جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

رحمت اللعالمینﷺ اسکالر شپ پروگرام پورے پاکستان کیلئے ہے، شفقت محمود

وفاقی وزیر برائے تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ رحمت اللعالمین اسکالر شپ پروگرام پورے پاکستان کیلئے ہے۔انہوں نے کہا کہ رحمت اللعالمین اسکالر شپ کا پچاس فیصد طالبات کیلئے ہے، اسکالر شپ کیلئے 5سال میں 27ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔شفقت محمود…

حویلیاں طیارہ حادثہ کیس کی سرکاری رپورٹ ہائیکورٹ میں چیلنج

قومی ایئر لائن (پی آئی اے)کے سابق ڈپٹی چیف انجینئر نے اے ٹی آر طیارہ حویلیاں حادثہ کیس کی سرکاری رپورٹ سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کردی۔سندھ ہائی کورٹ میں درخواست گزار سابق ڈپٹی چیف انجینئر کا کہنا ہے کہ حادثے کا شکار طیارہ 2013ء سے خراب…

آرمی چیف نے 100بستر کے اسپتال اور نرسنگ اسکول کا افتتاح کردیا

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے فوجی فاؤنڈیشن ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا جہاں انہوں نے 100بستر کے اسپتال اور اسکول آف نرسنگ کا افتتاح کیا۔فوجی فاؤنڈیشن آمد پر ایم ڈی اور سی ای او وقار احمد ملک نے آرمی چیف کا استقبال کیا۔جنرل قمر جاوید…

پی ٹی آئی کے وکیل کورونا میں مبتلا

سپریم کورٹ آف پاکستان میں زیرِ سماعت پاکستان تحریکِ انصاف کے فارن فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی کے وکیل انور منصور خان کورونا وائرس کا شکار ہو گئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24…

کارسرکار میں مداخلت کا مقدمہ، حلیم عادل پر فرد جرم عائد

میرپور ماتھیلو کی عدالت نے اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ پر کارسرکار میں مداخلت کے مقدمے میں فرد جرم عائد کردی، ملزم نے تسلیم کرنے سے انکار کر دیا، سماعت 26 مئی تک ملتوی کردی گئی۔میرپور ماتھیلو کی عدالت میں2019 ء میں گھوٹکی کے…

محبت کے اظہار کے لیے جنگل میں منگل کا سماں

ضلع سانگھڑ کے ویران علاقے میں ایک شخص نے اپنے اہل خانہ سے محبت کے اظہار کےلیے جنگل میں منگل کا سماں کردیا ۔ کھپرو کے قریب ایک مقامی آبادگار نے ویران و بیابان علاقے کو سرسبز گلستان میں تبدیل کردیا ہے۔ مقامی لوگوں نے اس خوبصورت مقام کو…

پیٹرول، ڈیزل سستا ہونے کا امکان

حکومت کی جانب سے 16 اپریل سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان متوقع ہے، اوگرا نے پیٹرول 2 روپے فی لیٹر تک سستا کرنے کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو بھیج دی ہے۔ذرائع کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے آئندہ…

چار آدمیوں کا پیٹ بھرنے والی ایک روٹی ’پاستی‘

خیبر پختونخوا کے جنوبی اضلاع میں شادی اور ولیموں میں اتنی بڑی روٹیاں بنائی جاتی ہیں جنہیں پشتو میں پاستی کہا جاتا ہے۔جیو نیوز سے گفتگو کے دوران پاستی بنانے والےنانبائی نے مشہور ڈائیلاگ کو کاپی کرتے ہوئے کہا یہ ہمارا تَوّا ہے، یہ روٹی کا…

کراچی: حب ریور روڈ آج صبح پھر کلیئر کرایا گیا، 40 گرفتار

کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن 4 نمبر میں حب ریور روڈ کو آج صبح سویرے ایک بار پھر کلیئر کروایا گیا ہے، جس کے بعد ٹریفک رواں دواں ہے۔پولیس کے مطابق بلدیہ ٹاؤن 4 نمبر حب ریور روڈ پر پولیس اور رینجرز نے مشترکہ کارروائی کی، جس کے دوران 40 کے…

