بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سپریم کورٹ بار کے انتخابات کیلئے پولنگ

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کے لیے کراچی میں پولنگ جاری ہے، جو شام 5 بجےتک جاری رہے گی۔

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے عہدۂ صدارت کے لیے سندھ سے 3 امیدوار مدِ مقابل ہیں جن میں سردار عبداللطیف کھوسہ، عبدالرحمٰن انصاری ایڈووکیٹ اور محمد احسن شامل ہیں۔

اسلام آباد( رپورٹ:رانا مسعود حسین) سپریم کورٹ…

سندھ سے نائب صدر کے لیے 2 امیدوار جاوید احمد چھتاری اور محمد عزیز خان مدِ مقابل ہیں۔

صوبے سے ممبر ایگزیکٹیو کے لیے عبدالخورشید خان، جان علی جونیجو، پروین چاچڑ اور سید ذوالفقار حیدر شاہ امیدوار ہیں۔

اسلام آباد(نمائندہ جنگ )سپریم کورٹ بار ایسوسی…

سپریم کورٹ بار کے سالانہ انتخابات میں صوبۂ سندھ میں اہل ووٹرز کی تعداد 526 ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.