پیپلز پارٹی نے جو کیا وہ پارلیمانی اصولوں کے خلاف ہے، شاہد خاقان عباسی
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما و سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی نے جو کیا وہ پارلیمانی اصولوں کے خلاف ہے، پیپلزپارٹی کو مبارک ہو ان کا اپوزیشن لیڈر بن گیا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی…
سری لنکا کے تھیسارا پریرا نے بھی چھ گیندوں پر 6 چھکے لگادیے
آل راؤنڈر تھیسارا پریرا ایک اوور میں 6 چھکے لگانے والے سری لنکا کے پہلے کرکٹر بن گئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق سری لنکن آل راؤنڈر نے ڈومیسٹک کرکٹ میں لسٹ اے میچ میں یہ کارنامہ انجام دیا۔ سری لنکا آرمی کے کپتان تھیسارا پریرا…
لاہور: شاہ عالم مارکیٹ میں 2 گروپوں کے درمیان گلی بند کرنے کا تنازع 3 جانیں لے گیا
لاہور کی شاہ عالم مارکیٹ میں 2 گروپوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے۔واقعہ ایک پلازا مالک کی طرف سے مبینہ طور پر راستہ بند کرنے پر ہوا، ہلاک ہونے والوں میں پلازا مالک اور تاجر رہنما شامل ہیں، کشیدگی کے باعث…
کوہاٹ میں 4 سالہ بچی کے قاتلوں کو گرفتار کرنے میں پولیس ناکام
کوہاٹ پولیس پانچ روز گزرنے کے باوجود چار سالہ بچی حریم فاطمہ کے قتل میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرنے میں ناکام ہے۔ پوسٹ مارٹم کے مطابق بچی کو منہ اور گلہ دبا کر قتل کیا گیا تھا۔ دوسری جانب ڈی پی او کوہاٹ خالد سہیل کے مطابق کیس میں پیش رفت…
وزیراعظم سے حلیم عادل شیخ کی ملاقات
وزیراعظم عمران خان سے حلیم عادل شیخ نے ملاقات کی ہے، ملاقات کے دوران وزیر اعظم عمران خان نے حلیم عادل شیخ کو اہم ہدایات بھی دیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم سے ملاقات کے دوران سیف اللّٰہ نیازی اور گورنر سندھ عمران اسماعیل بھی شریک…
ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت ایک ہزار روپے کم ہوگئی
ملک میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی فی تولہ قیمت ایک ہزار روپے کم ہوگئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک ہزار روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 5 ہزار سات 700 روپے ہوگئی ہے۔ صرافہ ایسوسی…
ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی کا رجحان برقرار
ملک میں ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی کا رجحان نئے کاروباری ہفتے کے پہلے روز بھی برقرار رہا۔ انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 55 پیسے کم ہو کر 154 روپے 4 پیسے پر بند ہوئی ہے۔ گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان رضا باقر نے کہا ہے کہ ہوم…
پاکستان کی مالی خود مختاری کا سودا نہیں ہونے دیں گے، احسن اقبال
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستان کی مالی خود مختاری کا سودا نہیں ہونے دیں گے، اگر کوئی تبدیلی کرنی ہے تو ایوان میں منتخب نمائندوں کے سامنے پیش کی جائے۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ…
پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں ایک ہزار 89 پوائنٹس کی کمی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز پیر کو سرمایہ کاری کا منفی دن رہا۔ شیئرز بازار کا 100 انڈیکس ایک ہزار 89 پوائنٹس کم ہو کر 40 ہزار 431 پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 1208 پوائنٹس کے بینڈ میں…
سندھ میں کورونا کے 269 نئے مریضوں کی تشخیص، چار انتقال کرگئے، وزیراعلیٰ
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 9030 نمونوں کی جانچ کی گئی جس کے نتیجے میں مزید 269 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں دوران 4 مریض انتقال کرگئے۔ وزیراعلیٰ…
حفیظ شیخ کو مشیر خزانہ کے عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے عبدالحفیظ شیخ کو وزارتِ خزانہ میں دیے گئے اہم عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ اس حوالے سے ذرائع نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر کو وزیر خزانہ کا قلمدان دیا جائے گا۔خیال رہے کہ عبدالحفیظ شیخ وزیراعظم…
پاو بھجی: ممبئی سے پورے کراچی تک – بی بی سی یو آر ڈی یو
https://www.youtube.com/watch?v=VuMxdyYalDA
اسٹرنگز پاکستان: کسی بینڈ یا میوزک کے دور کا اختتام؟ – بی بی سی یو آر ڈی یو
https://www.youtube.com/watch?v=tSZRR3BFn_g
ڈان نیوز کی سہ پہر 03 بجے | پنجاب میں بڑے پیمانے پر لاک ڈاؤن مسلط | 29 مارچ 2021
https://www.youtube.com/watch?v=WFp3WFyJWTU
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی لاہور میں لاک ڈاؤن کے بارے میں اہم پریس کانفرنس | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=F5PK9mcBox8
پٹرول پمپ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی
سعودی عرب میں خاتون ڈرائیور کی غفلت کے باعث پٹرول پمپ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی حادثے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ یہ حادثہ سعودی شہر جدہ میں پیش آیا جہاں خاتون ڈرائیور کی غفلت کے باعث گاڑی پٹرل پمپ سے جاٹکرائی، خوش قسمتی سے…
ایف بی آر نے فاٹا میں صنعتی شعبے کیلئے ٹیکس چھوٹ کا پیکج جاری کردیا
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے فاٹا میں صنعتی شعبے کیلئے ٹیکس چھوٹ کے پیکج کا اعلان کرتے ہوئے ٹیکس چھوٹ کا سرکلر جاری کردیا۔ایف بی آر کے مطابق ٹیکس چھوٹ پیکج کا اطلاق فاٹا میں واقع صنعتی یونٹس کیلئے ہوگا۔ٹیکس چھوٹ کے سرکلر کے مطابق…
جب وسیم اکرم نے بھارتی ٹیم کے ساتھ ہولی کھیلی
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم بھی اپنے کرکٹ کے دنوں میں بھارتی ٹیم کے ہمراہ ایک ساتھ ہولی مناچکے ہیں۔اس بات کا انکشاف ایک بھارتی پریزنٹر اور کمنٹیٹر گوتھم بھیمانی نے اپنے ٹوئٹ میں وسیم اکرم کے ہمراہ ہولی کھیلتے یادگار تصویر شیئر…
پنجاب میں گندم کی فی من قیمت 1800 روپے مقرر کی ہے، فردوس عاشق
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ حکومت پنجاب نے گندم کی فی من قیمت 1800 روپے مقرر کی ہے اور خریداری کا ہدف 5 ملین میٹرک ٹن رکھا گیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں …