best totally free hookup app coyote hookup is there a real hookup app hookup Middle Island

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

وارم اپ میچ میں شکست، پاکستان ٹیم کی میٹنگ طلب

ورلڈکپ ٹی ٹوئنٹی میں جنوبی افریقہ  کیخلاف دوسرے وارم اپ میچ میں شکست کے بعد پاکستان ٹیم کی میٹنگ طلب کرلی گئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں کی غلطیاں میٹنگ میں زیرِ غور لائی جائیں گی، کھلاڑیوں کی میٹنگ سے پہلے ٹیم مینجمنٹ کی بیٹھک ہوگی۔

ویرات کوہلی نے انتہائی مضحکہ خیز انداز میں پاک بھارت ٹاکرے پر اظہارِ خیال اپنے ٹوئٹ میں کیا ہے۔

ذرائع کابتانا ہے کہ مینجمنٹ کی پوری قومی ٹیم کے ساتھ بھی میٹنگ ہوگی۔

واضح رہے کہ ورلڈ کپ ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان اپنا پہلا میچ 24 اکتوبر کو بھارت کیخلاف کھیلے گا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.