بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

صوابی: شوہر کے ہاتھوں بچے کو اغواء کرنیوالی بیوی، 2 بیٹیاں قتل

صوبۂ خیبر پختون خوا کے ضلع صوابی میں شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی اور 2 بیٹیوں کو قتل کر دیا، خاتون نومولود اغواء کیس میں 7 دن قبل رہا ہوئی تھی۔

پولیس کے مطابق صوابی کے علاقے کالو خان میں شوہر نے بھانجے کے ساتھ مل کر بیوی اور بیٹیوں پر فائرنگ کی۔

کراچی (اسٹاف رپورٹر)بلدیہ ٹاؤن جنگل اسکول جمعہ…

فائرنگ کے نتیجے میں اس کی بیوی اور 2 بیٹیاں موقع پر جاں بحق ہو گئیں، جبکہ ملزمان جائے وقوع سے فرار ہو گئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون نے 1 ماہ قبل مردان اسپتال سے نومولود بچہ اغواء کیا تھا۔

کراچی کے علاقے ملیر میں گھریلو جھگڑے کے دوران شوہر کی فائرنگ سے خاتوں جاں بحق ہوگئیں، جبکہ ملزم واقعے کےبعد فرار ہو گیا ۔

بچے کو خاتون کے گھر سے بازیاب کر کے ملزمہ کو گرفتار کیا گیا تھا، خاتون 7 دن قبل جیل سے رہا ہوئی تھی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.