جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

آج شہزاد اکبر کے خواب پھر چکنا چور ہوگئے ہیں، عظمی بخاری

پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ آج شہزاد اکبر کے خواب پھر چکنا چور ہوگئے ہیں، جہانگیر ترین بھی کہہ رہے ہیں نیب سیاسی انجنئیرنگ کا ادارہ ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پہلے یہ خود…

راولپنڈی، رمضان میں کورونا ویکسین سینٹر کے اوقات کار تبدیل

کمشنر راولپنڈی نے رمضان المبارک میں کورونا ویکسین سینٹرز کی ٹائمنگ کے حوالے سے اہم اعلان کردیا۔کمشنر راولپنڈی نے کہا کہ رمضان المبارک میں کورونا ویکسین سینٹرز کے اوقات کارتبدیل کردیے گئے ہیں۔کمشنر کے مطابق مارننگ شفٹ میں صبح 10 تا شام 4…

بھارت: کمبھ میلے میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی، ایک ہزار یاتری کورونا میں مبتلا

بھارت میں ہندو مذہبی تہوار کمبھ کے میلے میں کورونا ایس او پیز کو ہوا میں اڑا دیا گیا، ماسک پہننے اور سماجی فاصلے کی بدترین خلاف ورزی پر ایک ہزار سے زائد یاتریوں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق حکومت کے دعووں کے باوجود…

مختلف شہروں میں مذہبی جماعت کے احتجاج اور دھرنا سے متعلق وزارت داخلہ کی رپورٹ

ملک کے مختلف شہروں میں مذہبی جماعت کے احتجاج اور دھرنوں سے متعلق وزارت داخلہ نے رپورٹ جاری کردی۔وزارت داخلہ کی رپورٹ کے مطابق ملک بھر سے 2 ہزار 135 افراد گرفتار کرلیے گئے۔ ذرائع الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ صورتحال واضح ہونے تک بیلٹ پیپر…

خون جمنے کے واقعات: ڈنمارک میں ایسٹرا زینیکا ویکسین کا استعمال نہ کرنے کا فیصلہ

ڈنمارک نے ایسٹرازینیکا ویکسین کے استعمال کو مکمل طور پر ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کوپن ہیگن سے مقامی میڈیا کے مطابق ڈنمارک میں ویکسینیشن کا عمل چند ہفتوں کے لیے مؤخر ہوجائے گا۔ میڈیا کا کہنا ہے کہ خون جمنے کے ممکنہ تعلق کی وجہ سے ویکسین…

پاکستان اسٹیل کی بحالی، 2 وفاقی وزراء سرجوڑ کر بیٹھ گئے

پاکستان اسٹیل کی بحالی کے معاملے پر 2 وفاقی وزراء سرجوڑ کر بیٹھ گئے۔ وزیر نجکاری محمد میاں سومرو اور وزیر خزانہ حماد اظہر کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا۔اجلاس میں دونوں وفاقی وزراء کو پاکستان اسٹیل کی بحالی سے متعلق بریفننگ دی گئی۔اجلاس میں…

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کا اضافہ

پاکستان میں گزشتہ روز سونے کی قیمت میں کمی کے بعد آج اس کی قیمت میں 500 روپے کا اضافہ ہوگیا۔  سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 500 روپے اضافے سے ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 2 ہزار 500 روپے ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کی…

ٹوکیو اولمپکس میں 100 دن باقی، میسکوٹ کی رونمائی کردی

ٹوکیو اولمپکس شروع ہونے میں 100 دن باقی ہےجبکہ ایونٹ کے میسکوٹ کی رونمائی کردی گئی ۔ٹوکیو اولمپکس آرگنائزرز نے کویڈ 19 کی وجہ سے تمام تر حفاظتی اقدامات کے ساتھ میسکوٹ کی رونمائی کی گئی   جبکہ کورونا وائرس کی وجہ سے عوام کو اس تقریب میں…

دنیا: کورونا وائرس کیسز 13 کروڑ 80 لاکھ سے متجاوز

دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، اس کے مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔دنیا بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے ساڑھے 7 لاکھ سے زائد نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ اس وباء سے 13 ہزار سے زائد…

ہیری نے خصوصی سفارتی استثنیٰ سے انکار کردیا

شاہی حیثیت سے دستبردار ہونے والے شہزادہ ہیری نے دادا کی آخری رسومات میں شرکت لے لیے برطانیہ واپسی پر خصوصی سفارتی استثنیٰ حاصل کرنے سے انکار کردیا ہے۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق شاہی مبصرین کا کہنا ہے کہ ہیری کے برطانیہ واپس پہنچنے سے…

