعویٰ کیا ہے کہ میگھن کے پاس انٹرویو میں کہی جانے والی باتوں کے دستاویزی ثبوت ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق گیل کنگ نامی دوست کا کہنا ہے کہ انہوں نے ویک اینڈ پر ہیری اور میگھن سے بات چیت کی تھی۔ یہ سچ ہے کہ ہیری نے…

اسلام آباد میں مثبت کورونا کیسوں کی شرح 8.4 فیصد

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح 8.4 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ رواں سال اسلام آباد میں کورونا کے ایک دن میں سب سے زیادہ 443 کیس سامنے آئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے مطابق وفاقی دارالحکومت…

وسیم اکرم کراچی میں جِم بند ہونے پر مایوس

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور تجزیہ کار وسیم اکرم نے کہا ہے کہ امید ہے کراچی میں جِم جلد دوبارہ کھلیں گے۔وسیم اکرم نے جِم بند ہونے سے قبل آخری بار ایکسرسائز کی اور تصویر انسٹاگرام پر پوسٹ کرتے ہوئے پیغام لکھا کہ لوگ محفوظ رہیں اور…

اجلاس کے دوران ہی زرداری کی تقریر لیک ہوئی، رانا ثناء

ن لیگ کے سینئر رہنما رانا ثناء ﷲ نے کہا ہے کہ اجلاس کے دوران ہی سابق صدر آصف علی زرداری کی تقریر ٹی وی پر لیک ہوگئی تھی۔رانا ثناء ﷲ کا کہنا تھا کہ مریم نواز نے آصف علی زرداری کو بروقت جواب دیا۔ مولانا فضل الرحمٰن بھی اسی بات پر زیادہ…

ڈی جی رینجرز سندھ کا رات گئے کراچی کے مختلف علاقوں کا دورہ

ڈی جی رینجرز سندھ نے رات گئے کراچی کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا، رینجرز موبائل پر بم حملے کی جگہ بھی گئے۔انہوں نے نارتھ ناظم آباد اور اورنگی ٹاؤن کا بھی دورہ کیا، شہریوں سے ملاقات کی۔ڈی جی رینجرز  میجر جنرل افتخار نے مقامی ہوٹلوں میں…

کراچی: ایک شخص کا شہریوں پر چاقو سے حملہ

کراچی میں بلوچ کالونی کے قریب ہاؤسنگ اسکیم میں ایک شخص نے شہریوں پر چاقو سے حملہ کیا، چاقو کے وار سے باپ اور دو بیٹے زخمی ہو گئے۔ واردات کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ چاقو کے وار سے باپ اور اس کے دو بیٹے زخمی ہوئے جس میں سے ایک کی…

روسی ویکسین کی 50 ہزار ڈوز کراچی پہنچ گئیں

روسی ویکسین اسپوٹنک کی 50 ہزار ڈوز کراچی پہنچ گئیں، نجی کمپنی نے درآمد کی ہیں۔ اس ہفتے کے آخر تک اسپوٹنک ویکسین کی مزید ڈیڑھ لاکھ خوراکیں کراچی پہنچ جائیں گی، بڑے اسپتالوں اور انسٹی ٹیوشنز کو فراہم کی جائیں گی۔ حکام کا کہنا ہے کہ ابھی…

لاہور :3 بڑے اسپتالوں میں کورونا ویکسین ختم ہوگئی

لاہور کے اسپتالوں میں کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگوانے والوں کا رش جبکہ میؤ، سروسز اور جناح اسپتال میں کورونا ویکسین ختم ہوگئی۔ چین کی طرف سے پاکستان کو کورونا سے بچاؤ کی ویکسین کا تحفہ مل گیا، معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے…

یکم مئی تک افغانستان سے فوج نکالنی ہے، بائیڈن

امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ طالبان سے معاہدے کے تحت یکم مئی تک افغانستان سے تمام فوجیں نکالنا ہیں۔امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں صدر جوبائیڈن کا کہنا تھا کہ یہ کام ممکن ہے لیکن مشکل ہے۔ ایسا ہوسکتا ہے لیکن یہ بہت مشکل ہے، انخلا کے وقت…

جعلی پائلٹ لائسنس اسکینڈل کی تحقیقات میں پیشرفت

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے ڈائریکٹر عامر فاروقی کا کہنا ہے کہ جعلی پائلٹ لائسنس اسکینڈل کی تحقیقات میں پیشرفت ہوئی ہے، گرفتار ملزم عدیل آفتاب کے خلاف منی کانڈرنگ کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔عامر فاروقی نے کہا کہ ملزم نے پائلٹ…

وزیراعظم سے کویتی وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات، خطے و کورونا صورتحال پر بات چیت

وزیراعظم عمران خان سے کویتی وزیر خارجہ شیخ ڈاکٹر احمد ناصر المحمد الصباح نے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات، خطے اور کورونا وائرس کی صورتحال پر غور کیا گیا۔اس حوالے سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق وزیراعظم کو کویتی ہم منصب کا خط بھی دیا…