جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

75 سالہ پاکستانی شخص پیراں دتہ خان کو برطانوی پولیس افسر کے قتل کے جرم میں عمر قید کی سزا سنا دی گئی

75 سالہ پاکستانی شخص پیراں دتہ خان کو برطانوی پولیس افسر کے قتل کے جرم میں عمر قید کی سزا سنا دی گئی،تصویر کا ذریعہWEST YORKSHIRE POLICEایک گھنٹہ قبلایک 75 سالہ پاکستانی شخص کو تقریباً 20 سال قبل مسلح ڈکیتی کی منصوبہ بندی اور برطانوی پولیس…

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا سلامتی کونسل سے فلسطین کو رکن تسلیم کرنے کا مطالبہ

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا سلامتی کونسل سے فلسطین کو رکن تسلیم کرنے کا مطالبہ،تصویر کا ذریعہReutersمضمون کی تفصیلمصنف, رففی برگعہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبلاقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی نے تنظیم کے اندر فلسطین کے حقوق میں اضافہ کرتے

’ممکن ہے اسرائیل نے امریکی ہتھیار استعمال کرتے ہوئے غزہ میں بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کی ہو‘…

’ممکن ہے اسرائیل نے امریکی ہتھیار استعمال کرتے ہوئے غزہ میں بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کی ہو‘ امریکہ،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, ٹام بیٹ مینعہدہ, بی بی سی نیوز6 منٹ قبلامریکہ کا کہنا ہے کہ ممکن ہے اسرائیل نے غزہ میں

مشکل فیصلوں کا وقت اور اسرائیلی وزیراعظم کی پریشانی: ’نتن یاہو جانتے ہیں کہ حماس کی بقا اُن کی شکست…

مشکل فیصلوں کا وقت اور اسرائیلی وزیراعظم کی پریشانی: ’نتن یاہو جانتے ہیں کہ حماس کی بقا اُن کی شکست کے مترادف ہے‘،تصویر کا ذریعہReutersمضمون کی تفصیلمصنف, جیریمی بوؤنعہدہ, مدیر بین الاقوامی اُمور13 منٹ قبلاسرائیل، حماس اور غزہ میں جنگ بندی

نیوم: سعودی شہر کی زمین کے لیے سعودی اہلکاروں کو شہریوں کے’قتل تک کی اجازت‘ دی گئی

سعودی عرب میں جدید شہر کی تعمیر کے لیے درکار زمین کے حصول کے لیے سعودی فورسز کو شہریوں کے ’قتل کی اجازت‘ دی گئی،تصویر کا ذریعہSHUTTERSTOCK،تصویر کا کیپشن’دی لائن‘ سعودی میگا پراجیکٹ ’نیوم‘ کا سب سے اہم حصہ ہے مضمون کی تفصیلمصنف, مرلن تھامس…

شمالی کوریا کے ’پروپیگنڈا ماسٹر‘ جنھوں نے برسر اقتدار کِم خاندان کی شخصیت پرستی کو عروج دیا

شمالی کوریا کے ’پروپیگنڈا ماسٹر‘ جنھوں نے برسر اقتدار کِم خاندان کی شخصیت پرستی کو عروج دیا ،تصویر کا ذریعہGetty Images9 مئ 2024، 16:06 PKTاپ ڈیٹ کی گئی ایک گھنٹہ قبلکم کی نام کو شمالی کوریا کا پروپیگنڈا ماسٹر مائنڈ کہا جاتا ہے جنھوں نے نہ…

کیا اجنبیوں کے ساتھ رہائش اختیار کرنا زندگی کو خوشیوں سے بھر سکتا ہے؟

کیا اجنبیوں کے ساتھ رہائش اختیار کرنا زندگی کو خوشیوں سے بھر سکتا ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, مٹلڈا ویلنعہدہ, بی بی سی سٹائل54 منٹ قبلاجنبیوں کے ساتھ رہائش؟ ہمیشہ مصروف ٹوائلٹ، باورچی خانے میں گندے برتن اور آپ کے اطرف

