جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

قومی فٹبال ٹیم کے کپتان صدام حسین فٹبال ہاؤس تنازع پر دلبرداشتہ

پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) میں جاری تنازع پر دلبرداشتہ قومی فٹبال ٹیم کے کپتان صدام حسین نے وزیراعظم عمران خان سے امیدیں باندھ لیں، جبکہ انھوں نے کہا ہے کہ ویسے تو پی ایف ایف پر پابندی نہیں لگنی چاہیے، البتہ اگر ایسا ہوا تو وہ…

بحرین کے بادشاہ نے اسرائیل کے لئے پہلے سفیر کی منظوری دے دی

بحرین کے شاہ حمد بن عیسیٰ آل خلیفہ نے اسرائیل کے لئے پہلے سفیر کی منظوری دے دی ہے۔بحرینی وزارت خارجہ کے مطابق شاہ بحرین حمد بن عیسیٰ آل خلیفہ نے شاہی فرمان کے ذریعے سفارتکار خالد یوسف الجلاہمہ کو اسرائیل میں بحرین کے پہلے سفیر کے طور…

بیٹے سے گاڑی چلوانے کا معاملہ، علی امین گنڈاپور کا ناقدین کو جواب

وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور نے بیٹے کے گاڑی چلانے سے متعلق سوشل میڈیا پر جاری تنقید کا جواب دیا۔گنڈا پور کی بیٹے کے ساتھ گاڑی چلانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو لوگوں نے وفاقی وزیر کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔ویڈیو میں پی ٹی…

یکم اپریل سے پٹرول اگلے 15 دن کیلئے سستا ہونے کا امکان

یکم اپریل 2021ء سے اگلے 15دن کے لیے ملک میں پٹرول ڈیڑھ روپے فی لٹر سستا ہوسکتا ہے۔ذرائع کے مطابق عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے رجحان کے پیش نظر یکم اپریل سے پٹرول سستا ہونے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔یکم اپریل سے پٹرول1…

کورونا پھیلاؤ تیز: خیبرپختونخوا حکومت کے سخت اقدامات ،لاک ڈاؤن نہ لگانے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا حکومت نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر سخت اقدامات اٹھا لیے، صوبے بھر میں آج سے شادی ہالوں میں تقریبات پر پابندی لگادی گئی۔ٹاسک فورس کے اجلاس کے بعد وزیر صحت تیمور سلیم جھگڑا نے صوبائی حکومت کے اقدامات پر میڈیا بریفنگ…

کراچی میں الیکٹرک بس کا افتتاح، کرایہ 4 روپے فی کلو میٹر مقرر

صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ اویس قادر شاہ نے کراچی میں پہلی الیکٹرک بس کا افتتاح کردیا۔اس موقع پر وزیر ٹرانسپورٹ سندھ اویس قادر شاہ نے کہا ہے کہ یہ مکمل طور پر ایک الیکٹرک بس ہے۔انھوں نے عزم کا اظہار کیا کہ ہر مہینے حکومت کی جانب سے بسوں کا…

انٹربینک میں ڈالر کی قدر 95 پیسے کم ہوگئی

ملکی مبادلہ مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ منگل کو بھی برقرار رہا۔ انٹربینک میں ڈالر کی قدر آج 95 پیسے کمی کے بعد 153 روپے 9 پیسے ہوگئی ہے۔ ڈالر مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ جاری ہے، جس کے بعد ڈالر 2…

ٹیکس جمع کرنے کیلئے31 مارچ کو شام 6 بجے تک متعلقہ برانچز کھلی رہیں گی، اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے اعلان کیا ہے کہ ٹیکس جمع کرنے کے لیے31 مارچ 2021ء کو شام 6 بجے تک متعلقہ برانچز کھلی رہیں گی۔اس حوالے سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ٹیکس جمع کرنے میں سہولت دینے کے لیے ایس بی پی بینکنگ سروسز…

وزیراعظم عمران خان صحتیاب، سرکاری کام شروع کردیا، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے مرکزی رہنما سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان صحت یاب ہوگئے اور انہوں نے سرکاری کام شروع کردیا ہے۔ایک بیان میں فیصل جاوید نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کو اب کورونا ٹیسٹ کروانے کی ضرورت نہیں۔ انہوں نے کہا کہ…

