جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کینیڈا میں 486 افراد ہلاک، گرمی کی لہر مشرقی علاقوں کی طرف بڑھنے لگی

کینیڈا اور امریکہ میں گرمی کے نئے ریکارڈ: درجنوں ہلاکتیں، واشنگٹن میں بھی لوڈ شیڈنگایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنمغربی کینیڈا اور امریکی بحر الکاہل کے شمال مغرب میں درجہ حرارت ریکارڈ سطح تک پہنچ گئے ہیںکیا آپ نے کبھی یہ…

کراٹے کلاس میں 27 بار زمین پر پٹخے جانے سے 7 سالہ بچہ دم توڑ گیا

تائیوان میں کراٹے کوچ کی جانب سے 27 بار زمین پر پٹخے جانے کے باعث کومہ میں چلے جانے والا 7 سالہ بچہ 70 روز بعد اسپتال میں دم توڑ گیا۔ تائیوان میں رواں برس 21 اپریل کو 7 سالہ بچے کو نازک حالت میں فینگ یوآن اسپتال لایا گیا تھا ، بچے کو…

چیئرمین نیب اگر کیس دیکھتے ہیں فیس نہیں تو حلیم عادل کو گرفتار کریں، سعید غنی

سندھ کے صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی کا کہنا ہے کہ حلیم عادل کو اینٹی کرپشن سے بچانے کے لیے نیب نے یہ کیس لیا، اب اگر نیب انہیں گرفتار نہیں کرتا تو ہمارے تحفظات درست ہیں ویسے بھی چیئرمین نیب کہتے ہیں کیس دیکھتے ہیں فیس نہیں، تو اب دیکھتے…

اسامہ ستی قتل کیس میں گرفتار اہلکار ضمانت پر رہا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسامہ ستی قتل کیس میں گرفتار پولیس اہلکار مدثر مختار کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس طارق محمود جہانگیری نے کیس کا فیصلہ سنایا ، 2 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض گرفتار پولیس اہلکار مدثر مختار کی…

بلوچستان اپوزیشن کا تھانے میں دھرنا، میڈیا کو کوریج سے روک دیا گیا

بلوچستان اسمبلی کے اپوزیشن اراکین کا آج دسویں روز بھی کوئٹہ کے تھانے بجلی روڈ میں دھرنا جاری ہے۔آج پولیس کے عملے نے میڈیا کو تھانےمیں موجود اراکینِ اسمبلی کی کوریج سے روک دیا۔قائدِ حزبِ اختلاف بلوچستان اسمبلی ملک سکندر ایڈووکیٹ کا…

کورونا ویکسی نیشن، فی الحال ملازمین کیخلاف کارروائی نہیں ہوگی، ناصر شاہ

وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت نے ویکیسن نہ لگوانے والے سرکاری ملازمین کو رعایت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ناصر حسین شاہ نے اپنے بیان میں کہا کہ وفاق سے ویکسین نہیں مل رہی ہے تو لوگ ویکیسن نہیں لگوا پا رہے ہیں،لہذا…

نیشنل سیکیورٹی کمیٹی اجلاس، صحافیوں کو روک دیا گیا

نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کے اجلاس سے قبل پارلیمنٹ ہاؤس میں کوریج کے لیے آنے والے صحافیوں کو داخلے سے روک دیا گیا۔ذرائع نے بتایا ہے کہ نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کا اجلاس کمیٹی روم کی بجائے قومی اسمبلی کے ہال میں ہو گا، ان کیمرا اجلاس ہونے کے…

یورپین پارلیمنٹ نے ارکان پارلیمنٹ کے حقوق کے دفاع کیلئے پروگرام لانچ کردیا

یورپین پارلیمنٹ نے دنیا بھر میں ارکان پارلیمنٹ کے حقوق کے دفاع کیلئے پروگرام لانچ کردیا ۔ یہ پروگرام یورپین پارلیمنٹ کی جانب سے ایک بین الاقوامی مباحثے ’ دنیا میں پارلیمنٹیرینز کے حقوق کی صورتحال‘ میں جاری کیا گیا،  جس میں انٹرپالیمنٹری…

ملک کی صرف10 فیصد اہل آبادی کو ویکسین لگی ہے، اسد عمر

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشنز سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اور وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ ملک کی صرف 10 فیصد اہل آبادی کو کورونا ویکسین لگی ہے۔جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں وفاقی وزیر سے سوال کیا گیا کہ غیرقانونی یا ایسے افراد جن کے…

میرے ساتھ انصاف کا معاملہ پراسس میں ہے، جہانگیر ترین

پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ میرے ساتھ انصاف کا معاملہ پراسس میں ہے ، میرا پیپلز پارٹی سمیت کسی سیاسی پارٹی سے کوئی رابطہ نہیں ہے ۔ملتان کی بہاء الدین زکریا یونیورسٹی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی…

قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں بریفنگ کے بعد ہی ان پُٹ دیں گے: شہباز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کا کہنا ہے کہ قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں  بریفنگ کے بعد ہی ان پٹ دینے کے حوالے سے دیکھیں گے۔صحافی نے اپوزیشن لیڈر سے سوال کیا کہ قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں آپ کیا ان پٹ…

پاکستان میں امریکی کارروائی کو ’آخری وقت پر منسوخ‘ کروانے والے رمزفیلڈ کون تھے؟

ڈونلڈ رمزفیلڈ: عراق جنگ کے معمار سابق امریکی وزیرِ دفاع ڈونلڈ رمزفیلڈ کون تھے؟4 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesجب سنہ 2003 مارچ میں امریکہ نے القاعدہ کے ساتھ روابط اور ’بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیار‘ بنانے کے الزام میں عراق کو…

اٹلی: تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی،7 افراد جاں بحق

اٹلی کے جزیرے لمپیڈوسا کے قریب تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، جس کے نتیجے میں7 افراد جاں بحق ہو گئے۔ اٹلی کے جزیرے لمپیڈوسا سے پانچ میل دور تارکین وطن کی ایک کشتی الٹنے سے کم از کم 7 افراد ڈوب کر ہلاک ہوگئے جبکہ 9افراد تاحال لاپتہ ہیں۔ کشتی…

جتنا بھی دباؤ ہو پاک چین تعلقات تبدیل نہیں ہوں گے: وزیرِ اعظم

وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں چین کے صدر شی جن پنگ کو جدید دور کا عظیم سیاستدان سمجھا جاتا ہے، جتنا بھی دباؤ ہو پاکستان اور چین کے درمیان تعلقات تبدیل نہیں ہوں گے۔وزیرِاعظم عمران خان چینی میڈیا کے نمائندوں سے خصوصی گفتگو…

شہباز شریف کی کمیونسٹ پارٹی چین کے قیام کے 100 سال مکمل ہونے پر مبارکباد

قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کمیونسٹ پارٹی چین کے قیام کے 100 سال مکمل ہونے پر مبارکباد دی ہے، شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سی پی سی کی کامیابیاں بلاشبہ تاریخی سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہیں۔چینی صدر شی جن پنگ اور چین کے عوام کے نام پیغام میں…

کراچی، روٹھی بیوی کو منانے گئے نوجوان کا قتل معمہ بن گیا

کراچی کے ضلع شرقی میں آئی ٹی کے ماہر ایک نوجوان کو بیوی اور کم سن بچی کے سامنے کار میں جاتے ہوئے ڈکیتی مزاحمت طرز کی واردات میں قتل کر دیا گیا، واردات کو 3 ہفتے گزر جانے کے باوجود پولیس کی تفتیش سست روی کا شکار ہے جبکہ مقدمے کے مدعی اور…