ملک میں رواں ہفتے گرمی کی پہلی لہر کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے ملک میں رواں ہفتے کے دوران گرمی کی پہلی لہر کی پیش گوئی کردی۔ترجمان محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہےگا جبکہ میدانی علاقے زیادہ تر شدید گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے۔محکمہ موسمیات نے بتایا کہ…
پمز اسپتال میں کورونا کے مریضوں کیلئے بیڈ کم پڑنے لگے
اسلام آباد کے پمز اسپتال میں کورونا وائرس کے مریضوں کے لیے بیڈ کم پڑنے لگے جس کے بعد حکام نے مزید 40 بیڈز کے اضافے کا فیصلہ کیا ہے۔پمز حکام کے مطابق اضافے کے بعد پمز اسپتال میں کورونا وائرس کے مریضوں کے لیے مختص بیڈز کی تعداد 200 ہوجائے…
پنجاب اسمبلی کی نئی عمارت میں بانیٔ پاکستان کی تصویر آویزاں
لاہور میں پنجاب اسمبلی کی نئی عمارت تیزی سے تکمیل کی طرف گامزن ہے۔ نئی عمارت کے ایوان میں بانیٔ پاکستان قائدِ اعظم محمد علی جناح کی تصویر آویزاں کی گئی ہے۔16 برس قبل اس وقت کے وزیراعلیٰ چوہدری پرویز الہٰی نے پنجاب اسمبلی کی نئی عمارت کا…
پاکستان میں تاروں کی بہتات پر شعیب اختر کا طنز
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے نیویارک کے علاقے مین ہٹن کے ماضی کی تصویر کے تناظر میں پاکستان میں موجود بجلی کے تاروں پر طنز کر ڈالا۔شعیب اختر نے مین ہٹن کی 1887 کی تصویر پر ردعمل دیا جس میں ہر طرف ٹیلی فون کی تاریں ہی…
لاہور چڑیا گھر میں سفید شیرنی کے ہاں بچے کی پیدائش
لاہور کے چڑیا گھر میں سفید شیرنی کے ہاں بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔سفید شیرنی کے بچے کی پیدائش کے بعد لاہور چڑیا گھر میں سفید شیروں کی تعداد 6 ہو گئی ہے۔ لاہور چڑیا گھر انتظامیہ کے مطابق سفید شیرنی کے بچے کو فیڈر سے دودھ پلایا جارہا ہے۔ …
حماد اظہر نے وزارتِ خزانہ کا قلمدان سنبھال لیا
حماد اظہر نے وزارتِ خزانہ کا قلمدان سنبھال لیا، وزارتِ خزانہ آمد پر حماد اظہر کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔اس سے قبل وفاقی وزیر حماد اظہر کی بطور وزیرِ خزانہ تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا تھا۔وفاقی وزیر حماد اظہر کی وزیر خزانہ تقرری کا…
وسیم اکرم نے شنیرا کو وضاحت دے دی
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے اہلیہ شنیرا کے اپنی تصویر پر اعتراض پر وضاحت دے دی۔وسیم اکرم اور ان کی اہلیہ شنیرا کے مابین سوشل میڈیا پر نوک جھونک تو چلتی ہی رہتی ہے۔یاد رہے کہ شنیرا نے اپنے ٹوئٹ میں مزاحیہ انداز میں لکھا تھا…
فیٹف کی کڑی شرائط، رئیل اسٹیٹ ایجنٹس کیلئے مشکلات
فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی کڑی شرائط کے بعد ملک بھر میں موجود ریئل اسٹیٹ ایجنٹس کے لیے مشکلات کھڑی ہوگئیں۔ اس حوالے سے ذرائع نے بتایا ہے کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے بلوچستان، خیبرپختونخوا اور سندھ کے رئیل…
بریکنگ نیوز: وزیراعظم عمران کوویڈ ۔19 سے پوری طرح صحت یاب ہوگئے ہیں ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=8WUaLBGC7q8
بریکنگ نیوز: پاکستان کوویڈ ۔19 ویکسین کے بحران کا سامنا کرے گا ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=JNfOLo4XZ1w