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 59 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں منگل کو سرمایہ کاری کا ملا جلا دن رہا۔ 100 انڈیکس 59 پوائنٹس اضافے سے 44 ہزار 491 پر بند ہوا ہے، کاروباری دن میں انڈیکس 601 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ شیئر بازار میں آج 33 کروڑ 91 لاکھ شیئرز کے سودے…

شیخ رشید تبلیغی جماعت کے شکرگزار

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے اجتماع ملتوی کرنے کے تبلیغی جماعت کے اقدام پر ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ اسلام آباد میں سالانہ تبلیغی اجتماع ملتوی کرنے پر تبلیغی جماعت کا مشکور ہوں۔انھوں…

مسئلہ کشمیر پر پاکستانی موقف کی حمایت، پاکستان کا ایران سے اظہارِ تشکر

پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ایرانی ہم منصب سے ملاقات کے دوران مسئلہ کشمیر پر پاکستانی موقف کی حمایت کرنے پر ایران کا شکریہ ادا کیا۔ دوشنبے میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ایرانی ہم منصب جواد ظریف سے ملاقات کی۔ملاقات میں…

اپوزیشن اتحاد کا اندر ہی سے کام تمام ہوگیا، شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے اپوزیشن اتحاد ( پی ڈی ایم ) کی حالیہ صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا کام اندر ہی سے تمام ہوگیا۔ایک بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ پی ڈی ایم کے حوالے سے وفاقی حکومت کو کوئی جتن نہیں کرنا پڑا، اس کا تو…

سوشل میڈیا قوانین کیلئے حکومتی کمیٹی کا اعلان

حکومت نے سوشل میڈیا قوانین کے لیے 5 رکنی کمیٹی تشکیل دیدی ہے۔اٹارنی جنرل آفس نے حکومت کی سوشل میڈیا قوانین کے لیے بنائی گئی کمیٹی سے متعلق اعلامیہ جاری کردیا ہے۔اعلامیے کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں حکومت نے سوشل…

پنجاب میں کورونا کیسز مثبت آنے کی شرح 10.4 فیصد ہوگئی

کورونا وائرس کیسز بڑھنے کے ساتھ ہی پنجاب میں کیسز مثبت آنے کی شرح 10.4 فیصد ہوگئی ہے۔محکمہ صحت پنجاب کی جانب سے جاری بیان کے مطابق صوبے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 23 ہزار 664 ٹیسٹ کیے گئے جن میں 2467 مثبت آئے۔محکمہ صحت کے مطابق شہر…

کورونا ویکسین کی خریداری کیلئے حکومتِ پاکستان کا چینی کمپنیوں سے معاہدہ

کورونا وائرس کی چینی ویکسین کی درآمد سے متعلق حکومتِ پاکستان اور 2 چینی کمپنیوں کے درمیان معاہدہ طے پاگیا۔ اس سے متعلق ذرائع نے بتایا کہ پاکستان میں ویکسین کی درآمد کے لیے حکومتِ پاکستان نے اہم اقدام کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ حکومت…

قمر زمان کائرہ کا نئے وزیر خزانہ پر طنز کا وار، انڈر 19 وزیر کہہ دیا

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے وزارت خزانہ حماد اظہر کو سپرد کیے جانے پر طنز کا تیر چلادیا۔ایک بیان میں قمر زمان کائرہ نے کہا کہ پی ٹی آئی کی حکومت نے ملک کی زمین بوس معیشت انڈر 19 وزیر خزانہ کے سپرد کردی ہے۔انہوں نے کہا…

پاکستان کی رُکنیت معطل ہونے کا خدشہ، فیفا نے عندیہ دیدیا

فٹبال کھیل کی عالمی گورننگ باڈی فیفا سے پاکستان کی رُکنیت معطل ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے جس کا عندیہ بھی فیفا نے دے دیا ہے۔فیفا نے نارملائزیشن کمیٹی کے نام خط میں کہا کہ اگر معاملات حل نہ ہوئے تو پی ایف ایف کے فٹبال ہاؤس میں دراندازی کا…