پنڈی ٹیسٹ: فہیم اشرف جنوبی افریقا کے سامنے ڈٹ گئے
پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان راولپنڈی ٹیسٹ کے دوسرے دن کھانے کے وقفے تک میزبان ٹیم نے اپنی پہلی اننگ میں 7 وکٹ کے نقصان پر 229 رنز بنالیے ہیں۔دوسرے دن کے کھیل کا آغاز پاکستان کیلئے مایوس کن انداز میں ہوا اور گزشتہ روز کی سیٹ جوڑی…
کراچی میں موسم سرد، پشاور میں سرد ترین
محمکمۂ موسمیات کی جانب سے کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور رات میں سرد رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق شہرِ قائد میں آج کم سے کم درجۂ حرارت 12 اعشاریہ 5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔کراچی میں…
سوئٹزرلینڈ: خواتین کو ووٹ کا حق ملنے کے 50 سال مکمل
سوئٹزر لینڈ میں اتوار کو خواتین کو ووٹ کا حق ملنےکی 50 ویں سالگرہ منائی جائے گی۔دنیا کی قدیم ترین جمہوریتوں میں سےایک سوئٹزرلینڈ ہے جہاں خواتین کو ووٹ ڈالنے کا حق بہت دیر سے ملا تھا۔واضح رہے کہ سوئٹزرلینڈ میں خواتین کو ووٹ ڈالنے کا حق…
آزاد کشمیر: 1 منٹ کی خاموشی، طویل انسانی زنجیر
بھارتی مظالم کے شکار کشمیریوں سے یکجہتی کے اظہار کے دن پاکستان سمیت دنیا بھر میں ریلیاں، مظاہرے اور مختلف پروگراموں میں کشمیری عوام کی جرأت کو سلام اور خراجِ تحسین پیش کیا جا رہا ہے۔مظفر آباد میں 10 بجے سائرن بجا کر 1 منٹ کی خاموشی…
دنیا بھر کے کشمیریوں کیساتھ 5 فروری یکجہتی کا ثبوت ہے، شبلی فراز
وزیر اطلاعات شبلی فراز کاکہنا ہے کہ 5 فروری دنیا بھر کے کشمیریوں کے ساتھ یکجہتی کا ثبوت ہے۔اسلام آباد میں یوم یکجہتی کشمیر پر وزیر اطلاعات شبلی فراز لوک ورثہ میں فوٹوگوافی اور پینٹنگ نمائش میں پہنچ گئے۔اس موقع پر بات کرتے ہوئے وزیر…
لاہور میں یومِ کشمیر کی تقریب، گورنر، وزیرِاعلیٰ شریک
گورنر ہاؤس لاہور میں یومِ یک جہتیٔ کشمیر کے حوالے سے تقریب منعقد ہوئی جس میں گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور اور وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے شرکت کی۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا کہ بھارت بے گناہ…
سعودی آئل کمپنی، ایشیا کیلئے مارچ میں پرانی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ
سعودی کمپنی کی جانب سے ایشیائی صارفین کے لیے مارچ میں تیل کی قیمت فروری والی ہی رکھنےکا فیصلہ کیا گیا ہے ۔سعودی میڈیا کے مطابق سعودی کمپنی کی جانب سے امریکی صارفین کے لیے ایک بیرل خام تیل کی قیمت دس سینٹ بڑھا دی گئی ہے جبکہ ایشیائی…
اگر سیز فائر نہ ہوتا تو ہم کشمیر فتح کرلیتے، صد رعارف علوی
بشکریہ جنگ;} a {display:none;}
دنیا: کورونا وائرس سے اموات 22 لاکھ 94 ہزار سے متجاوز
دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، اس کے مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 10 کروڑ 54 لاکھ 36 ہزار 36 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے اموات 22 لاکھ 94…
میکسیکو کے صدر کورونا وائرس سے صحت یاب
شمالی امریکا کے جنوب میں واقع ملک میکسیکو کے صدر ایندریس مینوئل لوپیز اوبراڈور کورونا وائرس میں مبتلا رہنے کے بعد اب صحت یاب ہو گئے ہیں۔میکسیکو کے صدر کا 2 ہفتے قبل کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کے بعد انہوں نے خود کو قرنطینہ میں…
