جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کورونا وائرس سے اب تک کتنے ہیلتھ ورکرز متاثر ہوئے؟ اعداد و شمار سامنے آگئے

کورونا وائرس سے اب تک16 ہزار 616 ہیلتھ کئیر ورکرز متاثر ہوئے، جبکہ 162 ہیلتھ ورکرز اس عالمی وباء کا شکار ہوکر جاں بحق ہوئے۔ حکام وزارت صحت کا کہنا تھا کہ ملک میں 16 ہزار 116 ہیلتھ ورکرز کورونا سے صحتیاب ہوچکے ہیں۔حکام کے مطابق ملک میں اس…

دو عالمی طاقتوں کو شکست دینے کا اعزاز افغان عوام کو جاتا ہے، سینیٹر ساجد میر

مرکزی جمعیت اہل حدیث کے سربراہ سینیٹر پروفیسر ساجد میر نے کہا ہے کہ دو عالمی طاقتوں کو شکست دینے کا اعزاز افغان عوام کو جاتا ہے۔لاہور سے جاری اپنے ایک بیان میں سینیٹر ساجد میر کا کہنا تھا کہ افغانستان میں نائن الیون سے پہلے والا منظرنامہ…

آرمی چیف کا کور ہیڈکوارٹرز منگلا کا دورہ، آپریشنل تیاریوں پر بریفنگ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کور ہیڈکوارٹرز منگلا کا دورہ کیا جہاں انھیں کور کی آپریشنل تیاریوں، تربیتی و انتظامی امور پر بریفنگ دی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے منگلا کور…

اسلام آباد میں نوجوان لڑکی و لڑکے پر تشدد کیس میں پیشرفت

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نوجوان لڑکی اور لڑکے پر تشدد کیس میں پیش رفت سامنے آئی ہے، متاثرہ لڑکے اور لڑکی نے پولیس کو بیانات ریکارڈ کروادیئے۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ دونوں متاثرین کے بیانات کو تفتیش کا حصہ بنادیا گیا۔پولیس کا کہنا…

ملکی زرمبادلہ ذخائر 24 ارب 41 کروڑ ڈالر ہوگئے

چین سے ایک ارب اور ورلڈ بینک سے 44 کروڑ ڈالر قرض ملنے سے ملکی زرمبادلہ ذخائر 24 ارب 41 کروڑ ڈالر ہوگئے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق دو جولائی کو ختم ہونے والے ہفتے میں ملکی زرمبادلہ ذخائر میں ایک ارب 11 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔کمرشل بینکوں کے…

آئی سی سی چیف ایگزیکٹو منو سواہنے کو عہدے سے فارغ کردیا گیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے چیف ایگزیکٹو منو سواہنے کو عہدے سے فارغ کر دیا گیا۔ منو سواہنے کو فوری طور ہر ہٹانے کا فیصلہ آئی سی سی بورڈ اجلاس میں کیا گیا۔منو سواہنے کو ہٹانے کا فیصلہ تنظیمی جائزے کے بعد کیا گیا۔ جیف الرڈائس قائم…

بدھ کی رات امریکی سفارتخانے کے قریب تین راکٹ داغے گئے، عراقی فوج

عراق کے دارالحکومت بغداد میں بدھ کی رات امریکی سفارتخانے کے قریب تین راکٹ فائر گئے ہیں۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق عراقی فوج کا کہنا ہے کہ سفارتخانے کو نقصان نہیں پہنچا، تاہم بغداد کے گرین زون کے علاقوں کو نشانہ بنایا گیا۔رپورٹ میں مزید…

پہلا ون ڈے: ناتجربہ کار انگلینڈ کے ہاتھوں پاکستان کو 9 وکٹوں سے شکست

پانچ ڈیبیوٹنٹس والی انگلینڈ کی ٹیم نے تجربہ کار پاکستان ٹیم کو سیریز کے پہلے ون ڈے میچ میں 9 وکٹوں سے باآسانی شکست دے دی۔ کارڈف کے صوفیہ گارڈن میں کھیلے گئے اس میچ میں قومی ٹیم کی جانب سے دیا گیا 142 رنز کا ہدف ہوم ٹیم نے ایک وکٹ گنوا کر…

