جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

شین وارن کی پاک بھارت فائنل کی پیشگوئی

سابق آسٹریلوی اسپنر شین وارن نے پیشگوئی کی ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنل میں پاکستان اور بھارت ایک دوسرے کا سامنا کرسکتے ہیں۔شین وارن نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل اور فائنل میں پہنچنے والی ٹیموں سے متعلق…

آج رات سے CAA کلب میں تقریبات نہیں ہونگی

سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کی جانب سے کہا گیا ہے کہ آج رات 12 بجے سے سی اے اے کلب میں شادی کی تقریبات نہیں ہوں گی۔ترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کے مطابق سی اے اے کلب میں طے شدہ تقریبات کو منسوخ کر دیا گیا ہے۔ سی اے اے کے…

سال کے پہلے 10 ماہ عوام کی جیبوں پر بھاری

رواں سال کے پہلے 10 ماہ مہنگائی کے ستائے ہوئے عوام کی جیبوں پر بھاری رہے، جنوری سے اکتوبر کے دوران چینی 20 روپے 52 پیسے، گھی اوسطاً 101 روپے 16 پیسے فی کلو مہنگا ہوا جبکہ آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت میں 224 روپے 72 پیسے اور بجلی چارجز…

لاہور اور راولپنڈی کے درمیان ٹرین سروس معطل

پاکتان ریلوے کی انتظامیہ نے پشاور اور راولپنڈی سے لاہور آنے اور جانے والی ٹرینوں کو براستہ جنڈ، بسال، کندیاں، سرگودھا، سانگلہ ہل، شیخو پورہ، لاہور روانہ کیا جبکہ لاہور راولپنڈی کے درمیان چلنے والی ٹرینیں آج کیلئے معطل کر دی…

شاہنواز دھانی اور راشد خان کی گلے ملتے ویڈیو وائرل

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی نے پاک افغان میچ میں پاکستان کی فتح کے بعد افغانستان کے اسپنر راشد خان کو گلے سے لگالیا جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔شاہنواز دھانی نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اپنی ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں اُن کے ساتھ…

شعیب ملک نے بیٹے کی سالگرہ کی تصاویر شیئر کردیں

قومی کرکٹر شعیب ملک نے اپنے بیٹے اذہان مرزا ملک کی تیسری سالگرہ کی تقریب کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کردیں۔شعیب ملک نے اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اپنے بیٹے کی سالگرہ کی تقریب کی تصویریں شیئر کی ہیں جوکہ گزشتہ روز دبئی میں منائی…

نسلہ ٹاور سے منتقلی کا آج آخری دن، 1 خاندان اب بھی مقیم

کراچی کے نسلہ ٹاور سے رہائشیوں کی نقل مکانی کی مہلت کا آج آخری دن ہے، ایک خاندان اب بھی عمارت میں مقیم ہے۔ مکینوں نے شکوہ کیا ہے کہ ان کا لاکھوں روپے مالیت کا سامان اب بھی عمارت میں موجود ہے۔کراچی کے نسلہ ٹاور کے رہائشیوں کو عمارت مکمل…

گرلز نائٹ اِن: برطانیہ کے نائٹ کلبوں میں سپائکنگ کے بڑھتے واقعات

گرلز نائٹ اِن: برطانیہ کے نائٹ کلبوں میں سپائکنگ کے بڑھتے واقعات32 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesبرطانیہ کے نائٹ کلبوں میں سپائکنگ یعنی مشروبات میں نشہ آور مواد ملانے یا قریب سے گزرتے لوگوں کو سوئیاں چبھونے کے واقعات میں اضافے کے بعد…

حسن علی کی اذہان مرزا ملک کو سالگرہ کی مبارکباد

فاسٹ بولر حسن علی نے شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کے بیٹے اذہان مرزا ملک کی تیسری سالگرہ کے موقع پر مبارکباد دی ہے۔حسن علی نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اذہان مرزا ملک کی تیسری سالگرہ کی تقریب سے ایک خوبصورت تصویر شیئر کرتے ہوئے ننھے…

حکومتی وفد کی علماء کیساتھ پریس کانفرنس مؤخر

کالعدم تنظیم کے حوالے سے حکومتی وفد کی علمائے کرام کے ساتھ ہونے والی پریس کانفرنس مؤخر ہو گئی۔حکومتی ذرائع نے بتایا ہے کہ کچھ علمائے کرام ابھی نہیں پہنچے ہیں اس لیے پریس کانفرنس مؤخر کی گئی ہے۔حکومتی ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ مذاکرات…

پی ڈی ایم کا جلسہ: شہباز شریف ڈی جی خان روانہ

مسلم لیگ نون کے صدر، قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف ڈیرہ غازی خان کی جانب روانہ ہو گئے۔ڈیرہ غازی خان میں میاں شہباز شریف اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے جلسے میں شرکت کریں گے۔مسلم لیگ…