جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سندھ: ڈی جی رینجرز کی زیرِ صدارت اہم اجلاس، امن وامان کی صورتحال کا جائزہ

ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) رینجرز سندھ میجر جنرل افتخار حسن کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں امن وامان کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ترجمان رینجرز سندھ کے مطابق اجلاس میں کشمنر کراچی، ایڈیشنل آئی جی پولیس، ایڈیشنل آئی جی اسپیشل برانچ نے شرکت کی۔ …

کراچی: مذہبی تنظیم کے احتجاج کا دوسرا دن، جلاؤ گھیراؤ اور پتھراؤ

کراچی میں مذہبی تنظیم کا احتجاج دوسرے روز بھی جاری رہا، اسٹارگیٹ پر مظاہرین نے جلاؤ گھیراؤ اور پتھراؤ کیا۔ پرتشدد احتجاج کے باعث شارع فیصل پر ٹریفک کا نظام درہم برہم ہوگیا، کئی گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے جبکہ حب ریور روڈ اور کورنگی ڈھائی…

لاہور: مظاہرین کے پتھراؤ سے 2 پولیس اہلکار شہید، 97 زخمی

لاہور میں مذہبی جماعت کے مظاہرین کے پتھراؤ اور تشدد سے 2 پولیس اہلکار شہید ہوگئے، جبکہ 97 اہلکار زخمی ہیں۔ سی سی پی او لاہور نے بتایا کہ زخمی اہلکاروں میں ڈی ایس پیز اور ایس ایچ اوز بھی شامل ہیں۔سی سی پی او لاہور نے بتایا کہ شاہدرہ میں…

لاہور: مذہبی جماعت کا دھرنا کئی مقامات تک پھیل گیا

لاہور میں مذہبی جماعت کا دھرنا کئی مقامات تک پھیل گیا ہے، 7 مقامات پر انتظامیہ نے سڑکیں کلیئر کروائیں لیکن 15 مقامات پر جاری دھرنا شام ہونے تک 22 مقامات تک پھیل گیا۔ رات گئے لاہور پولیس کے ایکشن کے باعث 7 مقامات پر ٹریفک کھول دی گئی تھی،…

پاکستان ویمن ہاکی کا بڑا نام ’پروین عاطف‘

پاکستان ویمن ہاکی کا جب بھی ذکر ہوگا مرحومہ پروین عاطف کا نام سب سے پہلے آئے گا۔ انہوں نے پاکستان میں ویمن ہاکی کی شروعات کی، آج پروین عاطف کی سالگرہ ہے۔پاکستان ہاکی میں عاطف فیملی کا نام سنہری حروف میں لکھا گیا ہے، بریگیڈیئر عاطف…

اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا ملا جلا دن

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا ملا جلا دن رہا۔ پی ایس ایک بینچ مارک 100 انڈیکس 70 پوائنٹس اضافے سے 45  ہزار 48 پر بند ہوا ہے۔کاروباری دن میں 100 انڈیکس 344 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ انڈیکس کی بلند ترین سطح 45 ہزار…

حکومت سندھ نے نماز تراویح کے لیے ایس او پیز جاری کردیے

حکومت سندھ نے رمضان المبارک میں نماز تراویح کے لیے ایس او پیز جاری کردیے۔سندھ حکومت کے حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ کورونا ضوابط (ایس او پیز) کے تحت مساجد و امام بارگاہوں میں قالین نہ بچھایا جائے۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ مساجد و امام…

مفتی کفایت اللّٰہ کو گرفتار کرلیا گیا

جمعیت علماء اسلام (ف) کے رہنما مفتی کفایت اللّٰہ کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق مفتی کفایت اللّٰہ کو تین ایم پی او کے تحت گرفتار کیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق جے یو آئی رہنما 2 ماہ سے روپوش تھے، جنہیں اب گرفتار کرلیا گیا ہے۔وفاقی کابینہ…

سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ سونا ایک لاکھ روپے کے قریب آگیا

ملک میں سونے قیمت میں بڑی کمی ہونے کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ روپے کے قریب پہنچ گئی۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500 روپے کمی ہوئی ہے۔ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ڈیڑھ ہزار روپے کی…

مونٹی کارلو ٹینس ٹورنامنٹ: پہلے راؤنڈ میں کرسٹیو، آلی جینڈرو، جان مل، ٹامی پال کامیاب

