بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: آئرلینڈ کیخلاف سری لنکا کی بیٹنگ جاری

مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کے اہم میچ میں آئرلینڈ کے خلاف سری لنکا کی بیٹنگ جاری ہے۔ 

ابوظبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں آئرلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔

نمیبیا نے ویزا کی 66 رنز کی عمدہ اننگز کی بدولت نیدرلینڈز کو 6 وکٹوں سے شکست دی۔

واضح رہے کہ سری لنکن ٹیم اس کامیابی کے بعد ٹورنامنٹ کے اگلے راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کر جائے گی۔ 

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.