وزیرِ اعظم کا ایئر لفٹ کمپنی میں غیر ملکی سرمایہ کاری کا خیر مقدم
وزیرِ اعظم عمران خان نے ایئر لفٹ کمپنی میں غیر ملکی سرمایہ کاری کا خیر مقدم کیا ہے۔جاری کیئے گئے بیان میں کرتے ہوئے وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ایئر لفٹ کمپنی میں 85 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کی جا رہی ہے۔وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا…
ڈان نیوز کی سرخیاں 12 بجے | کوٹری میں ایک اور ٹرین حادثہ 20 اگست 2021۔
https://www.youtube.com/watch?v=523oYCAD0B8
’زوم‘ سے اکتاگئے ہیں تو فیس بک کا مجازی کمرہ آزمائیں
کیلیفورنیا: کووڈ وبا کے عالمی تناظر میں تدریس اور ملاقاتوں کے لیے ہم نے زوم کا سہارا لیا لیکن کئی لوگوں نے اسے اکتاہٹ اور تھکادینے والا تجربہ قرار دیا ہے۔ اس کے جواب میں فیس بک نے مجازی حقیقت (ورچول ریئلٹی) پر مبنی ایک ایپ بنائی ہے جس…
دنیا: کورونا وائرس سے 1 دن میں ساڑھے 11 ہزار سے زائد اموات
دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، اس کے مریضوں اور اس کے باعث اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔دنیا بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 7 لاکھ سے زائد نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ ساڑھے 11 ہزار سے زائد…
سونف اور اس کے قہوے کے صحت سے متعلق طبی فوائد
سونف ایک عام جڑی بوٹی ہے جو کہ انسانی صحت کے لیے کسی تحفے سے کم نہیں، اس کے چھوٹے چھوٹے ہرے دانے انسانی مجموعی صحت اور خوبصورتی کے لیے بیش بہا فوائد اپنے اندر سموئے ہوئے ہیں۔غذائی ماہرین جڑی بوٹی کے مطابق سونف معدے کی کارکردگی اور اس کی…
لڑکی کی چلتی ٹرین میں چڑھنے کی کوشش
بھارت کے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہےجس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ لڑکی چلتی ہوئی ٹرین میں چڑھنے کی کوشش کرتی ہے جس سے اس کا توازن قائم نہیں رہتا جس کی وجہ سے وہ ٹرین میں چڑھنے کے بجائے پٹری پر گر پڑتی ہے۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا…
کراچی میں کورونا کی مثبت شرح 14 فیصد سے متجاوز
کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا مثبت کیسز کی شرح 14 اعشاریہ 58 فیصد تک جاپہنچی، صوبے بھر میں مجموعی طور پر وائرس کے مثبت آنے کی شرح 8 اعشاریہ 31 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔محکمہ صحت کے ترجمان کے مطابق کراچی میں 5 ہزار 575 افراد کے…
کابل سے 5 دن میں 18 ہزار افراد کا انخلاء
طالبان کے افغانستان پر قبضے کے بعد گزشتہ 5 دن کے دوران دارالحکومت کابل کے ایئر پورٹ سے 18 ہزار افراد کا انخلاء کرایا گیا ہے۔طالبان کی جانب سے افغانستان پر مکمل قبضے اور موجودہ صورتِ حال پر گفتگو کے لیے نیٹو کی جانب سے اجلاس طلب کر لیا…
حسن علی اور سامعہ کی شادی کی دوسری سالگرہ
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر حسن علی کی بھارتی ایروناٹیکل انجینئر سامعہ خان سے شادی کو دو سال ہو گئے ہیں۔ حسن علی کی جانب سے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر اپنی شادی کی دوسری سالگرہ کے موقع پر ایک خوبصورت تصویر شیئر کی گئی ہے اور ساتھ میں…
مقبوضہ کشمیر ضلع پلواما میں 2 کشمیری نوجوان شہید
مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے اور ضلع پلواما میں دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا گیا ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج نے کشمیری نوجوانوں کو آج صبح پلواما کے علاقے پامپور میں محاصرے اور سرچ…