مونٹی کارلو ٹینس ٹینس ٹورنامنٹ کے پہلے راؤنڈ میں اسلان کرسٹیو، آلی جینڈرو فوکینا، جان مل مین اور ٹامی پال اپنے اپنے میچز جیت کر اگلے مرحلے میں پہنچ گئے۔فرانس میں جاری ایونٹ کے پہلے راؤنڈ میں روس کے اسلان کرسٹیو کا مقابلہ اٹلی کے لورینزو…

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اہم ملاقات کی ہے۔ملاقات میں سول و فوجی قیادت نے ملکی سیکیورٹی صورتحال سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا۔ذرائع کے مطابق اس ملاقات میں ملک کی اندرونی اور بیرونی صورتحال پر وزیراعظم…

چین پاکستان کو ویکسین کی مزید 5 لاکھ خوراکیں دے گا

چین پاکستان کو کورونا ویکسین کی مزید 5 لاکھ خوراکیں عطیہ کرے گا۔ ذرائع کے مطابق چین پاکستان کو سائینو فارم ویکسین کی 5 لاکھ خوراکیں بطور عطیہ دے گا۔ذرائع کے مطابق پاکستان کو چین سے کورونا ویکسین کی یہ خوراکیں رواں ماہ ملنے کی توقع ہے۔…

پیپلز پارٹی کی علیحدگی سے حکومت مخالف بیانیہ ختم ہوگیا، فواد چوہدری

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی علیحدگی کے بعد حکومت مخالف بیانیہ ختم ہوگیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ اپوزیشن اب استعفوں اور احتجاج کے بیانیے سے باہر نکلے۔انہوں…

کابینہ نے پورٹ چارجز کم کرنے کی سمری منظور کرلی

وفاقی کابینہ نے پورٹ چارجز کم کرنے سے متعلق سمری منظور کرلی ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ختم ہو گیا،جس میں کئی اہم فیصلے کیے گئے۔اجلاس میں پورٹ چارجز کم کرنے سے متعلق سمری منظور کی، ایگرو اور…

جسٹس فائز عیسیٰ نے توہین عدالت کی درخواستوں کا معاملہ پھر اٹھادیا

سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے توہین عدالت کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر نہ کرنے کا معاملہ پھر اٹھادیا۔جسٹس فائز عیسیٰ نے استفسار کیا کہ توہین عدالت کی درخواستیں سماعت کے لیے کیوں مقرر نہیں ہوئیں؟، کیا سپریم کورٹ رجسٹرار کی مرہون…

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 8 پیسے کا اضافہ

انٹربینک مبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 8 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔انٹربینک مبادلہ مبادلہ مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر 152 روپے 82 پیسے ہے۔اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 10 پیسے کم ہوکر 153 روپے 20 پیسے ہے۔بشکریہ جنگ;}…

حب: فٹ بال ٹورنامنٹ کے فائنل کے دوران دھماکا، 7 افراد زخمی

حب میں الہ آباد ٹاؤن کے فٹ بال گراؤنڈ میں دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 7 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق دھماکا فٹ بال ٹورنامنٹ کے فائنل میچ کے دوران ہوا۔پولیس حکام کے مطابق بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کرکے علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا…

مذہبی جماعت کا احتجاج، مری سے اسلام آباد جانے والی سڑک پر ٹریفک بحال

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں مذہبی جماعت کا احتجاج جاری ہے جبکہ بارہ کہو کے علاقے اٹھال چوک میں دھرنے کے باعث بارہ کہو سے مری جانے والی ٹریفک کے لیے بند سڑک پر ٹریفک بحال کر دی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق بارہ کہو، فیض آباد انٹر چینج…

پروازیں شیڈول کے مطابق روانہ ہوں گی، پی آئی اے

ترجمان قومی ایئر لائن کا فلائٹس سے متعلق کہنا ہے کہ پروازیں بروقت روانہ ہوں گی۔ترجمان پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے)  کے مطابق مسافر ایئرپورٹ آنے کے لیے بر وقت روانہ ہوں،  فلائٹس شیڈول کے مطابق روانہ ہوں گی۔ترجمان پی آئی اے کے…

پاک بحریہ کے اہلکاروں کو ملٹری اعزازات تفویض کرنے کی تقریب

چیف آف دی نیول اسٹاف کی جانب سے پاک بحریہ کے اہلکاروں کو ملٹری اعزازات تفویض کرنے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔بحریہ آڈیٹوریم  کراچی میں منعقدہ ایک پر وقار تقریب میں چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے پاک بحریہ کے جوانوں کو…