ایران سے بہتر تعلقات کے خواہاں ہیں، اسے مشکل میں نہیں دیکھنا چاہتے، محمد بن سلمان
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا کہنا ہے کہ سعودی عرب، ایران سے اچھے تعلقات اور ایران میں ترقی اور خوشحالی کا خواہاں ہے۔سعودی میڈیا کو انٹرویو میں محمد بن سلمان کا کہنا تھا کہ سعودی عرب ایران کو مشکل صورتحال میں نہیں دیکھنا چاہتا،…
سعودی عرب پاکستان کی معاشی ترقی میں جاندار کردار ادا کرنے کیلئے تیار ہے، نواف سعید المالکی
سعودی سفیر نواف سعید المالکی کا کہنا ہے کہ سعودی عرب پاکستان کی معاشی ترقی میں جاندار کردار ادا کرنے کیلئے تیار ہے۔ وزیر اقتصادی امور عمر ایوب سے سعودی سفیر نواف سعید المالکی نے ملاقات کی، ملاقات میں دو طرفہ معاشی روابط بڑھانے پر اتفاق…
فلپائن کے نوجوان کا شوق، مختلف ریسٹورنٹس سے 20 ہزار کھلونے جمع کرلیے
فلپائن سے تعلق رکھنے والے ایک گرافک آرٹسٹ پرسیول لُوگ نامی شخص نے فاسٹ فوڈ سینٹرز سے کھانوں کے ساتھ بچوں کو تحفے میں ملنے والے 20 ہزار سے زائد کھلونے جمع کرکے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں نام درج کروالیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق…
پاکستان سپر لیگ کا کل وقتی ہیڈ لانے کا فیصلہ
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے لیے کل وقتی ہیڈ لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل کے معاملات چلانے کے لیے جلد ڈائریکٹر لانے کا فیصلہ کیا جائے گا، اس وقت ڈائریکٹر کمرشل بابرحامد پی ایس…
عمران صاحب اور شہزاد اکبر پر آرٹیکل 6 لاگو ہوتا ہے، ن لیگ
مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران صاحب اور شہزاد اکبر پر آرٹیکل 6 لاگو ہوتا ہے۔ایک بیان میں ترجمان ن لیگ نے مشیر احتساب شہزاد اکبر سے سابق ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے بشیر میمن کے سوالات کا جواب دینے کا مطالبہ…
سندھ کی بیورو کریسی میں تقرریاں اور تبادلے
سندھ کی بیورو کریسی میں تبادلے اور تقرریاں سامنے آگئیں، اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔نئے تبادلوں اور تقرریوں میں ریاض حسین سومرو کو سیکریٹری جنرل ایڈمنسٹریشن آئی اینڈ سی مقرر کیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق اعجاز احمد میمن…
ایک ڈوز کے بعد وائرس منتقلی کا امکان نصف ہو جاتا ہے، تحقیق
برطانیہ میں کی گئی نئی تحقیق کے مطابق کورونا ویکسین کی ایک ہی خوراک سے وائرس منتقلی کا امکان نصف ہو جاتا ہے، انگلینڈ کے ہیلتھ سیکریٹری نے تحقیق کے نتائج کو ’شاندار خبر‘ قرار دے دیا۔پبلک ہیلتھ انگلینڈ کی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ایسے لوگ…
ڈونلڈ ٹرمپ کا آسکر ایوارڈ اکیڈمی کو کارکردگی بہتر کرنے کا مشورہ
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ 93 ویں اکیڈمی ایوارڈز کی تقریب کی انتہائی کم ریٹنگز آنے پر افسردہ ہوگئے اور اکیڈمی کو اپنی کارکردگی بہتر کرنے کا مشورہ دے دیا۔ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ کی میامی میں دھوپ میں بیٹھے کافی…
یورپی پارلیمنٹ میں برطانیہ سے تجارتی تعلقات کے قواعد پر مبنی معاہدے کی منظوری
یورپی پارلیمنٹ نے بھاری اکثریت سے یورپی یونین اور برطانیہ کے درمیان مستقبل میں تجارت اور تعلقات کے قواعد طے کرنے والے معاہدے (TCA) کی منظوری دے دی ہے۔ اس حوالے سے ہونے والی ووٹنگ میں 660 ارکان نے حمایت میں ووٹ ڈالا، 5 ارکان نے مخالفت کی…
انڈونیشیا: اسمگلنگ میں ملوث گروہ گرفتار، کروڑوں کی منشیات برآمد
انڈونیشیا میں منشیات اسمگلنگ کا بڑا گروہ پکڑا گیا، گروہ سے افغانستان سے لائی گئی آٹھ کروڑ بیس لاکھ مالیت کی منشیات برآمد کر لی گئی۔پولیس کے مطابق جکارتا اور سماٹرا صوبوں میں کی گئیں مختلف کارروائیوں میں منشیات اسمگلنگ کے بڑے گروہ کو…