طالبان کو شہریوں کیساتھ نمازِ جمعہ کی ادائیگی کی اجازت
ایک افغان طالبان عہدے دار کا کہنا ہے کہ طالبان ارکان کو مساجد میں شہریوں کے ساتھ نمازِ جمعہ کی ادائیگی کی اجازت ہے۔طالبان کے افغانستان پر قبضے کے بعد گزشتہ 5 دن کے دوران دارالحکومت کابل کے ایئر پورٹ سے 18 ہزار افراد کا انخلاء کرایا گیا…
اسرائیل مشرقی یروشلم میں گھر کیوں مسمار کر رہا ہے؟ – بی بی سی یو آر ڈی یو۔
https://www.youtube.com/watch?v=rKmL9PMk_qM
خرگوش کا غیرقانونی شکار ہو یا کھیتوں سے آلات کی چوری، سب کے لیے نیا پولیس ڈرون
کتوں سے خرگوش کا غیرقانونی شکار ہو یا کھیتوں سے آلات کی چوری سب کے لیے نیا پولیس ڈرون43 منٹ قبل،تصویر کا کیپشناس ڈرون کے ذریعے وسیع علاقے کا بآسانی سروے کیا جا سکتا ہےبرطانیہ میں پولیس نے ایک ایسا ڈرون متعارف کرایا ہے جسے دیہاتی علاقوں میں…
لندن کی افغان نژاد کونسلر کی کابل سے بچ نکلنے کی داستان
طالبان کا کابل پر قبضہ اور لندن کی افغان نژاد کونسلر پیمانہ اسد کی کابل سے بچ نکلنے کی داستان37 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہPeymana Assad،تصویر کا کیپشنپیمانہ بتاتی ہیں کہ علاقے میں سڑکیں بند تھیں تو انھوں نے اپنے پڑوسیوں کے ساتھ ائیرپورٹ کی…
یورپ کا پُراسرار آتش فشاں جو زیر آب ہونے کے باوجود خوف کی علامت ہے
مارسیلی: اٹلی میں یورپ کا پُراسرار آتش فشاں جو زیر آب ہونے کے باوجود خطرے کی علامت ہےالیکسیا فرینکو اور ڈیوڈ رابسنبی بی سی فیوچر کے لیے32 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images جب ہم اٹلی کے کسی آتش فشاں کے بارے میں سوچتے ہیں تو ہمارے ذہن میں…
کوہاٹ: فائرنگ سے FC کے 2 اہلکار زخمی
خیبر پختون خوا کے ضلع کوہاٹ میں واقع گورنمنٹ اسکول نمبر 3 میں نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کی ہے جس کے نتیجے میں ایف سی کے 2 اہلکار زخمی ہو گئے۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے تبادلے میں 4 ایف سی اہلکار شہید اور 6 زخمی ہوئے جبکہ 4 سے…
کوٹری: علامہ اقبال ایکسپریس کی 3 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں
سندھ کے شہر کوٹری کے ریلوے اسٹیشن یارڈ میں مسافر ٹرین کی 3 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔ایک اور ٹرین کو حادثہ پیش آیا ہے، قراقرم ایکسپریس...ریلوے حکام کے مطابق علامہ اقبال ایکسپریس کی 3 بوگیاں کوٹری ریلوے اسٹیشن یارڈ میں پٹری سے اتری…
دورۂ پاکستان کے شیڈول میں کوئی تبدیلی نہیں کی، نیوزی لینڈ کرکٹ
نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ دورۂ پاکستان کے حوالے سے انتظامات میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی، شیڈول کے مطابق ہی اپنے سفر کا آغاز کریں کے۔ذرائع نیوزی لینڈ کرکٹ کے مطابق اسکواڈ پیر کی رات بنگلہ دیش اور پاکستان کے دورے پر روانہ ہوگا…
ٹرمپ کا ’شاندار معاہدہ‘ جس نے افغانستان کی قسمت کا فیصلہ کر دیا
افغانستان میں طالبان کا قبضہ: ٹرمپ کا وہ ’شاندار معاہدہ‘ جس نے افغانستان کی قسمت کا فیصلہ کر دیا24 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنجب طالبان نے کابل کا کنٹرول سنبھالا تو کابل ایئرپورٹ پر افراتفری مچ گئیجب افغانستان سے غیر…
جی ایم سید کے فرزند سید امیر حیدر شاہ انتقال کر گئے
جی ایم سید کے بیٹے سید امیر حیدر شاہ انتقال کر گئے، امیر حیدر شاہ قوم پرست رہنما کے طور پر مشہور تھے۔سندھ کی سیاست میں امیر حیدر شاہ کا کردار نمایاں رہا۔ مرحوم امیر حیدر شاہ سابق رُکن قومی اسمبلی تھے۔ امیر حیدر شاہ کورونا کے باعث کراچی…