بھارتی ہم منصب سے کوئی ملاقات طے نہیں، شاہ محمود قریشی
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بھارتی ہم منصب سے مستقبل میں کسی بھی نوعیت کی ملاقات کو خارج از امکان قرار دیدیا۔ دوشنبے میں ترک ہم منصب سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ میری بھارتی ہم منصب سے کوئی ملاقات طے…
اسلام آباد میں کورونا پھیلنے کی شرح 16فیصد تک پہنچ گئی
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا وائرس کے کیسز کافی تیزی سے بڑھنے لگے۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر (ڈی ایچ او) نے اسلام آباد میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر خط لکھ دیا ہے۔ڈی ایچ او اسلام آباد کے مطابق دارالحکومت میں کورونا کیسز…
بچے کا فیڈر بنانے میں دیر کرنے کے باعث کمسن ملازمہ پر مالکن کا تشدد
ملتان میں بچے کا فیڈر بنانے میں دیر ہونے پر خاتون اور اس کے شوہر نے 10 سال کی گھریلو ملازمہ بچی کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا، بچی کے چہرے پر نیل پڑ گئے،۔چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے نوٹس لے لیا، بچی کو تحویل میں لینے کا حکم دیتے ہوئے،…
سپریم کورٹ: قتل کے مجرم کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل
سپریم کورٹ نے قتل کے مجرم کی سزائے موت عمر قید میں بدل دی۔سپریم کورٹ رجسٹری لاہور میں 3 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی اور سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کردیا۔عدالتی حکم میں کہا گیا کہ ملزم جرم کے وقت نابالغ تھا، اس لیے یہ 2001ء کے صدارتی…
لیو برڈز ثناء اور داؤد (2 لیں): کیا داؤد مصنوعی اسلحہ لے سکتا ہے؟ – بی بی سی یو آر ڈی یو
https://www.youtube.com/watch?v=GYl5uHjKffg
سوئز نہر: کنٹینر شپ ایور دیا گیا ہے اسے ساحل سے منتقل کیا گیا ہے – بی بی سی یو آر ڈی یو
https://www.youtube.com/watch?v=YhC5QbA81wI
وزیراعظم کا کورونا سے متاثر ہونے کے بعد کابینہ کا پہلا اجلاس طلب
وزیراعظم عمران خان کی جانب سے کوروناوائرس سے متاثر ہونے کے بعد کابینہ کا پہلا اجلاس طلب کر لیا گیا ہے۔وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے طلب کیے گئے وفاقی کابینہ کے اجلاس کی جگہ اور وقت کا بعد میں بتایا جائے گا۔وفاقی کابینہ کے اجلاس میں…
پنجاب، کورونا پھیلاؤ کے علاقوں میں آج سے لاک ڈاؤن کا فیصلہ، نوٹیفکیشن
صوبہ پنجاب میں این سی او سی نے پابندیوں کا نوٹی فکیشن جاری کردیا، کورونا پھیلاؤ کے علاقوں میں آج سے لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا گیا ہے۔نوٹی فکیشن کے مطابق 5 اپریل سے ملک بھر میں شادیوں کی تقاریب پر پابندی ہوگی، شادی کی ان ڈور اور آوٹ ڈور…
ہولی: پاکستان کے مسلمان اور ہندو متی شہر میں بیٹھ کر تہوار مناتے ہیں – بی بی سی یو آر ڈی یو
https://www.youtube.com/watch?v=I2fWX6PRw8c
سیربین 29 مارچ 21: پاکستان میں کوویڈ کیسوں میں اضافے کا الزام برطانیہ میں کیا ہے؟
https://www.youtube.com/watch?v=lC2mEcziaKw
ذاکر کی کچن – 29 مارچ 2021 | بادامی کورما | دھی ویلے بیگن
https://www.youtube.com/watch?v=7UZUgo7FADY
سندھ پولیس میں 5 روز میں کورونا کے 17 کیسز رپورٹ
سندھ پولیس میں گزشتہ پانچ روز کے دوران کورونا وائرس کے 17 کیسز مثبت رپورٹ ہوئے ہیں۔ترجمان سندھ پولیس کے مطابق کورونا کے خلاف فرائض کی ادائیگی کے دوران 24 پولیس افسران وجوان شہید ہوسکے ہیں جبکہ کورونا سے متاثرہ زیر علاج افسران اور جوانوں…
لاہور، ایس او پیز پر عملدرآمد کیلئے مساجد سے اعلانات
لاہور کی مساجد اور امام بارگاہوں سے عالمی وبا کورونا وائرس سے بچاؤ کی ایس او پیز پر عملدرآمد کرنے کے اعلانات کرانا شروع کر دیئے گئے ہیں۔لاہور کی مساجد اور امام بارگاہوں کروائے جانے والے اعلانات میں لوگوں کو کورونا ایس او پیز پر عمل…
پاکستانی انجینیئرز کو دبئی کی بندرگاہ پر پھنسے کئی ماہ بیت گئے
پاکستان کے دو انجینیئر کئی ماہ سے متحدہ عرب امارات کی عجمان بندرگاہ پر پھنسے ہوئے ہیں۔متحدہ عرب امارات اور عجمان کی جانب سے کورونا وائرس کے باعث پاکستانیوں پر ویزا پابندیاں لگائی ہوئی ہیں، کورونا وائرس پابندیوں کے باعث پاکستانی انجینیئرز…
چیئرمین نیب کو 13 اپریل کیلئے نوٹس جاری
لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ نون کے صدر محمد شہباز شریف کی درخواست ضمانت پر سماعت کرتے ہوئے چیئرمین نیب کو 13 اپریل کے لیے نوٹس جاری کردیے، شہباز شریف کا مؤقف ہے کہ نیب نے بدنیتی کی بنیاد پر آمدن سے زائد اثاثہ جات اور منی لانڈرنگ کا کیس…
اسٹیٹ بینک کا آرڈیننس پاکستان کیلئے زہریلا ہے، خورشید شاہ
پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک کا آرڈیننس پاکستان کیلئے زہریلا ہے، لیکن عمران خان کی سمجھ میں دو سال بعد آئے گا، پھر یا تو وہ معافی مانگیں گے یا پھر یوٹرن لے لیں گے۔احتساب عدالت سکھر کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے…
عمران کو ہٹانے والے خود پیچھے ہٹ گئے،مریم اور مولانا کو اللّٰہ صحت دے، شیخ رشید
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ عمران خان کو ہٹانے والے خود پیچھے ہٹ گئے ہیں، پی ڈی ایم میں اختلاف نہ حکومت کی کامیابی ہے نہ حکومت کا اس میں ہاتھ ہے، دعا ہے مریم نواز اور مولانا فضل الرحمٰن کو اللّٰہ صحت دے۔اسلام آباد میں…
حکومتی وزراء خود پارٹیاں اور شادیاں انجوائے کررہے ہیں، عظمیٰ بخاری
مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری کا حکومتی ارکان پر تنقید کرتے ہوئے کہنا ہے کہ عوام پر ایس او پیز پر عمل کرنے کا دباﺅ ڈال رہے ہیں، حکومتی وزراء خود پارٹیاں اور شادیاں انجوائے کر رہے ہیں۔عظمیٰ بخاری نے حکومتی ارکان کی پریس کانفرنس…
ایس ایس پی انور کیتھران کا تبادلہ منسوخ
ایس ایس پی انور کیتھران کا اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں تبادلہ منسوخ کردیا گیا۔ذرائع کے مطابق انورکیتھران کو ایس ایس پی جام شورو کے عہدے سے ہٹا کر خدمات وفاق کو دی گئی تھی، ان سے سندھ کی اعلیٰ شخصیت ناراض تھی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ انور کیتھران نے…
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے پر کام جاری ہے، نور الحق قادری
وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری نے کہا ہے کہ پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کے لیے کام جاری ہے۔فیصل مسجد اسلام آباد میں قومی مقابلہ حفاظ کی تقریب سے خطاب میں نور الحق قادری نے کہا کہ غریبوں کو کھانا دینا اور پناہ گاہوں کی تعمیر ریاست…