کراچی کو کچرے کا ڈھیر بنانے والے آزاد کشمیر کو کیا بدلیں گے؟ مراد سعید
وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ ہمارا مخالف اوپر سے نیچے تک سارا کا سارا ٹبر ہی چور ہے۔میرپور آزاد کشمیر کے علاقے کھڑی شریف میں جلسے سے خطاب میں مراد سعید نے کہا کہ جنہوں نے کراچی کو کچرے کا ڈھیر بنادیا وہ آزاد کشمیر کو کیا…
لاہور میں لڑکے پر زیادتی کا الزام لگانے والی لڑکی اسی سے شادی کے لیے تیار
لاہور کے علاقے وحدت کالونی میں ایک لڑکے پر زیادتی کا الزام لگانے والی لڑکی اسی لڑکے سے شادی کے لیے تیار ہوگئی۔لڑکی خود بھی ریکارڈ یافتہ نکلی۔ کئی مقدمات میں ملزمہ اور کچھ میں مدعی ہے۔ پولیس کے مطابق لڑکی کا برطانیہ سے کوئی تعلق…
سندھ میں کورونا سے 19 اموات،881 نئے کیسز رپورٹ
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں16985 نمونوں کی جانچ کی گئی۔ جس کے نتیجے میں مزید881 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 19 اموات رپورٹ ہوئیں۔ وزیراعلیٰ…
ایچ ای سی 2 سالہ ڈگری، 4 سالہ پروگرام موخر کرنے پر رضامند
ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) 2 سالہ ایسوسی ایٹ ڈگری اور 4 سالہ گریجویشن پروگرام فی الوقت موخر کرنے پر رضامند ہوگیا۔ذرائع کے مطابق ایچ ای سی نے 2 سالہ ایسوسی ایٹ ڈگری اور 4 سالہ گریجویشن پروگرام فی الوقت موخر کرنے کے فیصلے سے متعلق جلد…
پاکستان چاہتا ہے امریکا و چین اختلافات کم کریں، فواد چوہدری
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان چاہتا ہے کہ امریکا اور چین اپنے اختلافات کم کریں۔جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان ‘ میں گفتگو کے دوران فواد چوہدری نے کہاکہ پاکستان امریکا سے تعلقات کو اہمیت دیتا ہے اور ہمارے…
وزیر اعظم عمران خان سیاحتی مقام نتھیا گلی پہنچ گئے
وزیر اعظم عمران خان سیاحتی مقام نتھیا گلی پہنچ گئے، وزیر اعظم عمران خان اپنی فیملی کے ہمراہ سیاحتی مقام پر پہنچے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم آج شام اسلام آباد سے روانہ ہوئے، واپسی پیر کو ہوگی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان…
شام: غربت سے تنگ باپ نے کمسن بچیاں اسپتال میں چھوڑ دیں
خانہ جنگی سے تباہ حال ملک شام میں غربت و افلاس سے تنگ ایک شہری اپنی دو کم سن بچیوں کو دارالحکومت دمشق کے ایک اسپتال میں چھوڑکر چلا گیا۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کمسن بچیاں کافی دیر سے بیٹھے بھوک و پیاس سے رو رہی تھیں کہ اسپتال…
کراچی میں قربانی کے لیے لائے بیل کی ٹکر سے نوجوان ہلاک
کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں قربانی کے لئے لائے گئے بیل کی ٹکر سے نوجوان ہلاک ہوگیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ 3 روز قبل پیش آیا، جہاں نوجوان موقع پر ہی دم توڑ گیا تھا۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ نوجوان کے اہلخانہ نے قانونی کارروائی سے…
امارات نے اپنے شہریوں پر 14 ملکوں کے سفر پر پابندی لگادی
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی حکومت نے اپنے شہریوں پر کورونا وائرس سے بری طرح متاثرہ 14 ممالک آنے جانے پر پابندی عائد کی گئی ہے۔یہ ممالک جہاں سے امارات آمد پر پہلے ہی سے پابندی تھی، اب اماراتی شہریوں کو ان ممالک کے سفر سے بھی منع…
پاکستان کسی غیر ریاستی مسلح دھڑے کی حمایت نہیں کرتا، دفتر خارجہ
ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان خود کو امریکی چائلڈ پریونشن ایکٹ لسٹ میں شامل کرنے کو مسترد کرتا ہے، پاکستان کسی غیر ریاستی مسلح دھڑےکی حمایت نہیں کرتا۔ دفترخارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ غیر ریاستی دھڑوں اور…
انفنٹری کو ہر طرح سے جدید بنائیں گے، آرمی چیف
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاک فوج مستقبل کے خطرات سے تیار رہنے کے لیے انفنٹری کو ہر طرح سے جدید بنائے گی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پنجاب رجمنٹل سینٹر کا…
مفتاح اور حماد اظہر کا مناظرہ ٹوئٹر تک پہنچ گیا
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل اور وفاقی وزیر حماد اظہر کے درمیان ہونے والا مناظرہ جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہ زيب خان زادہ کے ساتھ‘ سے ٹوئٹر تک پہنچ گيا۔مفتاح اسماعیل نے اینگرو کے چيف ایگزيکٹو کا شاہ زيب خان زادہ کو دیئے گئے…
نیوز وائز – 2 جولائی 2021 | فواد نے انکشاف کیا کہ وزیراعظم عمران خان نے فوجی بریفنگ میں شرکت…
https://www.youtube.com/watch?v=bem6Vw0c0SU
ملک میں کورونا سے مزید 24 مریض انتقال کر گئے
ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 24 مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔ اموات کی مجموعی تعداد 22 ہزار 345 ہوگئی۔
کورونا سے متعلق سرکاری ویب سائٹ کے مطابق پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 24 مریض انتقال کرگئے…
ٹیکس ہدف پورا کرنے پر وزیراعظم کی ایف بی آرکومبارکباد
وزیراعظم عمران خان نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کوٹیکس کا ہدف حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایف بی آرنے 4 ہزار 732 ارب روپے کا ٹیکس ہدف حاصل کیا۔
ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم نے…
نیوز آئی | سیکیورٹی فورس کے عہدیدار کا کہنا ہے کہ منفی سیاست سے گریز کریں عبصا کومل | 2 جولائی 2021
https://www.youtube.com/watch?v=ohQwDub6L4s
فرانس نے بحر اوقیانوس میں 200 تجربات کے تابکاری اثرات چھپانے کو ماننے سے انکار کردیا
فرانس نے بحر اوقیانوس میں 200 تجربات کے تابکاری اثرات چھپانے کو ماننے سے انکار کردیا۔ تحقیقاتی رپورٹ میں حقائق بے نقاب ہونے کے باوجود فرانسیسی جونئیر وزیر دفاع نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومتی سطح پر کوئی چیز نہیں چھپائی گئی۔ فرانس کو 1966سے…
کورونا کے باوجود سندھ ریونیو بورڈ کی ٹیکس وصولی میں اضافہ ہوا ہے، ترجمان
کورونا کے باعث خدمات کے شعبہ کی بندش کے باوجود ایس آر بی کی جانب سے خدمات پر سیلز ٹیکس وصولی میں 21 فیصد اضافہ ہوا ہے، جو کہ ایس آر بی کی بہتر کار کردگی کا ثبوت ہے۔سندھ ریونیو بورڈ ترجمان کے مطابق کورونا کے باعث جزوی طور پر لاک ڈاؤن…
ٹوکیو اولمپکس 2020: تمغوں کی تازہ ترین صورتحال
ٹوکیو اولمپکس 2020: تمغوں کی دوڑ میں کونسا ملک سب سے آگے ہے؟9 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReutersجاپان کے شہر ٹوکیو میں اس سال ہونے والے 2020 اولمپک کھیلوں میں 33 کھیلوں میں 339 مقابلے ہوں گے جو کہ جاپان بھر میں 42 مختلف مقامات پر کھیلے جائیں…
ڈان نیوز کی صبح 9 بجے کی سرخیاں | حالیہ ہیٹ ویو میں سیکڑوں افراد ہلاک | 02 جولائی 2021
https://www.youtube.com/watch?v=Idi494tu8Yg