یورو کپ سیمی فائنل کے بعد تماشائیوں نے کورونا ایس او پیز کی دھجیاں اڑادیں

یورو کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ ڈنمارک کو 1-2 سے ہراکر فائنل میں پہنچ گیا۔ تاہم میچ کے بعد تماشائیوں نے کورونا وائرس کی ایس او پیز کی دھجیاں اڑادیں، جبکہ برطانوی اخبارات نے ویمبلے اسٹیڈیم میں یورو کپ فٹ بال سیمی فائنل کے بعد…

کورونا ایس او پیز سے آگہی کیلئے دلچسپ مہم

بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے شہر ناگپور میں پولیس نے لوگوں میں کورونا وائرس کے حوالے سے شعور پیدا کرنے اور ایس او پی پر عمل کرنے کے لیے عالمی شہرت یافتہ مصور لیونارڈو دا ونچی کی آئیکونک پینٹنگ مونا لیزا میں کچھ تبدیلی کرتے ہوئے اس پر مبنی…

ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 300 روپے اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے اضافہ ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 300 روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 9 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے۔ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 257…

انٹربینک میں ڈالر 41 پیسے مہنگا ہوگیا

ملک میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سسلسلہ جمعرات کو بھی برقرار رہا۔ انٹربینک میں ڈالر کی قدر 41 پیسے بڑھ کر 159 روپے 33 پیسے ہے۔ انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں رواں ہفتے ڈالر 1 روپے 46 پیسے مہنگا ہوا ہے۔اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 70…

پی ایس ایکس 100 انڈیکس کی 12 روز بعد 48 ہزار پوائنٹس میں واپسی

پاکستان اسٹاک ایکسینج (پی ایس ایکس) کے 100 انڈیکس کی 12 روز بعد 48 ہزار میں واپسی ہوئی ہے، کاروبار کا اختتام دن کی بلند ترین سطح پر ہوا۔ مسلسل چار روز منفی بندش کے بعد 100 انڈیکس نے آج کاروبار کا اختتام مثبت کیا ہے۔ 100 انڈیکس آج 805…

طالبان اور افغان سیاسی وفد میں معاملات طے پاگئے

قطر میں طالبان کے سیاسی ترجمان نے کہا ہے کہ فریقین نے مسئلےکے پرامن حل کی تلاش پر اتفاق کرلیا ہے۔ایران میں طالبان اور افغان سیاسی وفد کی ملاقات ہوئی ہے، فریقین نے مسئلےکے پر امن حل کی تلاش پر اتفاق کیا۔ترجمان طالبان کا کہنا ہے کہ گھر،…

بھارت میں نشے میں دھت بھینسوں کی وجہ سے ملزمان گرفتار

بھارت میں بھینسوں کی وجہ سے غیرقانونی شراب فروخت کرنے والے مقامی کسانوں کو  پولیس نے گرفتار کر لیا، پولیس کو شراب فروشوں کے بارے میں بھینسوں کے نشے میں ہونے کی وجہ سے پتا چلا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق پولیس نے جانوروں کے ڈاکٹر کی اطلاع پر…

پہلا ون ڈے: پاکستان ناتجربہ کار انگلینڈ کے سامنے 141 پر ڈھیر

سیریز کے پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں قومی ٹیم انگلینڈ کی ناتجربہ کار ٹیم کے آگے صرف 141 رنز پر ڈھیر ہوگئی اور انگلینڈ کو جیت کے لیے 50 اوورز میں صرف 142 رنز کا آسان ہدف دے دیا۔ کارڈف کے صوفیہ گارڈن میں کھیلے جارہے اس میچ میں انگلینڈ کے…

سعودی عرب میں کورونا کے 1257 نئے کیسز کی تشخیص، 12 مریضوں کا انتقال

سعودی عرب میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 1257 نئے کیس رپورٹ ہوئے۔ ریاض سے سعودی وزارت صحت کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق سعودی عرب میں کورونا مریضوں کی مجموعی تعداد 4 لاکھ 97 ہزار 773 ہوگئی ہے۔ جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے…