نوشین افتخار نے قومی اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھالیا
این اے 75 ڈسکہ سے نو منتخب نوشین افتخار نے رکن قومی اسمبلی کا حلف اٹھا لیا۔نوشین افتخار نے اسپیکر اسد قیصر سے حلف لیا۔واضح رہے کہ نوشین افتخار این اے 75 ڈسکہ سے مسلم لیگ نون کے ٹکٹ پر منتخب ہوئیں۔بشکریہ جنگ;} a {display:none;}
علیم ڈار نے کوہلی کو دُنیائے کرکٹ کا لیجنڈ قرار دیدیا
پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ امپائر علیم ڈار نے بھارتی ٹیم کے کپتان اور ون ڈے کرکٹ کے دوسرے مایہ ناز بلے باز ویرات کوہلی کو دُنیائے کرکٹ کا لیجنڈ قرار دے دیا۔امپائر علیم ڈار نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات…
پی ایس ایل بائیو سیکیور ببل، PCB کے برطانوی کمپنی سے معاملات طے
پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) سیزن6 کے ملتوی میچز دوبارہ کرانے کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے برطانوی کمپنی سے محفوظ بائیو سیکیور ببل کیلئے معاملات طے پاگئے ہیں۔ذرائع کے مطابق پی ایس ایل کے باقی میچز کے لیے برطانوی کمپنی کی خدمات لی…
لاہور : تھانہ نواں کوٹ پر حملے، اہلکاروں کے اغواء کامقدمہ درج
تھانہ نواں کوٹ پر حملےاور پولیس اہلکاروں کو یرغمال بنانےکے معاملے پر کالعدم تنظیم کے کارکنوں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق مقدمے میں دہشتگردی سمیت دیگر دفعات شامل ہیں، مقدمہ اے ایس آئی اقبال کی مدعیت میں درج کیا گیا۔شیخ…
راولپنڈی: لال حویلی کے باہر تاجروں کا احتجاج
راولپنڈی کے علاقے لال حویلی کے باہر موتی بازار اور راجا بازار کے تاجروں کی جانب سے احتجاج کیا گیا۔موتی بازار اور راجا بازار کے تاجروں نے لال حویلی کے باہر نعرے لگائے، تاجروں کے احتجاج کے باعث لال حویلی کے باہر رینجرز طلب کرلی گئی۔ رینجرز…
نوازشریف کی جائیداد نیلامی کیلئے درخواست دائر
قومی احتساب بیورو (نیب) نے احتساب عدالت میں نوازشریف کی جائیداد نیلامی کیلئے درخواست دائر کردی۔توشہ خانہ ریفرنس میں نوازشریف کی جائیداد نیلامی کے معاملے پر نیب پراسیکیوٹر سردار مظفر عباسی نے احتساب عدالت نمبر3 میں درخواست دائر کی۔نیب کی…
ایوان بالا میں پارلیمانی پارٹیوں کے لیڈرز کا سرکلر جاری
سینیٹ سیکرٹریٹ نے ایوان بالا میں پارلیمانی پارٹیوں کے لیڈرز کا سرکلر جاری کردیا جس کے مطابق اعظم نذیر تارڑ سینیٹ میں مسلم لیگ ن کے پارلیمانی لیڈر ہوں گے۔سینیٹر شیری رحمان کو پیپلزپارٹی اور فیصل سبزواری کو ایم کیوایم کا پارلیمانی لیڈر…
سندھ حکومت تعلیم دشمن، ہراعلان کوروکنے کی ذمہ دار ہے، حلیم عادل
سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ کا کہنا ہے کہ یہ تعلیم دشمن ہیں ہمارے ہر اعلان کو روکنے کی ذمہ دارسندھ حکومت ہے، یہ خود کچھ نہیں کرتے نہ کسی کو کرنے دیتے ہیں۔ اپوزیشن جماعتوں کے اراکین نے سندھ اسمبلی میں مشترکہ پریس کانفرنس…
وقار یونس کا اہلیہ کی سرجری کے باعث آسٹریلیا روانہ ہونے کا فیصلہ: پی سی بی
قومی کرکٹ ٹیم کے باؤلنگ کوچ نے وقار یونس نے اہلیہ کی سرجری کے باعث آسٹریلیا روانہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق وقار یونس آج زمبابوے سے روانہ ہوں گے جبکہ اُن کی اہلیہ کی سرجری رمضان کے بعد ہوگی۔پی سی بی نے…
گھریلو تشدد تدارک و تحفظ بل قومی اسمبلی میں منظور
قومی اسمبلی میں گھریلو تشدد تدارک و تحفظ بل 2020 منظور کرلیا گیا ہے۔قومی اسمبلی اجلاس میں گھریلو تشدد تدارک و تحفظ بل 2020 وفاقی وزیر شیریں مزاری نے پیش کیا۔ وفاقی وزیر شیریں مزاری نے اس موقع پر کہا کہ قائمہ کمیٹی انسانی حقوق کاشکریہ…
نبی کی شریعت ہے کہ آپ راستہ روک کر جنازہ بھی نہیں پڑھ سکتے، نورالحق قادری
وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری نے کہا ہے کہ نبی کی شریعت ہے کہ آپ راستہ روک کر جنازہ بھی نہیں پڑھ سکتے، سڑکیں راستے کھلے رکھنا اور عام آدمی کو متاثر ہونے سے بچانا حکومت کی ذمہ داری ہے۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وفاقی وزیر…
مرلی دھرن کی بھارت میں اینجیوپلاسٹی
سری لنکا کے لیجنڈری کرکٹر متھیا مرلی دھرن کے دل کی کامیاب اینجیوپلاسٹی ہوئی ہے، جس کے بعد وہ صحتیاب ہوگئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق سن رائزرز حیدرآباد کے کوچنگ اسٹاف ممبر مرلی دھرن کی اینجیوپلاسٹی بھارتی شہر حیدرآباد میں ہوئی۔ رپورٹ…
آج ملاقات کے بعد اچھی خبر آئے گی، شیخ رشید
وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ناموس رسالت پر کسی صورت تحریک لبیک سے پیچھے نہیں، آج ملاقات کے بعد اچھی خبر آے گی۔ شیخ رشید کے پالیسی بیان کے دوران قومی اسمبلی میں اپوزیشن کی جانب سے شور شرابہ کیا گیا۔وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے آج…
وزیراعظم کو آج ایوان میں ہونا چاہیے تھا، راجا پرویز اشرف
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ وزیراعظم کو آج ایوان میں ہونا چاہیے تھا، حکومت ذمہ داریوں سے نہ بھاگے۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ کس نے حکومت کو اختیار دیا تھا کہ معاہدہ…
راولپنڈی میں تاجر سے بھتہ وصول کرنے والے وکیل کی ضمانت قبل از گرفتاری خارج
راولپنڈی میں تاجر سے بھتہ وصول کرنے والے وکیل کی ضمانت قبل از گرفتاری خارج کردی گئی، انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج شوکت کمال ڈار نے ضمانت خارج کی۔چودھری سہیل محمود نےتاجر احسان اللّٰہ قریشی سے بھتہ وصولی کیس میں ضمانت قبل از گرفتاری…
اسٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار کا منفی دن
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں پیر کو کاروباری ہفتے کے پہلے روز سرمایہ کاری کا منفی دن رہا۔ اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن میں 100 انڈیکس 392 پوائنٹس کمی سے 44 ہزار 913 پر بند ہوا ہے۔کاروباری دن میں بینچ مارک 100 انڈیکس 699…
شادی کی سالگرہ پر وہاب ریاض اور اہلیہ میں مزاحیہ پیغامات کا تبادلہ
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر وہاب ریاض اور اہلیہ زینب وہاب میں شادی کی آٹھویں سالگرہ پر مزاحیہ پیغامات کا تبادلہ ہوا ہے۔وہاب ریاض نے اہلیہ کے ہمراہ ایک خوبصورت تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’آپ کو زندگی میں برداشت کرنا انتہائی مشکل…
آسمان میں اڑنے والی کار
سوشل میڈیا پرایک ویڈیو بہت وائرل ہورہی ہے جس میں ایک لڑکی اپنی کار میں بیٹھی ہواؤں میں اڑ رہی ہے ۔کیلیفورنیا کی رہائشی22سالہ ہیننا کولبی کی اس ویڈیو کو 70لاکھ سے زائد افراد نے پسند کیا، لاکھوں افراد نے اس اڑتی ہوئی کار کو دیکھ کر حیرت…
تباہی سرکار سے پہلے چینی کی قیمت 55 روپے کلو تھی: شیری رحمان
پیپلز پارٹی کی رہنما سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ تباہی سرکار سے پہلے چینی کی قیمت 55 روپے فی کلو تھی جبکہ موجودہ حکومت میں چینی کی قیمت 115/120 روپے فی کلو تک چلی گئی ہے۔شیری رحمان نے اپنے بیان میں چینی کی بڑھتی قیمتوں پر اظہارِ خیال…
قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ٹریننگ کیمپ جاری
قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ٹریننگ کیمپ جاری ہے۔کیمپ میں شریک نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف نے کہا کہ تمام کھلاڑی کیمپ میں سخت محنت کر رہے ہیں، ہم ٹیم منیجمنٹ کے پلان کے مطابق ٹریننگ کروا رہے ہیں۔بابر…