خیرپور میں ایف ایس سی کی طالبہ کے ساتھ 3 ملزمان کی مبینہ زیادتی
خیرپور میں ایف ایس سی کی طالبہ کو 3 ملزمان نے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا، متاثرہ طالبہ ملزمان کیخلاف وویمن پروٹیکشن سیل پہنچ گئی۔طالبہ کا کہنا ہے کہ ملزمان نے مجھے 7 ماہ تک زیادتی کا نشانہ بنایا اور ویڈیو بنا کر بلیک میل بھی کیا…
چائے ٹوسٹ اور میزبان – 22 مارچ 2021 | اروز عباس شو
https://www.youtube.com/watch?v=edQHodUHZ08
پنجاب: متعدد شہروں میں موسلا دھار بارش، نشیبی علاقے زیرآب
پنجاب کے متعدد شہروں میں موسلا دھار بارش کے بعد نشیبی علاقے زیر آب آگئے۔ملک میں کہیں تیز اور کہیں ہلکی ہلکی بارش اور برفباری جاری ہے۔ملتان کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش اورہوائیں چلنے سے گرمی کی شدت میں کمی آگئی جبکہ راجن پور میں آندھی…
لاہور، مارکیٹس بند رکھنے کے شیڈول میں تبدیلیاں
صوبہ پنجاب کے شہر لاہور میں لاک ڈاؤن کے دوران مارکیٹس بند رکھنے کے شیڈول میں تبدیلی کی گئی ہیں۔کورونا وائرس سے بچاؤ اور ایس او پیز کے سبب لاہور کے مزید 7 اضلاع میں اتوار کے روز کاروباری سرگرمیاں کھلی رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے…
کوروناویکسین لگواناشرعی طور پر جائز ہے،حافظ طاہر اشرفی
وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی مولانا طاہر محمود اشرفی کا کورونا ویکسین سے متعلق کہنا ہے کہ کورونا ویکسین لگوانا شرعی طور پر جائز ہے۔حافظ طاہر محمود اشرفی نے کورونا ویکسین سے متعلق اپنے بیان میں کہا ہے کہ کورونا ویکسین ہرفرد کو لگوانی چاہیے…
یوسف رضا گیلانی اور سلیم مانڈوی والا نے کورونا ویکسین لگوالی
سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی اور سابق ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے کورونا ویکسین لگوالی ہے۔پاکستان پیپلز پارٹی کے دونوں رہنماؤں نے کورونا سے بچاؤ کی ویکسین ایکسپو سینٹر لاہور میں لگوائی۔اس موقع پر سینیٹر سلیم مانڈوی والا کا…
ڈینئل پرل قتل کیس، ملزم عمر شیخ کراچی سے لاہور منتقل
امریکی صحافی ڈینئل پرل کے قتل کے ملزم عمر شیخ کو کراچی سے لاہور منتقل کر دیا گیا، سندھ حکومت نےعمر شیخ کو سی ٹی ڈی پنجاب کے حوالے کیاہے۔سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق عمر شیخ کو سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر سندھ سے پنجاب منتقل کیا گیا ہے۔اسلام…
عمران خان کا قرنطینہ سے پاکستانی نوجوان نسل کیلئے پیغام
کورونا وائرس میں مبتلا وزیراعظم عمران خان نے قرنطینہ سے پاکستانی نوجوان نسل کے لیے خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم عمران خان نے عظیم شاعر اور فلسفی مولانا روم کا قول شیئر کیا۔عمران خان نے قول شیئر کرتے…
شوگر ملز نے خام چینی درآمد کرنے سے انکار کردیا
چیئرمین شوگر ملز ایسوسی ایشن نے وزارت تجارت کو خط لکھ کر خام چینی درآمد نہ کرنے کے فیصلے سے آگاہ کردیا ہے۔شوگر ملز کے ذریعے خام چینی درآمد کرنے کے حکومتی فیصلے کو زبردست دھچکا اس وقت لگا جب چیئرمین شوگر ملز ایسوسی ایشن نے اپنے ایک خط…
سرنج کی درآمد پر ڈیوٹیز ختم کردی ہیں: ڈاکٹر فیصل سلطان
وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ انجکشن کے بعد قابل استعمال نہ رہنے والے سرنج کی درآمد پر ڈیوٹیز ختم کر دی گئی ہے۔سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں انہوں نے کہا کہ سرنج کے دوبارہ استعمال سے ہیپٹائٹس…
یوم پاکستان کی پریڈ 23 کے بجائے 25 مارچ کو ہوگی، آئی ایس پی آر
