galaxy s10 stereo hookup dknight magicbox ii bluetooth hookup hookup Blooming Grove secure hookup site hookup Cragsmoor New York what is hud hookup app

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

گزشتہ تین چار سال سے مہنگی بجلی بنی، خواجہ آصف

مسلم لیگ نون کے رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ گزشتہ تین چار سال سے مہنگی بجلی بنی، ڈھائی ٹریلین کے گردشی قرضے ہمیں لے بیٹھیں گے، لائن مین سے ڈسکوز کے چیف تک کرپشن ہے۔

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ بلوچستان میں تھانے کے کنکشن پر پوری کالونی کو کنکشن دیا جارہا ہے۔

سینیٹ قائمہ کمیٹی خزانہ نے مہنگائی میں اضافے کا نوٹس لے لیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ ان لوگوں کی بجلی کاٹو تو صوبائی مسئلہ بن جاتا ہے۔

کمیٹی نے خواجہ آصف کو ڈسکوز کی سطح پر بجلی چوری، لائن لاسز اور ریکوریز پر اگلے اجلاس میں بریفنگ کی ہدایت کردی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.