ولادیمیر پوتن: 24 سال میں مسلسل پانچویں بار صدر بننے والے روسی سربراہ جو مغرب کے لیے ایک چیلنج بن…

ولادیمیر پوتن: 24 سال میں مسلسل پانچویں بار صدر بننے والے روسی سربراہ جو مغرب کے لیے ایک چیلنج بن چکے ہیں،تصویر کا ذریعہSputnik/Sergei Bobylev/Kremlin via REUTERS،تصویر کا کیپشنوائٹ ہاؤس کی سابق قومی سلامتی کی مشیر فیونا ہل کا خیال ہے کہ…

رفح: حماس کی عسکری طاقت کے ’آخری گڑھ‘ کی سٹریٹیجک اہمیت کیا ہے؟

رفح: حماس کی عسکری طاقت کے ’آخری گڑھ‘ کی سٹریٹیجک اہمیت کیا ہے؟،تصویر کا ذریعہEPA-EFE/REX/Shutterstock12 منٹ قبلوائٹ ہاؤس انتظامیہ کے ایک سینئر اہلکار نے بتایا ہے کہ امریکہ نے اسرائیل کی جانب سے جنوبی غزہ کے علاقے رفح میں ایک بڑی زمینی…

بندروں پر تشدد کی ویڈیوز بنوانے والا عالمی ’اذیت پسند‘ گروہ: ’میں نے ایسا ظلم ہوتے پہلے نہیں دیکھا‘

بندروں پر تشدد کی ویڈیوز بنوانے والا عالمی ’اذیت پسند‘ گروہ: ’میں نے ایسا ظلم ہوتے پہلے نہیں دیکھا‘،تصویر کا کیپشنیہ گروپ یوٹیوب پر ویڈیوز پوسٹ کرنے سے شروع ہوا تھامضمون کی تفصیلمصنف, ایلینور لاسن، جوئل گنٹر اور ریبیکا ہینشکےعہدہ, بی بی سی

سویڈن: چھوٹا سا فلاحی یورپی ملک ’انتہائی امیر لوگوں کی جنت‘ میں کیسے بدلا؟

سویڈن: چھوٹا سا فلاحی یورپی ملک ’انتہائی امیر لوگوں کی جنت‘ میں کیسے بدلا؟،تصویر کا ذریعہMADDY SAVAGE،تصویر کا کیپشنکونراڈ نے ہیڈ فون اور سپیکر تیار کرنے والی کمپنیوں کی مدد سے پیسہ بنایامضمون کی تفصیلمصنف, میڈی سیویجعہدہ, بی بی سی نیوز،

روسی محاصرے کے دوران محبت کی کہانی: ’پہلے دلہن بنی، پھر بیوی اور اگلے ہی دن بیوہ‘

روسی محاصرے کے دوران محبت کی کہانی: ’پہلے دلہن بنی، پھر بیوی اور اگلے ہی دن بیوہ‘،تصویر کا ذریعہVALERIA SUBOTINA'S FACEBOOK PAGE،تصویر کا کیپشنولیریا اور آندریے جنگ سے قبل ماریپول میں شادی کرنے کا ارادہ رکھتے تھےمضمون کی تفصیلمصنف, ڈیانا…

ویڈیو, جینیفر لوپیز سے دعا لپا تک: میٹ گالا کے ریڈ کارپٹ پر کون کون آیادورانیہ, 1,18

جینیفر لوپیز سے دعا لپا تک: میٹ گالا کے ریڈ کارپٹ پر کون کون آیااپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں،ویڈیو کیپشنمیٹروپولیٹن میوزیم آف آرٹ میں ہر سال منعقد ہونے والے چیریٹی ایونٹ میں دنیا بھر سے مشہور شخصیات شریک ہوئیں۔جینیفر لوپیز سے…

غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیل نے رفح کراسنگ پر قبضہ کر لیا

حماس کی جانب سے جنگ بندی کی شرائط قبول کرنے کے ’غیرمتوقع فیصلے‘ نے کیا نتن یاہو کی مشکلات بڑھا دی ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Images9 منٹ قبلحماس نے مصر اور قطر کی ثالثی میں کیے جانے والے جنگ بندی کے معاہدے کی شرائط پر اتفاق کرنے کا اعلان کیا…

’بھاری معاوضہ اور شہریت کا لالچ‘: انڈیا کے بعد کیوبا کے شہریوں کی بھی ’روسی فوج میں بھرتیاں‘

’بھاری معاوضہ اور شہریت کا لالچ‘: انڈیا کے بعد کیوبا کے شہریوں کی بھی ’روسی فوج میں بھرتیاں‘،تصویر کا ذریعہfacebook ،تصویر کا کیپشنکہا جاتا ہے کہ کیوبا کے سینکڑوں شہری روسی فوج میں شامل ہوئے ہیں: اس شخص کا چہرہ اس کی شناخت کے تحفظ کے لیے…

روس نے کیسے شمالی کوریا میں تیار کردہ میزائل یوکرین پر برسائے؟

روس نے کیسے امریکی اور یورپی ساختہ پُرزوں سے بنے میزائل یوکرین پر برسائے؟،تصویر کا ذریعہCONFLICT ARMAMENT RESEARCHمضمون کی تفصیلمصنف, جین میکنزیعہدہ, نامہ نگار سیول54 منٹ قبلرواں سال دو جنوری کو ایک نوجوان یوکرینی اسلحہ انسپیکٹر کرسٹینا

غزہ جنگ: رفح میں ’محدود‘ آپریشن کی تیاری، اسرائیلی فوج کا ایک لاکھ فلسطینیوں کو انخلا کا حکم

غزہ کراسنگ پر حماس کے میزائل حملے میں تین اسرائیلی فوجی ہلاک، اسرائیل میں الجزیرہ نیٹ ورک کی نشریات بند،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنحماس کے مسلح ونگ القسام بریگیڈ نے کرم شالوم کراسینگ پر حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے2 گھنٹے قبلحماس کی…

سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے الزام میں کینیڈا میں گرفتار ہونے والے تین انڈین شہری کون ہیں؟

سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے الزام میں کینیڈا میں گرفتار ہونے والے تین انڈین شہری کون ہیں؟ ،تصویر کا ذریعہRCMP،تصویر کا کیپشنعلیحدگی پسند خالصتان تحریک کے رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے الزام میں تین افراد حراست میں لیے گئے ہیںمضمون…

چارلس بائیکاٹ: ایک سفاک برطانوی افسر جن کے نام پر ’بائیکاٹ‘ کا لفظ زبان زدِ عام ہوا

چارلس بائیکاٹ: ایک سفاک برطانوی افسر جن کے نام پر ’بائیکاٹ‘ کا لفظ زبان زدِ عام ہوا،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنانگریز افسر چارلس کننگھم بائیکاٹ2 منٹ قبلبائیکاٹ یا بوائکاٹ کے لفظ کے کئی تلفظ ہیں۔۔۔ اور ہم روزانہ کسی نہ کسی شخص،…

آن لائن محبت: جب ایک شخص نے چار عورتوں کو پیار کے جھانسے میں پھنسا کر دو کروڑ 80 لاکھ کا فراڈ کیا

آن لائن محبت: جب ایک شخص نے چار عورتوں کو پیار کا جھانسہ دے کر دو کروڑ 80 لاکھ کا فراڈ کیا،تصویر کا ذریعہGetty Images7 منٹ قبلایک ہی آدمی کو ہزاروں پاؤنڈ لٹانے کے بعد خواتین کا ایک گروپ اب دوسری عورتوں کو تنبیہ کر رہا ہے کہ وہ ڈیٹنگ ایپس کے…