جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

نائن زیرو آپریشن کیسز کا تحریری فیصلہ جاری

 انسداد دہشت گردی کی  عدالت نے نائن زیرو آپریشن کیسز کا تحریری فیصلہ جاری کردیا، نائن زیرو آپریشن کیسز کا تحریری فیصلہ 57 صفحات پر مشتمل ہے۔تحریری فیصلے کے مطابق  برآمد ہتھیاروں کے بیشتر لائسنس ایکسپائر ہوچکے تھے، ایکسپائر اسلحے کی…

کراچی: ہوٹلوں نے کورونا ضوابط کی دھجیاں اڑادیں

کہاں ہے ماسک؟ کیسا فاصلہ اور کیس احتیاط؟ کراچی کے ہوٹلوں نے کورونا ضوابط کی دھجیاں اڑا دیں۔کراچی کے ریسٹورنٹس کے باہر ہجوم نے کورونا ضوابط (ایس او پیز) کو قرنطینہ میں بھیج دیا ہے۔حکومت اور انتظامیہ کس ادارے سے ایس او پیز پر عمل کرائے گی؟…

اگر قرارداد پہلے پیش کردیتے تو قتل و غارت نہ ہوتی، احسن اقبال

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی میں اگر قرارداد پہلے پیش کردیتے تو قتل و غارت نہ ہوتی، قومی اسمبلی کا ہر رکن کارروائی میں حصہ لینا چاہ رہا ہے، حکومت ایوان کو بے خبر رکھ کر قرارداد پاس کروانا چاہتی ہے۔ …

سی اے اے نے فضائی سفر سے متعلق نئے احکامات جاری کر دیے

نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کی ہدایات کی روشنی میں سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے فضائی سفر سے متعلق نئے احکامات جاری کر دیے ہیں۔نئے احکامات کے تحت سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پاکستان آنے والی بین الاقوامی پروازوں اور…

شیری رحمٰن کی ایچ ای سی سے متعلق صدارتی آرڈیننس کیخلاف قرار داد سینیٹ میں جمع

پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمٰن نے ہائیر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کے صدارتی آرڈیننس کے خلاف قرارداد سینیٹ سیکریٹریٹ میں جمع کروادی۔میڈیا سے گفتگو میں شیری رحمٰن نے اس حوالے سے استفسار کیا کہ پارلیمنٹ میں ایچ ای سی کے متعلق صدارتی…

گورنر ہاؤس مری کو ایک فیملی نے اپنی ملکیت ہی بنالیا تھا، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ گورنر ہاؤس مری کو ایک فیملی نے اپنی ملکیت ہی بنالیا تھا۔مری کوہسار یونیورسٹی کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں عمران خان نے کہا کہ اس فیملی نے گورنر ہاؤس مری کو اپنا گھر سمجھ لیا تھا، اس کی خوبصورتی پر 83 کروڑ…

افغانستان میں بے امنی کی بھاری قیمت افغانوں کے بعد پاکستان نے چکائی ہے، شاہ محمود

وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی کا کہنا ہے کہ افغانستان میں بے امنی کی بھاری قیمت افغانوں کے بعد پاکستان نے چکائی ہے، ایک پرامن افغانستان، پاکستان کے مفاد میں ہے۔استنبول میں ترک اور افغان وزرائے خارجہ  کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاہ محمود…

عمران صاحب جھوٹے الزامات اور آپکا جھوٹ کا بیانیہ دفن ہوگیا، مریم اورنگزیب

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران صاحب جھوٹے الزامات اور آپ کا جھوٹ کا بیانیہ دفن ہوگیا، عمران خان صاحب بس بس بس غریب اور کمزور کا پیٹ جھوٹ اور وعدوں سے نہیں بھرتا۔مریم اورنگزیب نے وزیر اعظم عمران خان پر…

سائنو ویک ویکسین سے متعلق حکومتی گائیڈ لائنز

وزرات قومی صحت نے سائنو ویک ویکسین کے لیے گائیڈ لائنز جاری کردیں ۔وزارت قومی صحت نے ہدایت کی کہ گزشتہ روز چین سے درآمد کی گئی سائنو ویک ویکسین 18 سال سے زائد عمر کے افراد کو لگانے کی ہدایت کی گئی ہے۔پاکستان نے گزشتہ روز سائنو ویکس…

قومی اسمبلی کی تمام سرگرمیاں جزوی طور پر معطل

 کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے باعث قومی اسمبلی کی تمام سرگرمیاں جزوی طور پر معطل کر دی گئیں، جبکہ  قومی اسمبلی دفاتر  کو 26 اپریل سے  30 اپریل تک 5 دنوں کے لیے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق ملازمین کو 26 اپریل…

