بریکنگ نیوز: کراچی ایئرپورٹ پر لڑکی کے ساتھ کیا ہوا؟ | پاکستان نیوز ٹوڈے
https://www.youtube.com/watch?v=EFpBBoAbaVY
آج کے دن ہمیں اپنے کشمیری بھائیوں کو یاد رکھنا چاہیے، مراد علی شاہ
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا یوم پاکستان کے موقع پر کہنا ہے کہ قائد اعظمؒ نے بھی کشمیر کو شہ رگ کہا، ہم اس کے بغیر نہیں رہ سکتے، اس دن ہمیں اپنے کشمیری بھائیوں کو یاد رکھنا چاہیے۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی جانب سے مزار قائد پر…
ہمیں اتحاد، ایمان اور تنظیم کے اصولوں پر عمل پیرا ہونے کی ضرورت ہے: عمران خان
وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہمیں قائداعظم محمد علی جناح کی جانب سے وضح کیے گئے ’اتحاد، ایمان اور تنظیم‘ کے اصولوں پر عمل پیرا ہونے کی ضرورت ہے۔انہوں نے کہا کہ ہمارا وژن پاکستان کو ریاست مدینہ کی طرز پر ایک حقیقی جمہوری فلاحی ریاست…
اویغوروں کے حقوق کی خلاف ورزی کرنے پر چین کے حکومتی اہلکاروں پر پابندیاں
اویغور مسلمان: انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر مغربی ممالک کی چینی اہلکاروں پر پابندیاں18 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمغربی ممالک نے چینی مسلمان اویغور برادری کے حقوق کی خلاف ورزیوں کے الزام میں چار چینی اہلکاروں پر پابندیاں عائد کر دی…
امریکی ریاست کولوراڈو میں فائرنگ، پولیس اہلکار سمیت 10 افراد ہلاک
کولوراڈو فائرنگ: امریکی شہر بولڈر کی مارکیٹ میں مسلح شخص کی فائرنگ سے 10 افراد ہلاک، حملہ لائیو سٹریم کیا گیاایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنفائرنگ میں ہلاک ہونے والے ایک شخص کے اہلخانہ ایک دوسرے کو دلاسہ دے رہے ہیںامریکی…
کرپشن کے نوٹس ملنے پر سیاست حیران کن بات ہے، عمران اسماعیل
گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ کرپشن کے نوٹس ملنے پر سیاست حیران کن بات ہے، بدعنوانی سے متعلق طلب کرنے پر شور شرابہ معمول بن گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ جرائم کی پردہ پوشی کیلئے عدالتوں یا نیب پر دباؤ ڈالنے کی کوشش کی جاتی ہے، کیا یہ…
کاشتکاروں کے تحفظ کیلئے لایا گیا آرڈیننس منسوخ ہو گیا
کاشتکاروں کو تحفظ دینے کے لیے لایا گیا آرڈیننس گزشتہ رات منسوخ ہو گیا ہے۔ذرائع کے مطابق دی شوگر فیکٹریز کنٹرول آرڈیننس گزشتہ رات 12بجے ختم ہو گیا ہے، آرڈیننس پنجاب اسمبلی سےمنظور نہ ہونے پر اس کی مدت میں 90 دن کا اضافہ کیا گیا تھا، 90 دن…
ڈان نیوز کی شہ سرخیاں 12 بجے | پاکستان 23 مارچ 2021 کو منا رہا ہے پاکستان نیوز آج
https://www.youtube.com/watch?v=8KQVeaeo7_w
اسلام آباد، آج کورونا ویکسینیشن نہیں ہوگی
یوم پاکستان کے موقع پر سرکاری تعطیل کے باعث آج اسلام آباد میں کورونا ویکسینیشن نہیں کی جائے گی۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ضعیم ضیا کے مطابق اسلام آباد میں ابھی تک 49 ہزار 645 افراد ویکسینیشن کے لیے رجسٹرڈ ہوچکے ہیں جبکہ وفاق میں مجموعی طور پر…
