جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 137 اموات

ملک میں عالمگیر وبا کورونا وائرس کے کیسز آنے کی شرح میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں کیسز کی شرح 8 فیصدر رہی جس کے مطابق 5445 نئے کیسز اور 137 اموات رپورٹ ہوئیں۔ لاہور میں مثبت کیسز کی شرح 11.3 فیصد، جبکہ مجموعی طور پر صوبہ…

اسلام آباد: سنگل ڈوز سائنوبائیو لگانے کیلئے عمر کی حد 60 سال کردی گئی

اسلام آباد میں سنگل ڈوز ویکسین کین سائنو بائیو لگانے کے لیے عمر کی حد 70 سال سے کم کرکے 60 سال کردی گئی۔کین سائنو بائیو ویکسین 60 سال کے افراد کو لگانا شروع کردی گئی۔ملک کے مختلف شہروں میں کورونا سے بچاؤ کی ویکسی نیشن جاری ہے۔خیبر…

ناموس رسالتﷺ سے متعلق اجلاس، نور الحق قادری کی ن لیگ پر تنقید

وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری نے ناموس رسالت صلی اللّٰہ علیہ وسلم پر طلب گئے قومی اسمبلی اجلاس میں مسلم لیگ (ن) کو ہدف تنقید بنالیا۔قومی اسمبلی اجلاس سے پالیسی خطاب میں نور الحق قادری نے کہا کہ ناموس رسالت صلی اللّٰہ علیہ وسلم کا…

افطار ڈنر بین المذاہب ہم آہنگی کی شاندار عکاسی کرتا ہے، میئر ہیوسٹن

‎امریکا کے شہر ہیوسٹن میں میئر ہیوسٹن کے ہمراہ افطار ڈنر کا انعقاد اس سال بھی کورونا وائرس کے باعث ورچول کیا گیا، مسلم سسٹر سٹیز ایسوسی ایشن، آغا خان کونسل، اسلامک سوسائٹی سمیت درجنوں تنظیموں کے اشتراک سے افطار ڈنر ڈرائیو تھرو کے ذریعے…

کراچی: ڈیفنس فیز 8 میں کھلے عام فائرنگ کرنے والا قانون کی گرفت میں نہ آسکا

کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 8 میں کھلے عام اسلحے کی نمائش اور فائرنگ کرنے والا ملزم اب تک قانون کی گرفت میں نہ آسکا۔وڈیو وائرل ہونے کے باوجود پولیس فائرنگ کرنے والے شخص کو نہ پکڑ سکی۔پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ کرنے والے شخص کی شناخت رافع…

لوئر دیر میں کورونا کیسز کی شرح 44 فیصد تک پہنچ گئی

لوئر دیر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح سب سے زیادہ 44 فیصد پر پہنچ گئی ہے۔ خیبر پختونخوا کے دیگر اضلاع میں مردان میں 40 فیصد، سوات میں 33، پشاور میں 18 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ایک ہفتے کے دوران حیدرآباد میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح ساڑھے…

اس اہم اجلاس سے وزیراعظم کی غیر حاضری ناقابل قبول ہے، احسن اقبال

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ آج پارلیمنٹ میں ناموس رسالت ﷺ جیسے حساس معاملے پر بات ہورہی ہے اور وزیراعظم غیر حاضر ہیں، ان کی غیر حاضری ناقابل قبول ہے۔انہوں نے اس دوران وفاقی وزیر مذہبی امور نور…

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کی کمی

ملک میں گزشتہ چند روز سے سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافے کے بعد آج سات سو روپے کی بڑی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 700 روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 3 ہزار 600 روپے ہوگئی…

ہیوسٹن کی فورٹ بینڈ کاؤنٹی میں بین المذاہب افطار ڈنر

ہیوسٹن کی فورٹ بینڈ کاؤنٹی میں بین المذاہب افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا جس کے روح رواں ہارون مغل تھے، جنہوں نے مقامی تنظیموں کے اشتراک سے اس افطار ڈنر تقریب کا انعقاد کیا تھا۔افطار ڈنر میں 65 سے زائد منتخب نمائندوں سمیت کانگریس کے اراکین،…

ناموس رسالت قرارداد، اسد عمر اپوزیشن کے ساتھ بیٹھنے پر آمادہ

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے ناموس رسالت ﷺ سے متعلق قرارداد پر اپوزیشن کے ساتھ بیٹھنے پر آمادگی کا اظہار کردیا۔قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب میں اسد عمر نے کہا کہ ناموس رسالت ﷺ کے معاملے پر ایوان میں بیٹھا کوئی بھی شخص دوسرے سے پیچھے…

بلوچستان: 25 اضلاع میں کل کورونا کا کوئی ٹیسٹ نہیں ہوا

بلوچستان کے25 اضلاع میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کا کوئی ٹیسٹ نہیں کیا گیا۔صوبے کے 17 اضلاع میں پورے ہفتے کوئی کورونا ٹیسٹ نہیں ہوا، ادھر ضلع سوراب میں گزشتہ روز ہفتے بھر میں پہلا ٹیسٹ کیا گیا۔ ایک ہفتے کے دوران تین اضلاع صحبت پور،…

فلوریڈا : دوران پرواز فنی خرابی پر پائلٹ نے طیارہ سمندر پر ہی اتارلیا

امریکی ریاست فلوریڈا میں جنگ عظیم دوئم کے زمانے کے ایک انجن والے طیارے میں دوران پرواز فنی خرابی پیدا ہوگئی اور ساحل سمندر پر طیارے کو ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ فلوریڈا کے مشہور کوکوا بیچ پر لوگوں کی بڑی تعداد…

بھارتی فوج نے مزید دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے مزید دوکشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے ریاستی دہشتگردی جاری رکھتے ہوئے دو کشمیری نوجوانوں کو گزشتہ روز ضلع شوپیاں میں محاصرے کی آڑ میں…

ہوائی جہاز کے لینڈنگ گیئر میں چھپ کر یورپ پہنچنے کی کوشش میں نائجیرین باشندہ ہلاک

نائجیریا سے ہالینڈ پہنچنے والے ایک مسافر طیارے کے لینڈنگ گیئر سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے جو حکام کے مطابق غیرقانونی طور پر یورپ پہنچنے کی کوشش میں ہلاک ہوا۔ حکام کے مطابق نائجیریا سے ہالینڈ کے ایمسٹردیم شیفول ایئرپورٹ پہنچنے والے…

بھارت، ٹرین کے 90 ڈرائیورز اور گارڈز کے کورونا ٹیسٹ مثبت آگئے

بھارتی ریاست مغربی بنگال میں ٹرین کے 90 ڈرائیورز اور گارڈز کے کورونا ٹیسٹ مثبت آگئے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈرائیورز اور گاردز کے ٹیسٹ مثبت آنے پر 56 لوکل ٹرینیں منسوخ کردی گئی ہیں۔بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں خاتون ٹیچرز…

صوبے کے 730 نئے کورونا کیسز میں سے 403 کا تعلق کراچی سے ہے: مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 11341 نمونوں کی جانچ کی گئی جن میں مزید 730 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور ان نئے کورونا کیسز میں سے 403 کا تعلق کراچی سے ہے۔وزیراعلیٰ…

کالعدم تنظیم پر سے پابندی نہ ہٹانے کا فیصلہ

وفاقی وزارتِ داخلہ کے ذرائع نے بتایا ہے کہ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ کالعدم تنظیم پر سے پابندی نہیں ہٹائی جائے گی۔وفاقی وزارتِ داخلہ کے ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ کالعدم تنظیم کے سربراہ کو رہا نہیں کیا جائے گا۔وفاقی…

حکومتی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں کئی اہم فیصلے

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں کئی اہم فیصلے کرلیے گئے۔ذرائع کے مطابق اجلاس کےشرکاء کو وزیر داخلہ شیخ رشید اور وزیر مذہبی امور نورالحق قادری نے کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) سے مذاکرات پر بریفنگ…

قومی اسمبلی کا اہم اجلاس جاری

قومی اسمبلی کا اہم اجلاس جاری ہے جس میں فرانس کے سفیر کو ملک سے نکالنے پر قرارداد پیش کی جائے گی۔اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیرِ صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوگیا ہے۔رکن اسمبلی امجد علی خان ناموس رسالتﷺ کی قرارداد ایوان میں پیش…

کورونا وائرس، سعودی عرب میں33 مساجدعارضی طور پر بند کردی گئیں

سعودی عرب میں کورونا کے سبب 33 مساجد عارضی طور پر بند کردی گئی ہیں۔سعودی عرب کی وزارت اسلامی امور کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے سبب گذشتہ71دنوں میں 677مساجد بند کی گئیں۔مکہ مکرمہ میں سیکیورٹی پر مامور خاتون اہلکار کے سوشل میڈیا پر چرچے…