وزیراعظم عمران خان سرگودھا پہنچ گئے

وزیراعظم عمران خان سرگودھا پہنچ گئے۔وزیراعظم کے دورہ سرگودھا میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار بھی اُن کے ہمراہ ہیں۔وزیر اعظم عمران خان ضلع سرگودھا پنجاب میں آج نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام کے تحت کم لاگت ہاؤسنگ منصوبے کا سنگ بنیاد رکھیں…

بھارت: اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدیتہ ناتھ کورونا وائرس میں مبتلا

بھارتی ریاست اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدیتہ ناتھ کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدیتہ ناتھ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے بیان میں بتایا کہ ’مجھے کورونا…

امریکا: سیاہ فام شہری کی ہلاکت کیخلاف احتجاج، 60 سے زائد مظاہرین گرفتار

امریکی شہرمینا پولس میں پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام شہری کی ہلاکت کیخلاف احتجا ج تیسرے روز بھی جاری ہے۔مینا پولس کے بروکلین سینٹر میں مسلسل تیسری رات مظاہرین سڑکوں پر موجود رہے جبکہ مظاہرین نے پولیس ہیڈ کوارٹرز کے باہر بھی احتجاج کیا ۔…

بابر اعظم ون ڈے کرکٹ کے نمبر ون بیٹسمین بننے والے چوتھے پاکستانی

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم آئی سی سی کی نمبر ون پوزیشن پر پہنچنے والے چوتھے پاکستانی بیٹسمین بن گئے۔بابر اعظم سے قبل یہ اعزاز ظہیر عباس، جاوید میانداد، محمد یوسف اپنے نام کرچکے ہیں۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی تازہ ون ڈے…

نیٹو ستمبر میں افغانستان سے تمام فوجیں واپس بلالے لگا، جرمن وزیر دفاع

جرمن وزیر دفاع نے کہا ہے کہ نیٹو ممکنہ طور پر ستمبر میں افغانستان سے تمام فوجیں واپس بلالے لگا۔بین الااقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق جرمن وزیر دفاع نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ہمیشہ کہتےہیں، افغانستان ساتھ گئے تھے، مل کر ہی نکلیں گے۔جرمن…

اسد عمر اور محمد زبیر میں ٹوئٹر پر دلچسپ بحث

ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں اضافے سے متعلق وفاقی وزیر اسد عمر کے بیان پر سوشل میڈیا پر نون لیگی رہنما محمد زبیر کے درمیان دلچسپ بحث چھڑ گئی۔وفاقی وزیر اسد عمر نے ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں کہا کہ گزشتہ سال کے مقابلے میں گاڑیوں کی فروخت…

اگلا ہدف درجہ بندی کو برقرار رکھنا ہے: بابر اعظم

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور آئی سی سی ون ڈے انٹرنیشنل پلیئرز رینکنگ میں پہلے نمبر پر موجود بیٹسمین بابراعظم نے کہا ہے کہ اُن کا اگلا ہدف اپنی اس درجہ بندی کو برقرار رکھنا ہے۔بابر اعظم نے اپنی اس شاندار کامیابی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو…

شہزادہ فلپ کے بعد ڈیوک آف ایڈنبرا کا لقب کس کو ملے گا؟

شہزادہ فلپ کے بعد ڈیوک آف ایڈنبرا کا لقب ان کے سب سے چھوٹے بیٹے، ارل آف ویسیکس شہزادہ ایڈورڈ کو منتقل ہوگا لیکن یہ اس وقت ممکن نہیں ہو سکتا جب تک  ملکہ برطانیہ اپنا تخت شہزادہ چارلس کو منتقل نہ کر دیں۔شہزادہ ایڈورڈ اور سوفی رائس جونز…

ایران کے یورینئم افزودگی بڑھانے پر امریکا کا ردعمل

ایران کے یورینئم افزودگی 60 فیصد تک بڑھانے پر امریکا کا ردعمل سامنے آگیا۔ وائٹ ہاؤس سے جاری بیان کے مطابق امریکا ایران کے یورینئم افزودگی بڑھانے کے اعلان کو سنجیدگی سے لے رہا ہے۔آیت اللہ خامنہ ای کا کہنا ہے کہ امریکی صدارتی انتخابات کے…

وزیراعظم عمران خان کی کابینہ میں متوقع تبدیلیوں کی تصدیق

وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ میں 2 سے 3 تبدیلیوں کی تصدیق کردی اور کہا کہ کچھ روز میں کابینہ میں رد و بدل ہوگا۔سرگودھا میں میڈیا سے گفتگو میں وزیراعظم نے کہا کہ وفاقی کابینہ میں دو 3 تبدیلیاں کچھ روز میں ہوجائیں گی۔انہوں نے چینی کی…