جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

چینی کی ریٹیل اور ایکس ملز پرائس میں اضافہ

وفاقی حکومت نے چینی کی ریٹیل اور ایکس ملز پرائس میں اضافہ کردیا ہے۔حکومت نے چینی کی ریٹیل اور ایکس ملز قیمت 1 روپیہ 26 پیسے فی کلو تک بڑھادی ہے۔اس اضافے کے بعد چینی کی ریٹیل قیمت 88 اعشاریہ 24 روپے سے بڑھا کر 89 روپے50 پیسے فی کلو…

کراچی: تاجروں نے لاک ڈاؤن کو معیشت دشمنی قرار دیدیا

کراچی کے تاجروں نے سندھ حکومت کے لاک ڈاؤن کے فیصلے کو معیشت دشمنی قرار دے دیا۔تاجر ایکشن کمیٹی نے پریس کانفرنس کے دوران سندھ حکومت کے فیصلے پر کھل کر تنقید کی۔تاجروں نے کہا کہ سندھ حکومت کا فیصلہ معیشت دشمنی ہے، یہاں کیسسز بڑھ رہے ہیں…

کشمیر پریمیئر لیگ: کھلاڑیوں کو کھیلنے سے روکنے پر پی سی بی کا مناسب فورم پر جانے کا فیصلہ

بھارت میں کرکٹ کے نگران ادارے بی سی سی آئی کی جانب سے غیر ملکی کھلاڑیوں کو کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) میں کھیلنے سے روکنے کے معاملے کو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے مناسب فورم پر لے جانے کا فیصلہ کرلیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے غیر ملکی…

حکومت چینی کی سرکاری ریٹیل قیمت پر فراہمی میں ناکام

حکومت چینی کی سرکاری ریٹیل قیمت پر فراہمی میں ناکام ہوگئی ہے۔ادارہ شماریات کے مطابق چینی کی سرکاری ریٹیل قیمت 88 روپے ہے۔ کراچی، اسلام آباد، لاہور میں یہ 110 روپے کلو میں بک رہی ہے۔ادھر سیالکوٹ، فیصل آباد، لاڑکانہ، حیدر آباد، پشاور…

حکومت سندھ نے 8 اگست تک مختلف پابندیوں کا نفاذ کیا ہے، این سی او سی

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے کہا ہے کہ حکومت سندھ نے 31 جولائی سے 8 اگست تک مختلف پابندیوں کا نفاذ کیا ہے۔این سی او سی کے مطابق نوٹیفکیشن میں استثنیٰ کے حامل کچھ سیکٹرز ایس او پیز کے مطابق کام کریں گے۔ این سی او سی کے…

لاہور میں تیز بارش، مون سون کا نیا سلسلہ ملک میں داخل

لاہور کے مختلف حصوں میں دوپہر کے وقت تیز بارش ہوئی، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہوگیا ہے، جس کی وجہ سے اگلے چند روز تک وقفے وقفے سے بارشیں ہو سکتی ہیں۔لاہورکی فضاؤں میں دوپہر کے وقت سیاہ سرمئی…

راولپنڈی: آن لائن نوکریاں دینے کا جھانسہ دینے والے کو 21 سال قید کی سزا

راولپنڈی میں آن لائن نوکریاں دینے کا جھانسہ دینے والے ملزم کو 21 سال قید کی سزا سنادی گئی۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ سیشن جج علی رضا نے ملزم کو 3 مختلف جرائم پر 21 سال قید کی سزا سنائی۔ملزم عامر شہزاد پر ان ہی کیسز میں 10، 10 لاکھ روپے جرمانہ بھی…

خورشید شاہ کیخلاف نیب کا ضمنی ریفرنس دستاویزات مکمل نہ ہونے پر واپس

احتساب عدالت نے پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کے خلاف ضمنی ریفرنس دستاویزات مکمل نہ ہونے پر واپس کردیا۔ قومی احتساب بیورو (نیب) سکھر کی جانب سے خورشید شاہ کے خلاف ضمنی ریفرنس احتساب عدالت میں دائر کیا گیا تھا، تاہم دستاویزات مکمل نہ…

جسٹس فائز عیسیٰ کی کورونا کے باعث طبیعت ناساز، اسپتال منتقل

سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی کورونا وائرس کے باعث طبیعت ناساز ہوگئی۔ذرائع کے مطابق جسٹس فائز عیسیٰ کو علاج کےلیے نجی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی میڈیکل رپورٹ کی روشنی میں اسپتال منتقلی کا…

دوسرا T20: ویسٹ انڈیز کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

ویسٹ انڈیز نے پاکستان کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ گیانا کے پرویڈینس میں کھیلے جارہے اس میچ میں قومی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے۔ کپتان بابر اعظم نے کہا کہ اعظم خان کی صہیب مقصود ٹیم میں شامل…

بھارت میں مون سون بارشوں نے تباہی مچادی، 230 سے زائد افراد ہلاک

بھارت میں مون سون بارشوں نے تباہی مچادی، شدید بارشوں سے گھر بہہ گئے، لینڈ سلائیڈنگ اور سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی، مون سون سیزن میں اموات کی تعداد 230 سے تجاوز کرگئی ہے۔ماہرین کا کہناہے کہ موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے جون سے ستمبر تک مون سون…

اسنوکر: مزمل شیخ کی حیران کن کارکردگی، ٹاپ سیڈ کھلاڑیوں کو ہرادیا

 اَن سیڈڈ مزمل شیخ نے حیران کن کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جونیئر انڈر 17 نیشنل اسنوکر چیمپئن شپ میں بلوچستان نمبر ون جہانزیب جہانگیر اور اسلام آباد نمبر ون حسنین عامر کو شکست دیدی۔ لاہور کے پی ایس بی کوچنگ سینٹر میں چیمپئن شپ میں ملک…

ویتنام کی جنگ جس میں پہلے فرانس اور پھر امریکہ کو شکست ہوئی

ویتنام کی جنگ جس میں پہلے فرانس اور پھر امریکہ کو شکست ہوئیامام ثقلینبی بی سی اردو سروس لندن25 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہnik wheelerپاکستان نے امریکہ کے ساتھ مشترکہ دفاعی معاہدہ سنہ 1954 میں کیا تھا اور امریکہ کے فوجی اتحاد کے معاہدہ بغداد میں…