یوم پاکستان(23 مارچ) کی پاکستان ڈے پریڈ کو ری شیڈول کردیا گیا ہے۔آئی ایس پی آر نے پاکستان ڈے پریڈ کے حوالے سے اعلامیہ جاری کیا ہے، جس میں 23 مارچ کی پریڈ ری شیڈول کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق 23 مارچ کو خراب موسم…
ملک بھر میں رات 8 بجے تمام کاروباری سرگرمیاں بند کرنے کا فیصلہ، این سی او سی
نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اجلاس میں ملک بھر میں رات 8 بجے تک تمام کاروباری سرگرمیاں بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی زیر صدارت این سی او سی اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔اعلامیے کے…
چیئرمین سینیٹ الیکشن کیخلاف گیلانی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
چیئرمین سینیٹ الیکشن کیخلاف یوسف رضا گیلانی کی درخواست 24 مارچ کو سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہر من اللّٰہ درخواست پر بدھ کو سماعت کریں گے۔پیپلز پارٹی نے چیئرمین سینیٹ کا الیکشن اسلام آباد ہائیکورٹ میں…
ایشیا کے سب سے بڑے ادارے اصفہانی ہینگرکی نیلامی کی تیاری ہورہی ہے، شیری رحمان
پاکستان پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ جہازوں کی مرمت کے ایشیا کے سب سے بڑے ادارے اصفہانی ہینگر کی نیلامی کی تیاری ہورہی ہے۔ایک بیان میں شیری رحمان نے کہا کہ اصفہانی ہینگر حکومت کو کروڑوں روپے کا منافع دے رہا ہے، اس کی…
مریم نواز کی کل کی دھمکی شاید آصف علی زرداری کیطرف تھی، شبلی فراز
وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ مریم نواز کی کل کی دھمکی شاید آصف علی زرداری کی طرف تھی، دھمکی میں زبانیں کھینچنا اور کاٹنے وغیرہ کا ذکر تھا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شبلی فراز نے کہا کہ مریم نواز کا لب و…
میانمار: بی بی سی کے زیرِ حراست صحافی کو رہا کر دیا گیا
میانمار: بی بی سی کے زیرِ حراست صحافی کو رہا کر دیا گیا، فوجی بغاوت کے خلاف عوامی احتجاج جاری19 مار چ 2021اپ ڈیٹ کی گئی ایک گھنٹہ قبل،تصویر کا کیپشنبی بی سی نے حکام سے کہا تھا کہ وہ آنگ تھورا کو ڈھونڈنے میں مدد کریںمیانمار میں بی بی سی…
روزا کے دوران کورونا وائرس ویکسین کے بارے میں طاہر اشرفی بیان پاکستان نیوز آج
https://www.youtube.com/watch?v=9Uzt13Y8mqc
پی ایس ایل ملتوی نہیں ہونا چاہیے تھا: شاہد آفریدی
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ کورونا وائرس میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے احتیاط کی لیکن پی ایس ایل کا ایونٹ کینسل نہیں ہونا چاہیے تھا۔کراچی کی نجی یونیورسٹی میں خطاب کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ میں نے…
ویمن کرکٹر اسماویہ اقبال کے ہاں بیٹے کی پیدائش
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی اسماویہ اقبال کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔اسماویہ اقبال نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں بتایا کہ ’اللہ نے مجھے پیارے سے بیٹے کی نعمت سے نوازا ہے، الحمداللہ۔‘انہوں نے بتایا کہ ان کے ہاں بیٹے کی پیدائش 20…
کورونا کا شکار عمران خان کی تازہ تصویر سامنے آگئی
عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار وزیر اعظم عمران خان کی آج کی حالیہ تصویر منظرعام پر آگئی۔عمران خان کی تصویر ان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل نے جاری کی۔ٹوئٹر پر تصویر شیئر کرتے ہوئے شہباز گل نے کہا کہ ’خان صاحب کی آج…