موجودہ کورونا بحران کی ذمہ دار مودی حکومت ہے، راہول گاندھی

بھارت میں کورونا وائرس کی ابتر صورتحال پر کانگریس رہنما راہول گاندھی نے آکسیجن کی قلت اور آئی سی یو بیڈز کی کمی کے موجودہ بحران کا ذمہ دار مودی حکومت کو قرار دے دیا۔کورونا کے بحران کے حوالے سے راہول گاندھی نے سوشل میڈیا پر مودی حکومت پر…

پنجاب کے صوبائی وزیر کی’ارتھ آور‘ کی نئی تعریف، ماہرین حیران

ارتھ آور کی نئی تعریف سامنے آگئی، جس پر ماہرین بھی حیران رہ گئے۔ پنجاب کے صوبائی وزیر برائے کالونیز اینڈ کلچر خیال احمد کسترو نے ’ارتھ آور‘ کی نئی تعریف سنا دی۔خیال احمد کسترو نے فیصل آباد میں ارتھ ڈے کی تقریب میں شرکت کی اور ارتھ…

مقبوضہ بیت المقدس میں جھڑپیں، 100 فلسطینی زخمی

مقبوضہ بیت المقدس میں انتہائی دائیں بازو کے یہودیوں، فلسطینیوں اور پولیس کے درمیان جھڑپوں میں 100 سے زائد فلسطینی زخمی ہوگئے۔ پولیس نے 50 سے زائد افراد کو حراست میں بھی لیا ہے۔فلسطينی ہلال احمر نے جمعرات اور جمعے کی درميانی شب ہونے والی…

کورونا وائرس مثبت کیسز: ضلع مردان میں شرح 51 فیصد ریکارڈ

ملک میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی سب سے زیادہ 51 فیصد شرح خیبر پختونخوا کے ضلع مردان میں ریکارڈ کی گئی ہے۔لوئر دیر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 45 فیصد، مالاکنڈ میں 24 فیصد اور صوبائی دارالحکومت پشاور میں 22 فیصد تک پہنچ…

ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان

انٹربینک مبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان رہا۔ انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں آج ڈالر کی قدر 41 پیسے بڑھی ہے۔ کاروباری دن کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر کی قدر 153 روپے 87 پیسے ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 40 پیسے اضافے سے…

سندھ ہائیکورٹ: او، اے لیول امتحانات ملتوی کرنے کی درخواستیں مسترد

سندھ ہائیکورٹ نے او اینڈ اے لیول کے امتحانات کے خلاف دائر درخواستوں پر فیصلہ سنادیا۔عدالت نے او اینڈ اے لیول کے امتحانات پرنیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کا فیصلہ برقرار رکھا۔عدالت نے امتحانات ملتوی کرنے کے لیے دائر…

پنجاب میں تھرمل منصوبے سے 1200 میگاواٹ بجلی پیدا ہوگی، حماد اظہر

وفاقی وزیر توانائی حما د اظہر نے کہا ہے کہ پنجاب میں تھرمل منصوبے سے 12سو میگا واٹ بجلی پیدا ہوگی۔ایک بیان میں حماد اظہر نے کہا کہ منصوبے سے فیصل آباد ڈویژن میں بجلی کی ترسیل بہتر ہوگی۔انہوں نے کہا کہ منصوبے سے صارفین کو فائدہ ہوگا،…

سندھ پولیس اب اغوا خور پولیس بن چکی ہے، حلیم عادل کا الزام

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے سندھ پولیس پر منشیات کی فروخت اور اغوا خور ہونے کا الزام لگادیا۔حیدر آباد میں میڈیا سے گفتگو حلیم عادل شیخ نے کہا کہ گزشتہ روز ٹنڈوالہ یار کے نوجوان کی لاش حوالات سے ملی ہے۔انہوں نے کہا کہ افسوس…

وزیراعظم عمران خان نے کوہسار یونیورسٹی مری کا افتتاح کردیا

وزیراعظم عمران خان نے کوہسار یونیورسٹی مری کا افتتاح کردیا۔مری میں پنجاب ہاؤس کو کوہسار یونیورسٹی کا حصہ بنادیا گیا، جس کے قیام کا مقصد سیاحت کا فروغ اور تربیت یافتہ افرادی قوت پیدا کرنا ہے۔کوہسار یونیورسٹی مری کا بین الاقوامی یونیورسٹی…

سینیٹ سیکریٹریٹ کے تمام دفاتر 5 روز کے لئے بند کردیے گئے

سینیٹ سیکریٹریٹ کے تمام دفاتر 5 روز کے لئے بند کردیے گئے ہیں۔سینیٹ سیکریٹریٹ کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ کورونا وائرس کے  کیسز میں اضافے کی وجہ سے تمام دفاتر بند کیے جارہے ہیں۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سینیٹ سیکریٹریٹ کے دفاتر 26 اپریل…