بھارت: کورونا سے اموات کی تعداد 2 لاکھ سے تجاوز کر گئی
بھارت میں کورونا وائرس سے ریکارڈ اموات کی تعداد 2 لاکھ سے تجاوز کر گئی۔ بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 3 لاکھ 60 ہزار 960 کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد ملک میں کیسز کی مجموعی تعداد ایک کروڑ 80 لاکھ تک پہنچ گئی ہے۔ ملک میں کورونا سے…
دنیا: کورونا وائرس سے 1 دن میں 15 ہزار سے زائد اموات
دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، اس کی تیسری لہر کے دوران مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔دنیا بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 8 لاکھ سے زائد نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ اس وباء سے…
سری لنکا میں عوامی مقامات پر برقعہ پہننے پر پابندی
سری لنکا کی کابینہ نے عوامی مقامات پر برقعہ پہننے یا چہرہ مکمل ڈھانپنے پر پابندی کی منظوری دے دی۔ پابندی کےاطلاق سے پہلے پارلیمنٹ سے منظوری لی جائےگی ، جہاں حکومت کی اکثریت ہے۔مذہبی آزادی سے متعلق اقوام متحدہ کے نمائندے نے پابندی کو…
سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کی کمی
ملک میں گزشتہ روز بغیر کسی تبدیلی کے بعد آج سونے کی فی تولہ قیمت 700 روپے کم ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 3 ہزار 900 روپے ہے۔اسی طرح دس گرام سونے کی قدر 600 روپے کم ہو کر 89…
آسٹریلیا: متوفی پولیس اہلکاروں کی ویڈیو بنانے اور نقل اتارنے والے شہری کو سزا
آسٹریلیا میں حادثے کے دوران مرنے والے پولیس اہلکاروں کی ویڈیو بنانے اور انکی نقل اتارنے کے جرم میں عدالت نے شہری کو دس ماہ قید کی سزا سنادی۔آسٹریلیا کے 42 سالہ شہری رچرڈ پوسے کو وکٹوریا کی عدالت نے عوامی شائستگی کی خلاف ورزی سمیت دیگر…
روسی صدر کا مودی سے رابطہ، کورونا صورتحال پر گفتگو
روسی صدر ولادیمر پیوٹن نے بھارتی وزیراعظم مودی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔ ماسکو سے موصولہ اطلاعات کے مطابق بھارت اور روسی قیادت نے اس موقع پر بھارت میں کورونا وائرس کی موجودہ صورتحال پر بات چیت کی۔ کریملن کا کہنا ہے کہ صدر پیوٹن نے بھارت…
حرم شریف کی صفائی میں مصروف ملائیشین وزیر کی ویڈیو وائرل
مسجد الحرام میں گزشتہ روز ہونے والی بارش اور ژالہ باری سے جمع ہونے والے پانی کی نکاسی کرنے والے ملائیشیا کے وزیر تجارت کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔مسجد الحرام کا فرش خشک کرنے میں مصروف ملائیشین وزیر کے اس اقدام کو لوگوں نے بہت…
نئی ٹی ٹوئںٹی رینکنگ: بابر کی تنزلی، رضوان ٹاپ 10 میں
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے تازہ ترین ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کردی، بابر اعظم کی رینکنگ میں ایک درجہ تنزلی ہوئی ہے جبکہ ٹاپ ٹین بیٹسمینوں میں پاکستان کے محمد رضوان بھی شامل ہوگئے۔آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی پلئیرز کی بیٹنگ رینکنگ میں…
شہباز شریف کا ’بابر اعظم چوک‘ بنانے کا مطالبہ کرنے والے صارف کو جواب
مسلم لیگ نون کے نائب صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف اسیری میں طویل عرصہ گزارنے کے بعد اب سوشل میڈیا پر بھی فعال دکھائی دے رہے ہیں۔انہوں نے سحری کے بعد سوشل میڈیا پر صارفین کے سوالوں کے جواب بھی دیئے اور نیک خواہشات کا…
آتش فشاں پہاڑ پر ژالہ باری
سعودی عرب کے شہر حائل میں آتش فشاں پہاڑ پر ژالہ باری کے منظر نے سب کو حیران کردیا جس کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ آتش فشاں پر ہونے والی ژالہ باری کے مناظر کوایک فوٹوگرافر نے کیمرے کی آنکھ سے قید بھی کیا۔ فوٹوگرافر کا کہنا تھا…