حکومت نے چیف الیکشن کمشنر کو تعینات کیا، عطا تارڑ
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطا تارڑ نے کہا ہے کہ حکومت نے چیف الیکشن کمشنر کو تعینات کیا، ہمارا کوئی تعلق نہیں۔ ان خیالات کا اظہار لیگی رہنما نے جیونیوز کے پروگرام ’کیپیٹل ٹاک‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ عطا تارڑ نے کہا کہ چیف الیکشن…
آئینی ادارہ آپ کی منشا کے مطابق کام نہیں کرتا، شازیہ مری
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رہنما شازیہ مری نے الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کے بارے میں ’تیور بدلنے‘ سے متعلق جملے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے عامر ڈوگر کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ادارہ آپ کی…
تحریک انصاف میڈیا کو اپنے نرغے میں لینا چاہتی ہے، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میڈیا کو اپنے نرغے میں لینا چاہتی ہے۔ لاہور سے جاری اپنے بیان میں امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف نے قوم کے 3 سال برباد کردیے۔ امیر جماعت اسلامی کا…
عادل شاہ زیب کے ساتھ رہو۔ ای سی پی بمقابلہ حکومت: وفاقی وزراء کو ثبوت فراہم کرنے کے لیے کہا گیا۔…
https://www.youtube.com/watch?v=-oTio5Dd8fs
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کے میچ کب، کہاں اور کس کے ساتھ کھیلے جائیں گے؟
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ شیڈول اور پاکستان کے مقابلے: پاکستان کے میچ کب، کہاں اور کس کے ساتھ کھیلے جائیں گے اور سکواڈ میں کون کون شامل ہے؟20 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے ساتویں ایڈیشن کا انعقاد رواں برس اکتوبر میں متحدہ…
ڈان نیوز کی سرخیاں 9 بجے | پاکستان کا امریکہ کا یادگار مطالبہ۔ 14 ستمبر 2021
https://www.youtube.com/watch?v=fw8dR-4e228
نیوز آئی | رمیز راجہ: ورلڈ کپ فاتح سے پی سی بی کے چیئرمین تک: آگے کیا چیلنجز ہیں۔ 14-09-21۔
https://www.youtube.com/watch?v=8gPffmaIhPI
نیوز وائز | الیکشن کمیشن نے فواد چوہدری اور اعظم سواتی کو نوٹس جاری کر دیا ڈان نیوز | 14 ستمبر 2021
https://www.youtube.com/watch?v=zQvd7JaspJY
حکومت کا آٹا، گھی، چینی اور دالوں پر کیش سبسڈی دینے کا اعلان
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آٹا، گھی، چینی اور دالوں پر کیش سبسڈی دینے کا اعلان کر دیا ہے۔
ملکی دارالحکومت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا کہ کورونا کی وجہ سے ہم بھی…
پیٹرول مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے تک اضافے کا خدشہ
اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ساڑھے دس روپے فی لیٹر اضافے کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو بھیج دی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات…
راکاپوشی پر پھنسے 3 کوہ پیما 600 میٹر نیچے اترنے میں کامیاب
نگر میں راکاپوشی پر پھنسے 3 کوہ پیما 600 میٹر نیچے اترنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ ان کوہ پیماؤں میں ایک پاکستانی واجد اللّٰہ نگری کے ساتھ 2 جمہوریہ چیک ری پبلک کے کوہ پیما شامل ہیں۔ خیال رہے کہ ان کوہِ پیماؤں نے ایک گزشتہ ہفتے راکاپوشی کی…
وزیراعظم عمران خان کا پنجاب کے کنٹونمنٹ بورڈز نتائج پر تشویش کا اظہار
وزیراعظم عمران خان نے پنجاب کے کنٹونمنٹ بورڈز نتائج پر تشویش کا اظہار کردیا۔کنٹونمنٹ بورڈز کے نتائج پر وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی وزراء، معاونین اور پارٹی قیادت کا ہنگامی اجلاس ہوا۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں کنٹونمنٹ انتخابات کے نتائج اور…
سندھ میں کورونا کے 703 نئے کیسز، 15 اموات
وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 15728 نمونوں کی جانچ کی گئی۔ جس کے نتیجے میں مزید 703 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 15 اموات رپورٹ ہوئیں۔ انہوں…
نور مقدم قتل کیس، 2 ملزمان کی ضمانتیں خارج
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں نورمقدم قتل کیس کی سماعت ہوئی، ایڈیشنل سیشن جج عطا ربانی نے محفوظ فیصلہ سنادیا۔عدالت نے قتل کے ملزم مالی جان محمد اور خانساماں جمیل کی ضمانتیں خارج کردیں۔اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج عطا ربانی نے…
چیئرمین سینیٹ قائمہ کمیٹی پٹرولیم کی او جی ڈی سی ایل کو اہم ہدایت
چیئرمین سینیٹ قائمہ کمیٹی پٹرولیم محمد عبدالقادر نے آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) کو اہم ہدایات دے دیں۔چیئرمین سینٹ کمیٹی نے او جی ڈی سی ایل کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ وہ پٹرولیم درآمدی بل کو کم کرنے کے لیے مقامی…
پنجاب کے نئے بلدیاتی نظام کی منظوری مزید غور اور مشاورت کے لیے موخر
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پنجاب کے بلدیاتی نظام اور مسودہ قانون کے بارے میں اجلاس ہوا۔ذرائع کے مطابق پنجاب کے نئے بلدیاتی نظام کی منظوری مزید مشاورت اور غور و خوض کے لیے موخر کردی گئی۔اجلاس میں وفاقی وزیر اسد عمر، وزیر بلدیات پنجاب…
صوبائی وزیر گیان چند کی کھلی کچہری کے دوران بارش، چھتری کس نے سنبھالی؟
سندھ کے وزیر گیان چند کی کھلی کچہری میں ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) صوبائی وزیر کے لیے چھتری اٹھائے کھڑے رہے۔تھرپارکر میں صوبائی وزیر گیان چند نے کھلی کچہری رکھی، جہاں وہ لوگوں کی شکایات سنتے رہے۔اس دوران بادل برس پڑے، سائلین کے ساتھ ڈپٹی کمشنر…
دیکھیں کہ ایک گائے باتھ روم کا اسٹال استعمال کرتی ہے۔ سائنس نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=hRNSzDGT0jk
سندھ حکومت نے عمر شریف کے علاج کیلئے رقم جاری کردی
سندھ حکومت نے کنگ آف کامیڈی عمر شریف کے علاج کے لیے رقم جاری کردی۔ کامیڈین عمر شریف گزشتہ کئی روز سے بیمار ہیں اور ان کے اہلِ خانہ نے ان کا علاج بیرون ملک کروانے کے لیے حکومت سے تعاون کی اپیل کی تھی۔ تاہم اب سندھ حکومت نے عمر شریف کے لیے…
کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات ، وزیراعظم کا نتائج کی تجزیاتی رپورٹ تیاری کا فیصلہ
وزیراعظم عمران خان نے کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات کے نتائج کی تجزیاتی رپورٹ تیار کرانے کافیصلہ کرلیا۔رپورٹ کے ذریعے دیہی اور شہری علاقوں میں پی ٹی آئی ووٹ بینک بڑھنے یا کم ہونے سے متعلق حقائق سامنے لائے جائیں گے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے…