جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ن لیگ کاسینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کا امیدوار متنازع تھا : بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کا اتحاد برقرار رکھنا چاہتا ہوں، نون لیگ کا اپوزیشن لیڈر کا امیدوار متنازع تھا۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ مریم نواز سمیت دیگر لوگ پیپلزپارٹی کے خلاف…

ملکی شخصیات کے اسلحہ لائسنس: وزیراعظم نے سمری وفاقی کابینہ بھیجنے سے روک دی

وزیراعظم عمران خان نے وزارت داخلہ کو اہم ملکی شخصیات کو ممنوعہ بور کے اسلحہ لائسنس جاری کرنے سے متعلق سمری وفاقی کابینہ کو بھیجنے سے روک دیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ کو 15روز میں آرمزآرڈیننس رولز کابینہ میں پیش کرنے کی ہدایت کی گئی…

سمندر میں کوڑا کرکٹ پھینکنے سے آبی حیات پر منفی اثرات پڑ نے لگے

سمندر میں کوڑا کرکٹ پھینکنے سے آبی حیات پر منفی اثرات پڑ نے لگے، بلوچستان کے قریب گنز کے علاقے میں کچھوا پلاسٹک بیگ میں پھنس گیا۔کچھوے کے پلاسٹک بیگ میں پھنسنےکی ویڈیو منظرعام پر آگئی، ماہی گیروں نے پلاسٹک بیگ میں پھنسے کچھوے کو آزاد…

پیپلز پارٹی نے جو کیا اس پر ہمیں دکھ ہے، احسن اقبال

اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے ہمیں دکھ دیا، اس نے اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم) سے ہٹ کر الگ اتحاد بنالیا ہے۔ملتان میں پریس کانفرنس کے دوران احسن اقبال نے دعویٰ کیا کہ پیپلز پارٹی نے بی اے…

بیلجیئم میں کورونا وائرس پھر زور پکڑنے لگا

بیلجیئم میں کورونا وائرس پھر زور پکڑنے لگا ہے، اس حوالے سے معلومات فراہم کرنے والے ادارے سائنسانو کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں 17 سے 23 مارچ کے درمیان اس عالمی وبائی بیماری سے روزانہ 4530 نئے افراد متاثر ہوئے، جو کہ…

جعلی راجکماری نے زرداری پر غصہ نکالنے کے بجائے وزیراعطم عمران خان کو نشانہ بنا رکھا ہے، فردوس اعوان

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ آج بھی جعلی راج کماری نے آصف زرداری پر غصہ نکالنے کے بجائے عمران خان کو نشانہ بنا رکھا ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ آج بھی…

ماحولیاتی کانفرنس، امریکی صدر نے 40 رہنماؤں کو مدعو کرلیا

امریکی صدر جو بائیڈن نے روسی صدر ولادیمیر پوٹن اور چینی صدر شی جن پنگ سمیت دنیا کے تقریباً 40 رہنماؤں کو اپریل میں مجوزہ ماحولیاتی تبدیلی کے حوالے سے سربراہی اجلاس میں شرکت کی دعوت دی ہے۔وائٹ ہاؤس کے مطابق یہ سربراہی کانفرنس 22 اور 23…

مصر: 9 منزلہ عمارت گرنے سے 8 افراد ہلاک، متعدد زخمی

مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں 9 منزلہ عمارت گر گئی، حادثے میں 8 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق عمارت گرنے کا واقعہ ہفتے کی صبح پیش آیا۔واقعے کے بعد ریسکیو کے اداروں نے ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے کے لیے …

پیپلز پارٹی نے سیاسی پختگی کا مظاہرہ کیا ہے، شہزاد اکبر

وزیر اعظم کے معاون برائے احتساب و مشیر داخلہ شہزاد اکبر نے پیپلز پارٹی کی تعریف کردی۔ شہزاد اکبر نے کہا کہ پیپلزپارٹی نے سیاسی پختگی کا مظاہرہ کیا ہے، پیپلز پارٹی نے سسٹم میں اپنی جڑیں مزید مضبوط کی ہیں۔سوشل میڈیا پر دیئے گئے بیان میں…

کورونا میں اضافہ، پیپلز پارٹی سینٹرل پنجاب کا سیاسی سرگرمیاں معطل کرنے کا اعلان

پیپلز پارٹی سینٹرل پنجاب نے کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے پیش نظر سیاسی سرگرمیاں معطل کردیں۔صدر پیپلز پارٹی سینٹرل پنجاب قمر زمان کائرہ نے سیاسی سرگرمیوں کی معطلی کا اعلان کیا۔انہوں نے کہا کہ پی پی کی تنظیمات ڈویژنل، ڈسٹرکٹ اور تحصیل…

ایک سے 10 برس کی عمر کے بچے کورونا میں مبتلا ہونے لگے

بچوں میں کورونا وائرس تیسری سے پھیلنے لگا، وفاقی دارالحکومت میں ایک ہی دن میں ایک سال سے 10 سال کے بچوں میں کورونا کے مثبت کیس 49 سے بڑھ کر 92 ہو گئے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ اسلام آباد کے نوجوان کورونا کا شکار ہوئے ہیں۔…

ہماری ’ڈبل روٹی‘ کو عالمی ثقافتی ورثے میں شامل کیا جائے، فرانس

بیگیٹ: فرانس اپنی ڈبل روٹی کو عالمی ثقافتی ورثے میں کیوں شامل کروانا چاہتا ہے؟30 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہEPAجب آپ اقوام متحدہ کے عالمی ثقافتی ورثے کا درجہ حاصل کرنے والی چیزوں کا سوچتے ہیں تو سٹون ہنج، تاج محل، یا گریٹ بیریئر ریف کا خیال آتا…

’بائیڈن نے ایسے ملک کو کیوں نظر انداز کیا، جس نے بلین ٹری سونامی منصوبہ شروع کیا‘

ماحولیاتی سمٹ: امریکی صدر جو بائیڈن کی 40 عالمی رہنماؤں کو شرکت کی دعوت، پاکستان کا نام شامل نہیں54 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہEPA،تصویر کا کیپشنجو بائیڈن کے دورِ صدارت کا آغاز صدارتی حکم ناموں سے ہوا تھا اور انھوں نے پیرس ماحولیاتی معاہدے کی…

آسمانی بجلی طیارے سے ٹکرا گئی

مسافروں کو پانامہ لے جانے والے جہاز سے آسمانی بجلی ٹکرا گئی۔ طیارے کو آسمانی بجلی کا سامنا جنوبی امریکی ملک پانامہ کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر لینڈنگ سے قبل پیش آیا۔مسافر بردار طیارہ  30 ہزار فٹ کی بلندی پر پرواز کررہا تھا کہ اچانک…

نہر سوئز میں پھنسے بحری جہاز کے جلد ہٹنے کا امکان

نہر سوئز میں پھنسے دیو ہیکل جاپانی بحری جہاز کے جلد ہٹنے کا امکان ہے۔جاپانی بحری جہاز ایور گرین کے مالک نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ نہر سوئز میں پھنسا بحری جہاز جلد باہر نکل آئے گا اور غالب امکان ہے کہ جہاز کو ہفتے کے روز ہی نہر سے…

میانمارمیں فوجی بغاوت کیخلاف احتجاج جاری، مزید16 مظاہرین ہلاک

میانمار میں فوجی بغاوت کیخلاف عوام کا احتجاج جاری ہے، مختلف شہروں میں مظاہروں پر فوجی طاقت کے استعمال سے 16مظاہرین ہلاک جبکہ کم ازکم  10مظاہرین زخمی ہوگئے۔میانمارمیں آج مسلح افواج کا دن منایاجارہاہے، مظاہرین کا کہنا ہے کہ فوج 300سے زائد…

آسٹریلیا:بدترین سیلاب کے بعد بحالی کا کام جاری

آسٹریلیا میں بدترین سیلاب کی تباہی کے بعد بحالی کا کام جاری ہے۔ سیلاب سے کئی گھر تباہ جبکہ ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور ہو گئے ہیں۔ نیو ساؤتھ ویلز اور کوئنز لینڈ کے متعدد علاقے زیر آب آچکے ہیں جبکہ سڑکیں اور شاہراہیں مکمل طور پر…

گیلانی کے قائد حزبِ اختلاف بننے سے سینیٹ کا وقار بڑھے گا: شازیہ مری

مرکزی سیکرٹری اطلاعات پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری نے کہا ہے کہ سینیٹ میں یوسف رضا گیلانی کے قائد حزبِ اختلاف بننے سے سینیٹ کا وقار بڑھے گا۔شازیہ مری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ سینیٹ میں حزب اختلاف کے ممبران میں اکثریت پیپلزپارٹی…

پیپلز پارٹی کا ن لیگ کو دیا گیا زخم ابھی تازہ ہے،فیاض چوہان

وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کا ن لیگ کو دیا گیا داغ مفارقت کا زخم ابھی تازہ ہے۔انہوں نے مریم اورنگزیب کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ شاہد خاقان نے شریف خاندان کو نوازنے کے لیے 20 ارب کی…