جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

وزیراعظم حکومتی اور اتحادی ارکان اسمبلی کو کل عشائیہ دیں گے

وزیراعظم عمران خان حکومتی اور اتحادی ارکان اسمبلی کو کل عشائیہ دیں گے، حکومتی اور اتحادی ارکان اسمبلی کو عشائیہ وزیر اعظم ہاؤس میں دیا جائے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ عشائیہ میں بجٹ منظوری سمیت اہم حکومتی امور پر بات چیت ہو گی۔ذرائع کا کہنا…

وزیر اعظم عمران خان نے بیوہ خاتون کو رکی ہوئی پنشن دلوادی

وزیر اعظم عمران خان نے فیصل آباد کی بیوہ خاتون کی مدد کردی، عمران خان کی ہدایت پر شہباز گل چار سال سے رکی ہوئی بیوہ کے شوہر کی پنشن کا چیک دینے خاتون کے گھر پہنچ گئے۔وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ شہباز گل کا فیصل…

کراچی: بنگالی پاڑوں کے 30 لاکھ مکین ویکسینیشن سے محروم

کورونا ویکسینیشن کے لیے قومی شناختی کارڈ لازمی ہے، لیکن کراچی کے بنگالی پاڑوں میں مقیم 30 لاکھ افراد ایسے بھی ہیں جن کے پاس شناختی کارڈ نہیں ہے۔ بنگلادیشی اور دیگر تارکین وطن کی ویکسینیشن کے لیے متبادل بندوبست نہ کیا گیا تو ملک کے سب سے…

بلاول، آصف ذرداری کی کرپشن کے وارث ہیں، فرخ حبیب

وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ بلاول، آصف ذرداری کی کرپشن کے وارث ہیں۔ بلاول صاحب، آپ کو اور آپ کی پارٹی کو کرپشن اور حکومت پر تنقید برائے تنقید کے سوا کچھ نہیں آتا۔پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے بیان پر رد…

کیا سیاسی پارٹیوں کے بغیر جمہوریت ممکن ہے؟

کیا سیاسی پارٹیوں کے بغیر جمہوریت ممکن ہے؟کیتھرن ایلیسنصحافی، نوئیبل میگزن سے2 گھنٹے قبل،تصویر کا ذریعہAlamyسنہ 1796 میں امریکی صدر جارج واشنگٹن نے سیاسی جماعتوں کو 'مکار، حوصلہ مند، اور غیر اصولی لوگوں' کو 'عوام کی طاقت کو کمزور کرنے' کی…

مارخور چیمپئنز لیگ میں آج 4 میچز کھیلے جائیں گے

گوجرانوالہ میں جاری مارخور چیمپئنز لیگ میں آج چار میچز کھیلے جائیں گے، میچز شام 7 بجے سے شروع ہوں گے جنہیں جیو سپر براہ راست نشر کرے گا۔گوجرانوالہ کے جناح اسٹیڈیم میں جاری مارخور چیمپئنز لیگ کے دوسرے روز آج4 میچز کھیلے جائیں گے ، پہلا…

جاپان اولمپکس: 6 ممالک کیلئے کورونا ہدایات جاری

جاپان میں اولمپکس کی تیاریاں عروج پر ہیں، جاپانی حکومت کی جانب سے کورونا وائرس کی بھارتی ڈیلٹا ویرینٹ سے متاثرہ ملکوں کے لیے نئی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔جاپانی میڈیا کے مطابق بھارت سمیت 6 ملکوں کے ایتھلیٹس کو جاپان آنے سے 7 دن قبل ہر روز…

کراچی: ہاکس بے پر شہریوں سے پیسے لینے والے نوجوانوں نے معافی مانگ لی

ہاکس بے پر پکنک کے لیے آنے والے شہریوں سے پیسے لینے والے نوجوانوں کی جانب سے معافی مانگ لی گئی ہے۔پولیس حراست میں موجود 2 نوجوانوں کا ویڈیو بیان جاری کیا گیا ہے، نوجوانوں کا ویڈیو بیان میں کہنا ہے کہ ہم غریب ہیں، فٹ بال کے لیے 20 روپے…

چوہدری شجاعت کا مولانا فضل الرحمٰن کو فون

مسلم لیگ قاف کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے جے یو آئی ف اور پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کو ٹیلیفون کیا ہے۔سربراہ مسلم لیگ قاف چوہدری شجاعت حسین نے سربراہ جے یو آئی ف اور پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمٰن کی خیریت…

جنوبی پنجاب کیلئےعلیحدہ بجٹ بارش کا پہلا قطرہ ہے: شاہ محمود قریشی

وزیر ِخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ جنوبی پنجاب کے لیے 33 فیصد علیحدہ بجٹ مختص ہونا بارش کا پہلا قطرہ ہے۔ملتان میں وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی نے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ کا دورہ کیا اور وہاں منعقدہ اجلاس کی صدارت کی۔وزیرِ خارجہ…

قومی ویمن ٹیم آج انٹیگا میں ٹریننگ کا آغاز کریگی

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیمیں دوسری کوویڈ 19 ٹیسٹ منفی آنے کے فوری بعد آج انٹیگا میں ٹریننگ سیشنز شروع کریں گی۔ ویمن کرکٹ اسکواڈ آج سے انٹیگا میں ٹریننگ کرے گا ، ویمن کرکٹرز کی انٹیگا پہنچنے پر پہلی کوویڈ ٹیسٹنگ منفی آئی تھی ، تین روز کی…

لبنان سے نشہ آور گولیاں سعودیہ لانے والا اسمگلر گرفتار

سعودی عرب کے شہر جدہ میں نشہ آور گولیاں لبنان سے سعودی عرب اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔سعودی سرحدی سیکیورٹی فورسز نے مکہ مکرمہ میں کارروائیاں کرتے ہوئے صوبے کےجدہ اور رابغ سیکٹرز میں 245 کلوگرام منشیات کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام…

مقبوضہ کشمیر میں2 دھماکے، ایئر فورس کے 2 اہلکار زخمی

مقبوضہ کشمیر میں جموں ایئر فورس اسٹیشن پر ہوئے دو دھماکوں میں ایئر فورس کے دو اہلکار زخمی ہوگئے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق جموں ایئرفورس اسٹیشن کے ٹیکنیکل ایریا میں گزشتہ رات 5 منٹ کے وقفے سے کم شدت کے دو دھماکے ہوئے،بھارتی فضائیہ کے…

بھارت: نایاب نسل کے آم کے درختوں کیلئے بھاری سیکیورٹی تعینات

دنیا کے مہنگے ترین آم اگانے والے بھارتی جوڑے کی پریشانی، نایاب پھل کی حفاظت کیلئے سیکیورٹی رکھنی پڑ گئی۔مدھیہ پردیش کے شہر جبل پور میں ایک جوڑے نے 4 سیکیورٹی گارڈز اور 6 کتوں کو نایاب پھل کے دو درختوں کی حفاظت کیلئے رکھا ہے۔ آم کی اس…

رحمٰن بابا ایکسپریس کا ٹینکر سے تصادم، ٹریک بحال

ٹنڈو آدم میں رحمٰن بابا ایکسپریس اور ٹینکر میں تصادم کے بعد مرمتی کام مکمل کر کے ٹریک کو بحال کر دیا گیا ہے۔ٹنڈو آدم میں رحمٰن بابا ایکسپریس اور ٹینکر تصادم کے بعد ٹریک سے بوگیاں اور ٹینکر ہٹا دیئے گئے۔ریلوے پولیس کے مطابق ٹریک کا…