جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

شریف خاندان کی رہائشگاہ کی127 کنال زمین کا انتقال منسوخ

پنجاب حکومت نے شریف خاندان کی رہائشگاہ کی127 کنال زمین کا انتقال منسوخ کردیا۔ذرائع کے مطابق منسوخ کی گئی اراضی موضع مانک میں شریف خاندان کے گھر کا مرکزی حصہ ہے۔پنجاب حکومت کا دعویٰ ہے کہ شریف خاندان نے پنجاب اوقاف کی زمین پر قبضہ کر رکھا…

رمضان میں بنیادی اشیاء مہنگی ہونے کی روایت برقرار

رمضان میں اشیائے ضروریہ مہنگی ہونے کی روایت برقرار ہے، لوگ سبزی، پھل اور گوشت کی قیمتوں پر حیران پریشان ہیں۔ اسلام آباد میں ایک کلو مرغی کا گوشت 365 سے 415 روپے اور کوئٹہ میں 440 روپے کلو ہوگیا۔وفاقی دارالحکومت میں گرمی میں راحت دینے…

بلوچستان میں کورونا وائرس کی تیسری لہر نے خطرے کی گھنٹی بجادی

بلوچستان میں کورونا کی تیسری لہر کے دوران مریضوں کی تعداد اور کورونا کے پھیلاؤ کی شرح میں تیزی سے اضافے نے خطرے کی گھنٹی بجادی۔کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں کورونا کے پھیلاؤ کی شرح 8 فیصد سے تجاوز کرگئی۔ضلع کیچ، خضدار، مستونگ، لورالائی،…

حب: ٹرالر اور کار میں تصادم، 4 افراد جاں بحق

حب میں ٹرالر اور کار میں تصادم ہوگیا، جس کے نتیجے میں کار میں سوار 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔حادیہ آر سی ڈی ہائی وے لک بدوک کے مقام پر پیش آیا، جس کے باعث کار میں سوار 4 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔رات گئے تک لاشوں کو کار سے نکا لنے کے…

بابر اعظم اور محمد رضوان نے عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا

جنوبی افریقہ کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں کامیابی کے ساتھ ہی بابر اعظم اور محمد رضوان نے عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ سنچورین میں کھیلے گئے سیریز کے تیسرے میچ میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کے خلاف 200 رنز کا ہندسہ عبور کیا۔ ٹی ٹوئنٹی کی…

لاہور: 13 مقامات کلیئر کروالیے، 9 پر ٹی ایل پی کا دھرنا جاری، پولیس

لاہور پولیس نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے کارکنوں سے 13 مقامات کلیئر کروالیے جبکہ 9 مقامات تاحال دھرنے جاری ہیں۔پولیس حکام کے مطابق ٹی ایل پی کے کارکنوں سے رات گئے تک تمام مقامات کلیئر کرولیے جائیں گے۔پولیس حکام کے مطابق لاہور کے…

ٹی ایل پی پر پابندی کا خیر مقدم کرتے ہیں، ایمل ولی خان

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) پر پابندی کے حکومتی فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔پشاور سے جاری بیان میں ایمل ولی نے ٹی ایل پی پر پابندی کے حکومتی فیصلے پر ردعمل دیا اور پی ٹی آئی…

تحریک لبیک پر پابندی کا عمل دو دن میں مکمل ہوجائے گا، وزیر مذہبی امور

وفاقی وزیر برائے مذہبی امور نورالحق قادری نے کہا ہے کہ تحریک لبیک پر پابندی عائد کرنے کا عمل ایک دو دن میں مکمل ہوجائے گا۔نورالحق قادری نے اپنے بیان میں کہا کہ حکومت نے مذاکرات سے معاملات حل کرنے کی کوشش کی لیکن تحریک لبیک نے احتجاج کی…

پرتشدد واقعات میں ملوث ملزمان کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ تشدد، سرکاری املاک پر قبضے، پولیس پر حملوں کی اجازت نہیں دی جاسکتی، پرتشدد واقعات میں ملوث ملزمان کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے۔ بلاول بھٹو زرداری نے ملک میں تین…

بابر اعظم اپنی برق رفتار اننگز پر کیا کہتے ہیں؟

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے جنوبی افریقا کے خلاف تاریخی فتح اور ایک روزہ کرکٹ کی درجہ بندی میں پہلی پوزیشن لینے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔بابراعظم نے تیسرے ٹی 20 میں جنوبی افریقا کے 204 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 122 رنز کی برق رفتار اننگز…

کراچی میں تحریک لبیک کے خلاف پولیس کا کریک ڈاؤن

کراچی میں  تحریک لبیک کے خلاف پولیس نے بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن  کیا۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ شہر بھر سے 150 سے زائد ملزمان کو گرفتار کیا گیا، گرفتار افراد میں شرپسندی اور ہنگامہ آرائی کرنے والے شامل ہیں۔ ذرائع الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ…

بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی میں سب سے بڑی اننگز کھیلنے والے پاکستانی بن گئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے جنوبی افریقہ کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں میچ وننگ اننگز کھیل کر ایک قومی ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا۔ انھوں نے جنوبی افریقہ کے 204 کے ہدف کے تعاقب میں محمد رضوان کے ہمراہ 197 رنز کی پارٹنر شپ بنائی جس…

کے پی میں 10 سال تک کے بچوں میں کورونا کیسز 4.3 فیصد ہوگئے

خیبرپختونخوا میں بچے بھی کورونا وائرس  کی لہر کی لپیٹ میں آنے لگے تیسری لہر کے دوران 10 سال تک کے بچوں میں کورونا مثبت کیسز کی شرح سوا چار فیصد تک پہنچ گئی، دوسری جانب ڈائریکٹر پبلک ہیلتھ کے پی کا کہنا ہے کہ برطانوی وائرس تیزی سے بچوں کو…

وزارت داخلہ نے تحریک لبیک پر پابندی کی سمری وزیراعظم کو ارسال کر دی

وزارت داخلہ نے تحریک لبیک پر پابندی کی سمری وزیراعظم کو ارسال کر دی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ تحریک لبیک پر پابندی کے لیے کابینہ سے سرکولیشن کے ذریعے رائے لیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کل تک کابینہ ارکان کی رائے لینے کے بعد پابندی…

بابر اعظم کے ساتھ لمبا کھیل کر مزہ آگیا، محمد رضوان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان کو آج کپتان بابراعظم کے ساتھ لمبا کھیل کر مزہ آگیا۔جنوبی افریقا کے خلاف تیسرے ٹی 20 میں 73 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلنے والے اوپنر نے اگلا میچ بھی جتنے کی نوید سنادی۔سنچورین میں میڈیا…

حافظ آباد: دانش اسکول میں 6 ٹیچرز اور 10 طالبات میں کورونا کی تصدیق

حافظ آباد کے دانش اسکول میں 6 ٹیچرز اور 10 طالبات میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ ڈپٹی کمشنر حافظ آباد کا کہنا ہے کہ دانش اسکول 24 اپریل تک بند کردیا گیا۔اسکول بند کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر کا کہنا ہے کہ ضلع بھر…

ٹی ایل پی کے لوگوں نے پولیس اہل کاروں کو اغوا کرنا شروع کردیا،شیخ رشید

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے لوگوں نے پولیس اہلکاروں کو اغوا کرنا شروع کردیا۔ انہوں نے کہا کہ ٹی ایل پی ملک میں بے امنی پھیلارہی ہے، پاکستان ایسا ملک نہیں کہ ایمبولنس بھی نہ چل سکے۔اپنے بیان میں…

محمد رضوان نے روزے کی حالت میں 73 رنز کی اننگز کھیلی

جنوبی افریقہ کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں محمد رضوان نے روزے کی حالت میں میچ کھیلا۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر کرکٹ کے نامور ماہر شماریات مظہر ارشد نے اپنے ایک ٹوئٹ میں اس راز سے پردہ اٹھایا۔ انھوں نے لکھا کہ محمد رضوان نے 47…

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش، گرمی کا زور ٹوٹ گیا

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ ہونے والی بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔وادی کوئٹہ میں صبح سے موسم ابرآلود تھا تاہم سہ پہر کے وقت سے شروع ہونے والی بارش وقفے وقفے سے جاری رہی۔گرج چمک کے ساتھ ہونے والی بارش سے گرمی…

عمان میں رات کے وقت باہر نکلنے پر پابندی، تجارتی سرگرمیاں بند

خلیجی ریاست عمان میں رمضان المبارک کے دوران تمام تجارتی سرگرمیوں اور لوگوں کی نقل و حرکت پر رات کے اوقات میں پابندی عائد کردی گئی ہے۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق رواں سال رمضان المبارک کے دوران مساجد میں افطاری کے انتظامات سمیت عوامی…