بنگلا دیش: شیخ حسینہ کے قافلے پر حملہ، اپوزیشن کے 50 ارکان مجرم قرار
بنگلا دیش کی موجودہ وزیراعظم شیخ حسینہ کے قافلے پرحملے کے مقدمے میں حزب اختلاف کے 50 ارکان کومجرم قرار دے کر جیل کی سزا سنا دی گئی۔خبر ایجنسی ذرائع کے مطابق سزا پانے والوں میں اپوزیشن پارٹی بی این پی کے سابق رکن پارلیمنٹ اور پارٹی کے…
کشمیر ڈے میراتھن محمد امجد نے جیت لی
کشمیر ڈے کے موقع پر کراچی میں عالمی معیار کی پہلی میراتھن ریس کا انعقاد کیا گیا جس کے فاتح محمد امجد رہے۔ سی ویو سے شروع ہونے والی میراتھون 42 اعشاریہ 2 کلومیٹر پر مشتمل تھی، ڈیفنس فیز 8 تک ریس کے شرکاء نے چار چکر میں فاصلہ طے کیا،…
ہم امن کیلئے دو قدم آگے بڑھنے کیلئے تیار ہیں، وزیر اعظم
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہم امن کےلیے دو قدم آگے بڑھنے کے لیے تیار ہیں۔وزیراعظم عمران خان نے یوم یکجہتی کشمیر سے متعلق اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان ہمیشہ کشمیریوں کے حق خود ارادیت کی جدوجہد میں اُن کے ساتھ رہے گا۔انہوں نے کہا کہ…
کراچی سے قبضےمیں لیے گئے 2باز آزاد کردیئے گئے
دو ماہ قبل محکمہ جنگلی حیات سندھ کی جانب سے کراچی کے علاقے مواچھ گوٹھ سے قبضے میں لئے گئے 8 بازوں میں سے دو باز بحالی کے بعد گھوٹکی میں آزاد کر دئیے گئے۔ کنزرویٹر سندھ وائلڈ لائف ڈیپارٹمنٹ جاوید مہر کے مطابق دو ماہ قبل موچھ گوٹھ پولیس…
مریم نواز مظفر آباد روانہ
سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز مظفر آباد میں ہونے والے اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے جلسے میں شرکت کے لیے روانہ ہو گئیں۔مسلم لیگ نون کی ترجمان مریم اورنگزیب کا…
ڈان نیوز کی شہ سرخیاں 12 بجے | یوم کشمیر 2021 | 5 فروری 2021
https://www.youtube.com/watch?v=BNN3LyJHSdY
افسوس ہے میرے مداحوں کو میرا یہ روپ دیکھنا پڑا: بلال سعید
واضح رہے کہ لاہور میں معروف گلوکار بلال سعید اور ان کے بھائی کے درمیان ذاتی معاملے پر جھگڑا ہوا تھا۔ جھگڑ ے کی ویڈیو بھی منظر عام پر آئی تھی۔ڈولفن پولیس کی موجودگی میں بلال سعید نے اپنے بھائی اور ایک خاتون سے جھگڑا کیا تھا۔بشکریہ جنگ;} a…
بالوں کو جڑوں سے کمزور کرنیوالی خُشکی کا آسان علاج
سر میں خشکی مرد و خواتین دونوں میں عام ہے، یہ اُس وقت تکلیف کا باعث بننے لگتی ہے جب اس کے سبب بال جڑوں سے جھڑنے لگتے ہیں اور سر میں بار بار خارش ہوتی ہے، کسی محفل میں موجود سر میں کھجانے کے نتیجے میں انسان کو شرمندگی کا سامنا بھی کرنا…
بختاور بھٹو نے اپنی شادی کی ویڈیو جاری کردی
پاکستان کی سابق وزیراعظم شہید محترمہ بےنظیر بھٹو اور سابق صدر آصف علی زرداری کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری نے حال ہی میں ہونے والی اپنی شادی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کردی ہے۔انسٹاگرام پر شیئر کی گئی بختاور بھٹو اور محمود چوہدری…
5 فروری تجدیدِ عہد کا دن ہے: پیر نور الحق قادری
وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری کہتے ہیں کہ 5 فروری کشمیر کاز کے ساتھ تجدیدِ عہد کا دن ہے۔آج پاکستان سمیت دنیا بھرمیں یومِ یک جہتیٔ کشمیر منایا جا رہا ہے، اسی مناسبت سے وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے جاری کیئے گئے…