what is hud hookup app hookup que significa curvy hookup whatsapp groups for hookups hookup Blooming Grove gay hookup apps nz

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

انٹر بینک میں ڈالر 174 روپے کا ہوگیا

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان برقرار ہے، جمعہ کو انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 174 روپے ہوگیا۔

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ایک موقع پر ڈالر کی قدر 34 پیسے اضافے سے 174 روپے 30 پیسے ہوگئی۔

ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ ایکسچینج کمپنیز کا بائیو میٹرک تصدیق کا سسٹم نادرا سے منسلک نہیں ہوسکا۔

البتہ کاروبار کے اختتام تک ڈالر کے بھاؤ میں اضافہ 4 پیسے رہا۔ یوں انٹربینک میں ڈالر کی اختتامی قدر 174 روپے ہے۔

اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 10 پیسے اضافے سے 174 روپے 30 پیسے ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.