کراچی، ماڈل تھانےکا اہلکار اسلحہ اسمگلنگ کےالزام میں گرفتار
شہر قائد کراچی کے ماڈل تھانے کا اہلکار اسلحہ اسمگلنگ کےالزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق کانسٹیبل عباس پر خیبر پختونخوا سے 10 پستول کراچی لا کر بیچنےکا الزام ہے، اسلحہ اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار اہلکار سے متعدد پستول بھی…
جوبائیڈن کی صدر مملکت کو یومِ پاکستان پر مبارکباد
امریکی صدر جوبائیڈن نے صدر مملکت عارف علوی کو لکھے خط میں یومِ پاکستان پر مبارکباد دی ہے۔جوبائیدن کی جانب سے لکھے گئے خط میں یومِ پاکستان کے موقع پر پاکستانی قوم کو مبارکباد پیش کی گئی اور کہا گیا کہ پاکستان امریکا پارٹنرشپ علاقائی امن و…
بہاولپور، پٹرول پمپ پر آسمانی بجلی گرنے سے آگ لگ گئی
پنجاب کے شہر بہاولپور کے ڈسٹرکٹ حاصل پور کے قریب پیٹرول پمپ پر آسمانی بجلی گرنے کے سبب آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق پیٹرول پمپ پر گرنے والی آسمانی بجلی کے سبب آگ لگنے سے لاکھوں روپے کا پیٹرول جل گیا ہے جبکہ عمارت…
لائیکوٹ میں گلیشئر گرنے سے بحرین کالام شاہراہ بند
کالام کے علاقے لائیکوٹ میں گلیشئر گرنے سے بحرین کالام روڈ ہر قسم کی آمدورفت کیلئے بند ہو گیا۔سڑک بند ہو نے سے مقامی لوگوں کے ساتھ ساتھ سیاحوں کو بھی مشکلات کا سامنا ہے، سوات کے میدانی علاقوں میں تین روزسے وقفے وقفے سے بارش جبکہ کالام…
پھنسے ہوئے پاکستانی ملاح 'پیٹرول داغدار پانی پینے پر مجبور'۔ بی بی سی یو آر ڈی یو
https://www.youtube.com/watch?v=jsxy_58mfuU
چائے ٹوسٹ اور میزبان – 23 مارچ 2021 | عروج عباس شو
https://www.youtube.com/watch?v=Q4UvTaZC2KQ
پاکستان کو کورونا ویکسین کی مزید 2 کھیپ ملنے کا امکان
وزارت صحت کا کہنا ہے کہ رواں ماہ پاکستان کو کورونا ویکسین کی مزید 2 کھیپ ملنے کا امکان ہے۔ذرائع وزارت صحت کے مطابق پاکستان کو کورونا ویکسین کی نئی کھیپ چین سے ملے گی، ویکسین کی چوتھی کھیپ26 مارچ کو اسلام آباد پہنچنے کا امکان ہے۔وزارت…
کراچی میں 5 افراد نے لڑکی سے زیادتی کی | پاکستان نیوز ٹوڈے
https://www.youtube.com/watch?v=enbdwf_1-Ig
وزیراعظم عمران خان اور خاتون اول بالکل ٹھیک ہیں، سینیٹر فیصل جاوید
سینیٹر فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اور خاتون اول بالکل ٹھیک ہیں، عمران خان اپنی صحت اور خوراک کا بہت خیال رکھتے ہیں۔ سینیٹر فیصل جاوید نے پروگرام ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن سے کہا ہے کہ آئیں مل بیٹھ…
وزیراعظم کی قیادت میں حکومت نئے پاکستان کی بنیاد رکھ چکی ہے، عثمان بزدار
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں تحریک انصاف کی حکومت نئے پاکستان کی بنیاد رکھ چکی ہے، 23 مارچ 1940 والے جذبے، عزم اور یکجہتی کو اپنا کر وطن عزیز کو آگے لے کر جائیں گے۔سردار عثمان بزدار نے یوم…