ڈان نیوز کی سرخیاں 03 بجے | حماد اظہر کو وزیر خزانہ کی حیثیت سے مطلع | 30 مارچ 2021
https://www.youtube.com/watch?v=7q8PzwhJykw
یاسر حسین صنعت میں تنازعات اور کام کے حالات پر بات کرتے ہیں – بی بی سی یو آر ڈی یو
https://www.youtube.com/watch?v=jgVSIBZDj2M
اکبر ایس بابر کے غبارے سے ہوا نکل چکی ہے، فرخ حبیب
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ اکبر ایس بابر کے غبارے سے ہوا نکل چکی ہے۔فرخ حبیب نے میڈیا سے گفتگو کے دوران اکبر ایس بابر سے متعلق کہا ہے کہ اکبر ایس بابر کیس لمبا کیوں کر رہے ہیں، الیکشن کمیشن سے اپیل ہے…
پنجاب اور کے پی میں کورونا وائرس کا دباؤ ہے، ڈاکٹر فیصل سلطان
وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ پنجاب اورکے پی میں کورونا وائرس کا دباؤ ہے، خریدی گئی ویکسین ایک دو روز میں پاکستان پہنچ جائے گی۔ڈاکٹر فیصل سلطان نے فیڈرل جنرل اسپتال چک شہزاد کا اچانک دورہ کیا…
شہباز شریف کا پی ڈی ایم پر بات کرنے سے گریز
مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں محمد شہباز شریف نے پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ سے متعلق کیے گئے سوال کا جواب دینے سے گریز کرتے ہوئےکہا کہ میں توجیل میں ہوں، مجھے باہر کےحالات کا علم نہیں۔میاں محمد شہباز شریف کی…
صفدر کی نیب گرفتاری کیخلاف درخواست پر سماعت 2 ہفتے کیلئے ملتوی
پشاورہائی کورٹ نے مسلم لیگ نون کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کی نیب گرفتاری کے خلاف درخواست پر جواب جمع کرانے کے لیے دو ہفتوں کی مہلت دیتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی۔مسلم لیگ نون کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی درخواست ضمانت قبل از گرفتاری…
اپوزیشن جماعتوں کے دباؤ پرحفیظ شیخ کوگھر جانا پڑا: مرتضیٰ وہاب
ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کے دباؤ پرحفیظ شیخ کو گھر جانا پڑا، وزیراعظم عمران خان کو گھر بھیج کر ہی عوام کو اصل نجات ملے گی، یہ حکمت عملی کے بغیر فیصلے کرتے ہیں، اِن کے دور حکومت میں پیٹرولیم اور چینی…
سابق وزیر خزانہ ڈاکٹرحفیظ شیخ کورونا وائرس کا شکار
سابق وزیر خزانہ ڈاکٹر حفیظ شیخ بھی عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔ وفاقی وزیر حماد اظہر نے ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں بتایا کہ ڈاکٹر حفیظ شیخ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا، اُن کی جلد صحتیابی کیلئے دعاگو ہوں۔یاد رہے کہ گزشتہ روز…
عذیر بلوچ کلری تھانے کے مقدمے میں بری
کراچی کی مقامی عدالت میں جوڈیشل مجسٹریٹ نے لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کی کلری تھانے میں درج مقدمے میں بریت کی درخواست منظور کرلی۔جوڈیشل کمپلیکس میں جوڈیشل مجسٹریٹ نے لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کی بریت کی درخواست پر محفوظ …
تابش گوہر وزیراعظم کےمعاون خصوصی پٹرولیم مقرر
سابق چیئرمین کے الیکٹرک تابش گوہر وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی پٹرولیم مقرر کر دیے گئے ہیں۔حماد اظہر کو وزارتِ خزانہ کا اضافی چارج ملنے کے بعد وزیراعظم کے ہمراہ 1988 میں لی گئی بچپن کی تصویر سوشل میڈیا پر زیرگردش ہے۔تابش گوہر کو…