hookup Illinois hookup Millerton casusl hookup review free hookup sites usa hookup Telford Pennsylvania

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

بلوچستان اسمبلی: تحریک عدم اعتماد اجلاس سے کون کون غیر حاضر؟

بلوچستان اسمبلی میں وزیراعلیٰ جام کمال خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے اجلاس میں 6 ارکان غیر حاضر ہیں۔

صوبائی اسمبلی میں تاریخ کے اہم ترین مرحلے میں منعقدہ اجلاس میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی رہنما سردار یار محمد رند بیرون ملک ہونےکی وجہ سے شریک نہیں ہوئے۔

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے کہا ہے کہ آج تحریک عدم اعتماد پیش کی جائے اور بحث ہو۔

جام کمال کے خلاف تحریک عدم اعتما د سے متعلق اجلاس میں لیلیٰ ترین، بشریٰ رند، ماہ جبین شیران، زینت شاہوانی اور اکبر اسکانی شریک نہیں ہوئے ہیں۔

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کے خلاف صوبائی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد پیش کردی گئی۔

رکن صوبائی اسمبلی لالہ عبدالرشید ایوان میں تاخیر سے پہنچے اور میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ میں دم کرانے گیا تھا اس لیے دیر ہوگئی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.