جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پُرامید ہوں پی ڈی ایم سے معاملات بن جائیں گے: خورشید شاہ

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خورشيد شاه کا کہنا ہے کہ وہ پُرامید ہیں کہ پی ڈی ایم سے معاملات بن جائیں گے کیونکہ حکومت کے ساتھ نہیں مل سکتے یہ عوام کا خون چوس رہے ہیں۔ پی ڈی ایم ذرائع کا کہنا ہے کہ ساتوں سینیٹرز نے جان بوحھ کر نام پر مہر…

احسن اقبال کی پیشی، جج کے ریمارکس پر قہقہے

نارووال اسپورٹس سٹی کی تعمیر میں اختیارات کے غلط استعمال کے نیب ریفرنس کی سماعت کے دوران مسلم لیگ نون کے رہنما احسن اقبال کی بات کے جواب میں جج کے ریمارکس پر اسلام آباد کی احتساب عدالت قہقہوں سے گونج اٹھی۔احتساب عدالت اسلام آباد میں…

یہ اپنا تھوکا ایک ایک کرکے چاٹیں گے، رانا ثناء

مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ عمران خان ہواس باختہ انسان ہیں، حواس باختہ ہوکر قوم سے خطاب کیا، حقائق پر ان کی معلومات درست نہیں، یہ اپنا تھوکا ایک ایک کرکے چاٹیں گے، ریاست کی رٹ کو بالکل فارغ کردیا ہے۔لاہور کی احتساب…

بحرین کی قومی فضائی کمپنی کا اسرائیل کیلئے براہ راست پرواز چلانے کا اعلان

بحرین کی قومی فضائی کمپنی گلف ایئر نے اسرائیل کیلئے براہ راست پرواز چلانے کا اعلان کردیا۔حکام کے مطابق گلف ایئر 3 جون سے تل ابیب کیلئے براہ راست ہفتہ وار2  پروازیں چلائےگی۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ مراکش کا اسرائیل کو تسلیم…

طالبان کو استنبول کانفرنس میں شرکت پر راضی کرنے کی کوششیں

امریکا سمیت متعدد ممالک نے طالبان کو استنبول کانفرنس میں شرکت پر راضی کرنے کے لئے کوششیں تیز کر دیں، دوحا میں طالبان کے ساتھ میٹنگز کا سلسلہ چل پڑا ہے۔افغان میڈیا کے مطابق گزشتہ دنوں امریکا، قطر، اقوام متحدہ اور ترکی کے نمائندوں کی…

اسلام آباد، ’کین سائینو‘ ویکسین کیلئے عمر کی حد میں کمی

اسلام آباد میں سنگل ڈوز ویکسین کین سائنو بائیو لگانے کی عمر کی حد کم کر دی گئی۔ضلعی محکمہ صحت کے مطابق سنگل ڈوز ویکسین کی عمر 70 سال سے کم کر کے 60 سال کردی گئی۔محکمہ صحت نے بتایا کہ اسلام آباد میں کین سائنو بائیو ویکسین 60 سال کے افراد…

کراچی میں تیز سمندری ہوائیں چلنے لگیں

کراچی میں  24 سے 36کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیز ہوائیں چلنے لگیں۔محمکہ موسمیات کے مطابق شمالی علاقوں سے مغربی سسٹم رخصت ہو رہا ہے، مغربی سسٹم ختم ہونے پر ہائی پریشر ایریا بن گیا۔ شہر میں ہوا میں نمی کا موجودہ تناسب 14فیصد ہے، کراچی…

دنیا: کورونا وائرس سے اموات 30 لاکھ 43 ہزار سے متجاوز

دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، اس کے مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 14 کروڑ 27 لاکھ 24 ہزار 53 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے اموات 30 لاکھ 43…

رمضان بازاروں میں چینی کے خریداروں کی لمبی قطاروں کا نوٹس

لاہور ہائیکورٹ نے رمضان بازاروں میں چینی کے خریداروں کی لمبی قطاروں کا نوٹس لیتے ہوئے کل تک تمام قطاریں ختم کرنے کا حکم دے دیا ہے۔اس سلسلے میں عدالت نے چینی کے خریداروں کے بارے میں تفصیلی رپورٹ بھی طلب کرلی ہے۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد…

نون لیگی سینیٹر کا برطانوی وزیرِاعظم کے نام خط

مسلم لیگ نون کے سینیٹر ڈاکٹر عفنان اللّٰہ نے برطانوی وزیرِ اعظم بورس جانسن کے نام خط لکھا ہے۔نون لیگی سینیٹر نے برطانوی وزیرِ اعظم کے نام خط میں لکھا ہے کہ پاکستان کو سفر کی ریڈ لسٹ میں شامل کرنے سے برٹش پاکستانی پھنس گئے ہیں اور مشکلات…

پی ٹی آئی کے سمیر شیخ کی JIT بنانے کی استدعا

سندھ ہائیکورٹ میں پی ایس 88 ضمنی انتخاب میں پولیس مقابلہ اور فارم ہاؤس کی توڑ پھوڑ کے دوران حملے کے کیس میں پی ٹی آئی کے رہنما سمیر شیخ کی شفاف تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی بنانے کی استدعا کردی۔سمیر شیخ کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ پی ایس…

ایران صرف ہمسایہ ملک نہیں بلکہ آزمایا ہوا دوست ہے: شاہ محمود قریشی

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ایران صرف ہمسایہ ملک نہیں بلکہ آزمایا ہوا دوست ہے، ہم نے ہر مشکل وقت میں ایک دوسرے کی معاونت کی ہے، ہماری کوشش ہو گی دوطرفہ تعلقات زیادہ مضبوط اور مستحکم بنائیں۔ متحدہ عرب امارات کا دورہ مکمل کرکے…

ساڑھے 11 کروڑ پاکستانیوں کا حساس ڈیٹا چوری، انفارمیشن منسٹری کا جواب جمع

سندھ ہائی کورٹ میں ساڑھے 11 کروڑ پاکستانیوں کا حساس ڈیٹا چوری ہونے سے متعلق درخواست کی سماعت کے دوران ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے منسٹری آف انفارمیشن کی جانب سے جواب جمع کرا دیا۔ ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے عدالتِ عالیہ کو بتایا کہ حتمی مشاورت چل…

خواجہ آصف کی درخواست ضمانت پر سماعت اگلے ہفتے تک ملتوی

لاہور ہائیکورٹ نے آ مدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں مسلم لیگ نون کے رہنما خواجہ آصف کی رہائی کی درخواست ضمانت پر سماعت اگلے ہفتے تک ملتوی کر دی ۔جسٹس عالیہ نیلم اور جسٹس فاروق حیدر پر مشتمل دو رکنی بنچ نے لاہور ہائیکورٹ میں خواجہ آصف کی…

نثار مورائی کی درخواستِ ضمانت پر فیصلہ محفوظ

سندھ ہائی کورٹ نے نثار مورائی و دیگر کی اپیلوں پر فیصلہ آنے تک ضمانت پر رہا کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔عدالتِ عالیہ میں درخواستِ ضمانت پر نثار مورائی و دیگر ملزمان کے وکلاء اور نیب پراسیکیوٹر کے دلائل مکمل ہو گئے جس کے بعد…

مذاکرات کرنے تھے تو کالعدم کیوں قرار دیا، شاہد خاقان

مسلم لیگ نون کے رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ لاہور میں جو ہوا اس کے حقائق سامنے نہیں آسکے، مذاکرات کرنے تھے تو کالعدم کیوں قرار دیا، جمہوریت میں یہ عمل نہیں ہوتے۔اسلام آبا د میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما مسلم لیگ نون شاہد…

پشاور کے 4 اسپتالوں میں کورونا کے 700 سے زائد مریض زیر علاج

پشاور کے اسپتالوں پر کورونا سے متاثرہ مریضوں کا دباؤ بڑھتا جارہا ہے ، پشاور کے چاروں اسپتالوں میں مجموعی طور پر 700 سے زیادہ مریض زیر علاج ہیں۔ اسپتال حکام کے مطابق پشاور کے اسپتالوں میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ…

وزیر ِاعلیٰ سندھ کی نااہلی کیلئے درخواست کی سماعت ملتوی

سندھ ہائی کورٹ نے وزیرِاعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی نااہلی سے متعلق درخواست کی سماعت 25 مئی تک ملتوی کر دی۔سندھ ہائی کورٹ نے وزیرِاعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو تاحیات نااہل قرار دینے کی درخواست کی سماعت غیر معینہ مدت تک کے لیے ملتوی کر…

عالم اسلام کو متحد کرنا وزیراعظم کا سب سے اہم مشن ہے، فردوس عاشق اعوان

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ عمران خان کے سوا کوئی لیڈر کفار کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر ناموس رسالت کے حوالے سے بات نہیں کرسکا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وزیر…

سندھ حکومت کا NA 249 میں ضمنی انتخاب ملتوی کرنے کیلئے خط

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث سندھ حکومت نے حلقہ این اے249 کراچی میں 29 اپریل کو ہونے والا ضمنی انتخاب ملتوی کرنے کے لیےچیف الیکشن کمشنر کو خط لکھ دیا۔صوبائی الیکشن کمشنر نے این اے 249 کراچی کے ضمنی الیکشن کےد وران پولنگ عملے کے…