بریکنگ نیوز: پاکستان کرکٹ کے چاہنے والوں کے لیے مزید بری خبر۔ ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=8rxRpgp542s
لائیو | مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ سیالکوٹ میں ورکرز کنونشن سے خطاب کر رہے ہیں۔ ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=-FdXh55E-K0
کراچی میں اربوں کا پانی چوری ہوتا ہے: مصطفیٰ کمال
پاک سر زمین پارٹی (پی ایس پی) کے سربراہ مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ کراچی میں اربوں روپے کا پانی چوری ہوتا ہے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاک سر زمین پارٹی (پی ایس پی) کے چیئرمین مصطفیٰ کمال نے کہا کہ سرجانی سے ڈیفنس تک لوگ پانی…
ڈان نیوز کی سرخیاں 12 بجے | امریکی وزیر دفاع نے معافی مانگ لی 18 ستمبر 2021۔
https://www.youtube.com/watch?v=fu9f60NBUvk
وہاڑی جوتا بنانے والا انسانیت کی ایک عظیم مثال قائم کرتا ہے۔ ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=c9rKzwVsCis
اب فیس بک کی طرح واٹس ایپ پر بھی خریداری کریں
سلیکان و یلی: دنیا کی مقبول ترین میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے گوگل بی ٹا پروگرام کے تحت اپنے استعمال کنندگان کے لیے ایک اہم فیچر متعارف کرادیا ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق واٹس ایپ نےتجرباتی طور پر آن لائن کاروبار…
لاہور تا ملتان موٹر وے پولیس کا ڈرون کیمروں کا استعمال
موٹر وے پولیس کی جانب سے لاہور سے ملتان جانے والی موٹر وے پر پٹرولنگ کے لیے ڈرون کیمروں کا استعمال کیا جانے لگا۔کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کی تاریخ میں پہلی...موٹر وے پولیس کے مطابق ڈرون کیمروں سے موٹر وے پر ٹریفک کے قوانین کی خلاف…
کراچی: ڈیفنس فیز 4 میں 1 دن میں ڈکیتی کی 2 وارداتیں
کراچی کے علاقے ڈیفنس میں ایک ہی دن میں ڈکیتی کی 2 وارداتیں ہوئی ہیں، پولیس کا کہنا ہے کہ ڈکیتی کی یہ دونوں وارداتیں 2 روز قبل ڈی ایچ اے فیز 4 میں ہوئیں۔پولیس کے مطابق ملزمان آدھے گھنٹے کے وقفے سے 2 گھروں کو لوٹ کر فرار ہوئے ہیں، فیز 4…
پی آئی اے کی خصوصی پرواز شام سے واپس وطن پہنچ گئی
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کی خصوصی پرواز شام سے واپس وطن پہنچ گئی۔پی آئی اے کی خصوصی پروازیں اربعین کے سلسلے میں نجف، بغداد اور دمشق روانہ ہورہی ہیں، پی آئی اے کا طیارہ322 زائرین کو لے کر 27 سال بعد شام کی سر زمین پر اترا،…
شیخوپورہ: ڈاکوؤں کی والدین کے سامنے لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی
پنجاب کے ضلع شیخو پورہ کے علاقے بھکھی میں 3 ڈاکوؤں نے والدین کے سامنے لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی کی ہے۔بہاول پور میں نویں جماعت کی طالبہ کو آئس ہیروئن کا...شیخو پورہ پولیس کے مطابق مقدمہ درج کر کے ڈکیتی اور اجتماعی زیادتی کے تینوں…
پاکستان کی افغانستان میں تاجک، پشتون کشیدگی کم کرنے کی کوششیں
پاکستان کی جانب سے افغانستان میں تاجک اور پشتونوں کے درمیان کشیدگی میں کمی کی کوششیں شروع کر دی گئی ہیں۔ تاجک صدر سے ملاقات میں وزیرِ اعظم عمران خان نے اپنا کردار ادا کرنے کی یقین دہانی کرا دی۔افغانستان کے نائب وزیرِ اطلاعات ذبیح اللّٰہ…
بریکنگ نیوز: شریف خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں اہم پیش رفت | ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=0ND6HUr9zG8
پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 63 اموات
سماجی فاصلے، ماسک کو نظر انداز کرنے اور ایس او پیز کی خلاف ورزیوں کے باعث پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر زور پکڑنے لگی، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں ایک بار پھر 30 ویں نمبر پر آ گیا۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن…
بریکنگ نیوز: مدرسے کے طالب علم کے ساتھ زیادتی کیس میں نیا موڑ | ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=CJdnmAAa4nE
لائیو | پی ایس پی کے چیئرمین مصطفیٰ کمال کی کراچی میں میڈیا سے گفتگو ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=DZd8IdpoGec
برطانیہ، امریکہ اور آسٹریلیا کا معاہدہ ایشیا پیسیفک میں طاقت کے توازن کی تبدیلی کا اشارہ؟
آکوس: برطانیہ، امریکہ اور آسٹریلیا کے مابین سکیورٹی معاہدہ ایشیا پسیفک میں طاقت کے توازن کی تبدیلی کا اشارہ؟سورنجانا تیواری بی بی سی نیوز41 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایشیا پیسیفِک میں برطانیہ، امریکہ اور آسٹریلیا کے درمیان ایک نئے…
پاکستان کے تمام پریس کلب کے صدور کی جانب سے پی ایم ڈی اے کے خلاف پی ایف یو جے کے فیصلوں کی حمایت
پاکستان کے پریس کلبز کے صدور نے پاکستان میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی بل کے خلاف پی ایف یو جے کے فیصلوں اور 19 نکاتی مطالبات کی مکمل حمایت کی ہے اور لانگ مارچ میں بھرپور شرکت کی یقین دہانی کرائی ہے۔ اس حوالے سے پاکستان کے پریس کلبز کے صدور نے…
الیکشن کمیشن کی برہمی غلط فہمی پر مبنی ہے، نادرا
چیئرمین نادرا نے الیکشن کمیشن کے اظہارِ برہمی کو غلط فہمی پر مبنی قرار دے دیا۔واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو کے دوران چیئرمین نادرا نے کہا کہ الیکشن کمیشن کے کہنے پر حکمت عملی بنائی، پروجیکٹ پلان دیا، جس کے بعد آئی ٹی ڈپارٹمنٹ نے اجازت…
برطانوی سفری ریڈ لسٹ سے پاکستان کا نام نکالنا خوش آئند ہے، شاہ محمود قریشی
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے برطانیہ کا سفری ریڈ لسٹ سے پاکستان کا نام نکالنے کو خوش آئند قرار دیا ہے۔ایک بیان میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ برطانیہ کی جانب سے اس تبدیلی کو سراہتے ہیں۔برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر کا کہنا ہے کہ خوشی ہے…
ہم پرعزم قوم ہیں، نوجوان ہمارا حقیقی اثاثہ ہیں، آرمی چیف
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ ہم پر عزم قوم ہیں، نوجوان ہمارا حقیقی اثاثہ ہیں، تمام تر مشکلات اور قربانیوں سے ہم نے امن اور ترقی کی مضبوط بنیاد رکھی، اب نوجوانوں کو پاکستان کو بلندیوں تک لے جانے میں اہم کردار ادا کرنا…