جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

مودی حکومت پہلے بھی کرکٹ کو مذموم سیاست کی بھینٹ چڑھا چکی ہے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات  فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ یہ پہلا موقع نہیں کہ مودی حکومت نے کرکٹ کو مذموم سیاست کی بھینٹ چڑھایا ہو۔کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) میں شرکت کرنے والے جنوبی افریقی کرکٹر ہرشل گبز کو بھارتی بورڈ دھمکیاں دینے…

بحیرہ عرب میں آئل ٹینکر پر حملہ: اسرائیل کا ایران پر ’دہشتگردی‘ کا الزام

بحیرہ عرب میں آئل ٹینکر پر حملہ: اسرائیل نے ایران پر ’دہشتگردی‘ کا الزام عائد کر دیا10 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہEPA،تصویر کا کیپشناسرائیل کے وزیر خارجہ یائر لیپڈ نے کہا ہے کہ ’ایران صرف اسرائیل کا مسئلہ نہیں۔ دنیا کا خاموش نہیں رہنا…

سب سے بڑا دمدار ستارہ دریافت،2031 میں ہمارے قریب سے گزرے گا

پنسلوانیا: انسانی تاریخ میں سب سے بڑا دمدار ستارہ (کومٹ) دریافت ہوا ہے جو 100 سے 200 کلومیٹر وسیع ہے اور 2031 میں ہمارے نظامِ شمسی کے قریب سے گزرے گا۔ یونیورسٹی آف پینسلوانیا کے پروفیسر گیری برنسٹائن اور ان کے پی ایچ ڈی شاگرد پیڈرو…

جوبائیڈن ٹھوڑی پر چپکی چیز سے لاعلم، ویڈیو وائرل

امریکی صدر جوبائیڈن کی ورچوئل میٹنگ کی ویڈیو وائرل ہوگئی، صدر جوبائیڈن کی ٹھوڑی پر میٹنگ کے دوران کوئی چیز 8 منٹ تک چپکی رہی جس سے وہ لاعلم رہے۔ورچوئل میٹنگ کے دوران معاون نے صدر جوبائیڈن کو پرچی پر لکھ کردیا ’سر آپکی ٹھوڑی پر کچھ…

عمران خان نے 59 سال پُرانی شادی کی تصویر شیئر کردی

پاکستان کے موجودہ وزیراعظم اور مقبول ترین سیاستدان عمران خان نے 59 سال پُرانی شادی کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔سوشل میڈیا پر زیادہ متحرک رہنے والے اور ہر گُزرتے دن کے ساتھ اپنے لاکھوں مداحوں کے ساتھ اپنے ماضی اور موجودہ زندگی کے…

کشمیر پریمیئر لیگ: بھارت بوکھلا ہٹ کا شکار، ہرشل گبز کو دھمکیاں

کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) میں شرکت کرنے والے جنوبی افریقی کرکٹر ہرشل گبز کو بھارتی بورڈ دھمکیاں دینے لگا۔ہرشل گبز نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ ’بھارتی کرکٹ بورڈ مجھے دھمکی دے رہا ہے۔‘انہوں نے کہا کہ بی سی سی آئی…

ہاتھوں سے محروم شخص کی پیروں سے کیرم کھیلنے کی ویڈیو وائرل

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دونوں ہاتھوں سے محروم ایک شخص ہرشاد گھوٹانکر کو دیگر افراد کے درمیان پیروں سے کیرم کھیلتے دیکھا جاسکتا ہے۔ٹوئٹر پر یہ ویڈیو بھارتی کرکٹ کے سابق کپتان سچن ٹنڈولکر کی جانب سے شیئر کی گئی ہے…

طالبان نے افغان کامیڈین کے قتل کا اعتراف کر لیا

طالبان نے افغانستان میں مبینہ طور پر قتل کیے جانے والے افغان کامیڈین خاشہ زوان کو مارنے کا اعتراف کرلیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس  کے مطابق طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے خاشہ کے مزاحیہ فنکار ہونے کے تاثر کی تردید کی ہے۔ ذبیح اللہ…

شادی کیلئے بہترین عُمر کیا ہے؟ تحقیق سامنے آگئی

ریاضی کی ایک نئی تھیوری میں بتایا گیا ہے کہ لوگوں کو 26 سال کی عمر میں شادی کرنی چاہیے کیونکہ یہ عُمر ان کے لیے کسی کی زندگی کا ساتھی بننے کا بہترین وقت ہوتا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹام گریفتھس اور برائن کرسچن نے اپنی کتاب، الگورڈمز ٹو…

پیرس:چور 38 کروڑ 58 لاکھ روپے مالیت کے زیورات لے اڑے

پیرس کےجیولری اسٹور سےچور  20لاکھ یورو یعنی 38 کروڑ، 58 لاکھ روپے سےزائد مالیت کے زیورات لےاڑے۔پولیس کے مطابق دوافراد گاہک بن کرجیولری اسٹور میں داخل ہوئے، اسٹاف کو  ٹیزرگن اور پیپر اسپرے سے ڈرایا دھمکایا اور کمرہ بند کردیا ۔دکان  سے…

ایل پی جی کا گھریلو سلینڈر 112 روپے 50 پیسے مہنگا

لیکوڈ پٹرولیم گیس (ایل پی جی) کا گھر یلو سلینڈر 112 روپے 50 پیسے مہنگا کردیا گیا۔اضافے کے بعد ایل پی جی کا 11 اعشاریہ 8 کلو کا سلینڈر 2 ہزار روپے سے اوپر چلاگیا ہے۔اوگرا نے ایل پی جی سلینڈر کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔فیصل…

بھارت کا دباؤ مسترد کرنے والے کھلاڑیوں کو سلام، مراد سعید

وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ بھارت کا دباؤ مسترد کرنے والے کھلاڑیوں کو سلام پیش کرتے ہیں۔ خیال رہے کہ بھارت کی جانب سے کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) میں شریک غیر ملکی کھلاڑیوں پر ایونٹ سے دستبراد ہونے کا دباؤ ڈالا گیا۔ اس پر…

یورپی یونین مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی پامالیوں کو رکوائے، علی رضا سید

چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی گھمبیر صورتحال پر اراکین یورپی پارلیمنٹ کا تازہ مراسلہ اہمیت کا حامل ہے۔واضح رہے کہ سولہ اراکین یورپی پارلیمنٹ نے جمعہ کے روز اپنے ایک مشترکہ خط میں…

پاک ویسٹ انڈیز دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائیگا

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ آج کھیلا جائے گا جو پاکستانی وقت کے مطابق رات 8 بجے شروع ہوگا۔کرکٹ ویسٹ انڈیز کے مطابق فیس ماسک اور سماجی فاصلے کا خیال رکھتے ہوئے تماشائی اسٹیڈیم میں میچ دیکھنے کے لیے…

اعظم خان ٹریننگ سیشن کے دوران سر پر گیند لگنے سے زخمی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹسمین 22 سالہ اعظم خان ٹریننگ سیشن کے دوران سر پر گیند لگنے سے زخمی ہوگئے۔ جس کے بعد اب وہ ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرا اور تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ نہیں کھیل پائیں گے۔ڈاکٹرز نے اعظم خان کو 24 گھنٹے کے لیے اسپتال…