کراچی میں رات کو تیز بارش کا امکان
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں مون سون بارشوں کے پہلے اسپیل کا آغاز ہوگیا ہے، رات میں تیز بارش متوقع ہے جبکہ بارش کا موجودہ سلسلہ 16 جولائی تک رہنے کا امکان ہے۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کے مطابق آج شہر قائد میں ہلکی سے…
لاہور، بارش کے باعث متعدد علاقوں میں بجلی کے فیڈر بند ہوگئے
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں مون سون کی موسلادھار بارشیں جاری ہیں، پنجاب بھر میں بادلوں کے جم کر برسنے کے نتیجے میں موسم سہانا ہوگیا۔لاہور میں بارشوں کے نہ تھمنے والے سلسلے کے باعث نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا، بارش کے باعث…
ہماری افغان پالیسی پاکستان کے مفاد پر ہے، فواد چوہدری
وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ افغانستان میں بدلتی صورتحال پر گہری نظر ہے، ہماری افغان پالیسی پاکستان کے مفاد پر ہے۔فواد چوہدری نے اپنے بیان میں کہا کہ کوشش ہے کابل میں ایک پر امن اور سب کی رائے پر مبنی نظامِ حکومت کے…
خورشید شاہ کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ
سندھ ہائی کورٹ نے رہنما پیپلزپارٹی خورشید شاہ کی درخواست ضمانت پر فریقین کے دلائل مکمل ہوجانے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا۔جسٹس امجد علی سہتو نے سندھ ہائی کورٹ میں رہنما پیپلزپارٹی خورشید شاہ کی درخواست ضمانت پر سماعت کی اور ریمارکس دیئے کہ…
نشيبی اور کنڈے والے علاقوں میں احتياطاً بجلی عارضی بند کی جاتی ہے: ترجمان کےالیکٹرک
ترجمان کے الیکٹرک نے کہا ہے کہ نشيبی اور کنڈے والے علاقوں میں احتياطاً بجلی عارضی بند کی جاتی ہے۔اپنے ایک بیان میں ترجمان کے الیکٹرک نے کہا کہ بلدیہ، اورنگی، یونیورسٹی روڈ، صدر اور بہادر آباد میں بجلی کی فراہمی جاری ہے۔ترجمان کےالیکٹرک…
شہریوں کی لاپرواہی سے کورونا کیسز بڑھے ہیں، فیصل سلطان
وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ شہریوں نے لاپرواہی کی جس کے باعث کورونا وائرس کے مثبت کیسز بڑھے ہیں، ایس او پیز پر عملدرآمد کیلئے فوج سے مدد لی جاسکتی ہے۔انہوں نے کہا کہ گزشتہ ہفتوں میں کورونا…
کراچی کے کسی حصے میں پانی جمع نہ ہونے پائے، مرتضی وہاب کی ہدایت
ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب نے متعلقہ انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ شہر کے کسی حصے میں پانی جمع نہ ہونے پائے۔کراچی میں بارش کے بعد شہری انتظامیہ متحرک ہوگئی، شہر کے مختلف نشیبی علاقوں سے نکاسی آب کا کام جاری ہے۔کراچی میں مون سون…
پیپلز پارٹی رہنما شہلا رضا نیب دفتر پہنچ گئیں
کراچی میں قومی ادارہ برائے امراض قلب (این آئی سی وی ڈی) میں بے ضابطگیوں کے کیس میں پیپلزپارٹی کی رہنما شہلا رضا نیب دفتر پہنچ گئیں۔نیب ذرائع کے مطابق این آئی سی وی ڈی کراچی میں بے ضابطگیوں پر گورننگ باڈی ممبران کو بلایا گیا ہے۔پی پی…
آج بارشوں کی کوئی پیشگوئی نہیں تھی، وزیر بلدیات سید ناصر شاہ
وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ آج محکمہ موسمیات کی طرف سے بارشوں کی کوئی پیشگوئی نہیں تھی۔ سید ناصر حسین شاہ نے کہا کہ اصولاً محکمہ موسمیات کو بارشوں کے حوالے سے صوبائی حکومتوں اور متعلقہ اداروں کو بتانا چاہیے۔کراچی…
امریکہ کی افغانستان میں جنگ کی قیمت کسے اور کتنی ادا کرنا پڑی؟
افغانستان میں دو دہائیوں تک لڑی جانے والی جنگ سے متعلق 10 اہم سوالوں کے جواباتایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہBBC/Getty Images،تصویر کا کیپشنامریکہ نے نائن الیون کے واقعے کے بعد القاعدہ کے خاتمے کے لیے افغانستان پر حملہ کیا تھابیس برسوں کی جنگ…
یوٹیوب نے صارفین کو ’نئے چینلوں‘ سے متعارف کرانے کا آپشن پیش کردیا
سان فرانسسكو: یوٹیوب نے اپنے پلیٹ فارم پرایک نیا اور دلچسپ آپشن پیش کیا ہے جس کے تحت صارفین کے سامنے ’نیوٹویو‘ آپشن کے تحت ان کی پسند پرمبنی چینل سامنے آئیں گے جنہوں نے انہیں دیکھا اور سبسکرائب نہیں کیا ہوگا۔
اگرچہ اس کا بنیادی مقصد…
پی ایم ڈی کی کراچی میں تیز بارش کی پیش گوئی | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=SxV9z5eGAhg
نیب سے گھبراتا ہوں نہ مقدمات سے، شاہد خاقان
مسلم لیگ نون کے رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے وہ نہ نیب سے گھبراتے ہیں ، نہ مقدمات سے گھبراتے ہیں، ای سی سی کے فیصلوں کےمطابق حکومت کے خلاف 20 کیس بنتے ہیں، وزرا منہ چھپاتے پھر رہے ہیں، صفائیاں دیتے پھر رہے ہیں۔کراچی میں میڈیا سے…
اسلام آباد ایئرپورٹ پر گراؤنڈ عملے کی سستی، مسافر جہاز میں محصور
کراچی سے اسلام آباد پہنچنے والی قومی ایئر لائن کی پرواز کے گراؤنڈ عملے کی سست روی کے سبب مسافر جہاز میں محصور ہوگئے، مسافروں میں سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی اور فاروق ایچ نائیک بھی موجود ہیں۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد ایئرپورٹ پر پی…
افغان طالبان کا قندھار میں بھارتی قونصل خانے پر قبضہ
افغان طالبان نے قندھار میں بھارتی قونصل خانے پر قبضہ کر لیا، ویڈیو میں مسلح طالبان قونصل خانے کے مختلف حصوں میں جاتے دکھائی دے رہے ہیں۔قندھار پر قبضے کے لیے افغان سیکیورٹی فورسز اور طالبان میں شدید جھڑپیں جاری ہیں۔ بھارت کے ایک طرف…
خالص فولاد کی ڈیل، پاکستانی نژاد بزنس مین کو سزا اور ریٹائرڈ بریگیڈیئر کے ’لاپتہ‘ ہونے کی داستان
جوہری مواد: کیا امریکی انتظامیہ نے مبینہ ’جوہری مواد کو پاکستان سمگل‘ کرنے کی کوشش سے صرفِ نظر کیا تھا؟عمر فاروقدفاعی تجزیہ کارایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشن’اگرچہ یہ ایک عام سی کاروباری ڈیل لگتی ہے مگر حقیقت یہ…
کراچی میں مون سون کی پہلی بارش، بیشتر علاقوں کی بجلی بند
کراچی میں مون سون کی پہلی بارش کے ساتھ ہی بیشتر علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی ۔شہر قائد میں بارش شروع ہوتے ہی نارتھ ناظم آباد، ملیر، جامعہ ملیہ، گلشن اقبال، گلستان جوہر کے علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔ترجمان کے الیکٹرک…
ملک میں کورونا وائرس سے مزید 15اموات
نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 1 ہزار 808 کیسز سامنے آئے ہیں، مزید 15 افراد اس موذی وباء کے سامنے زندگی کی بازی ہار گئے، مزید 670 کورونا…
کراچی میں سب سے زیادہ بارش کہاں ہوئی؟
کراچی میں مون سون کی بارشوں کا آغاز ہوگیا ہے اور ابھی تک سب سے زیادہ گلشن حدید میں 17ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ رات سے شہر قائد میں شروع ہوئی مون سون کی پہلی بارش کا سلسلہ کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کی…
کراچی: CAA کا ایئر پورٹ پر کھڑے طیارے باندھنے کا حکم
ترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کا کہنا ہے کہ شہر میں جاری ہلکی اور تیز بارش کے باوجود کراچی ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن معمول کے مطابق جاری ہے، جبکہ تمام ایوی ایشن کمپنیز کو کھڑے طیاروں کو باندھنے کا کہا گیا ہے۔سی اے اے ترجمان نے…