شہر قائد کا موسم گرم ، مرطوب رہنے کا امکان

کراچی میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج کم سے کم درجہ حرارت 25اعشاریہ 5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33سے35 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان بڑھنے کا…

کراچی: TLP رہنماؤں کی فہرست جاری، 150 گرفتار

محکمہ داخلہ سندھ نے ٹی ایل پی کے رہنماؤں کو حراست میں لینے کے احکامات جاری کر دیئے، فہرست جاری کر دی، پولیس نے کراچی شہر کے مختلف علاقوں سے 150 سے زائد کارکنوں کو گرفتار کر لیا ہے۔محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے پولیس کو مذہبی جماعت کے…

ویڈیو، بابر اعظم نے سنچری کا جشن کیسے منایا؟

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے جنوبی افریقا کیخلاف تیسرے ٹی 20 میچ میں جارحانہ اننگز کھیلتے ہوئے سنچری اسکور کرنے کے بعد جشن کیلئے بھی منفرد انداز اپنایا۔سینچری اسکور کرنے کے بعد وہ گھٹنوں کے بل بیٹھے اور شیر کی طرح دہاڑے، ان کا یہ…

کوئٹہ میں رمضان بچت بازار تاحال نہ لگ سکے

حکومت کی جانب سے کوئٹہ میں رمضان میں سستے بازار تاحال نہیں لگائے جاسکے۔کوئٹہ میں باچا خان چوک کے قریب سستے بازار کے نام پر شامیانے اور قناتیں ہی لگائی جاسکی ہیں۔مقامی شہریوں نے حکومت سے سستے بازار لگانے اور مہنگائی کنٹرول کرنے کا مطالبہ…

کراچی: گٹکا بیچنے والا لڑکی سے زیادتی کرتے گرفتار

کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن سے پولیس نے 16 سالہ لڑکی کے ساتھ زیادتی میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا ہے، ملزم گٹکے اور ماوے کی تیاری اور فروخت کا کام کرتا ہے۔پولیس کے مطابق سرجانی ٹاؤن سے 16 سالہ لڑکی کے ساتھ مبینہ زیادتی کے الزام میں…

مونٹی کارلوٹینس ایونٹ، نڈال نے اگلے مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا

مونٹی کارلو ٹینس ایونٹ میں رافیل نڈال اور ڈینیل زیورو نے اپنے اپنے میچز جیت کر اگلے مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا۔فرانس میں جاری ایونٹ میں نڈال کا مقابلہ ارجنٹائن کے فریڈریکو ڈیلبونس سے ہوا، نڈال نے باآسانی یہ میچ چھ ایک اور چھ دو سے جیت…

لاہور: 19 مقامات کلیئر، 3 اب بھی بند

پنجاب کے مختلف شہروں میں گزشتہ روز بھی ٹی ایل پی کے کارکنوں نے احتجاج کیا اور لاہور سمیت کئی شہروں میں سڑکیں بلاک کر دیں، تاہم لاہور میں اب تک 19 مقامات کلیئر کرالیئے گئے ہیں۔لاہور کا شنگھائی پل بھی کلیئر ہو گیا، البتہ شہر میں 3 مقامات…

پاکستان: کورونا وائرس سے مزید 118 اموات

پاکستان میں کورونا وائرس کی تیسری لہر جاری ہے، کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں پاکستان 31 ویں نمبر پر ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران…

کپتان اور ٹیم نے بیٹنگ کوچ کو خوش کردیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ یونس خان نے بابر اعظم کی قیادت میں گرین شرٹس کی جنوبی افریقا میں عمدہ کارکردگی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے تعریف کی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر یونس خان نے بابر اعظم کو ٹی ٹوئنٹی میں پہلی سنچری بنانے اور…

مداحوں کا شکریہ الفاظ میں بیان نہیں کرسکتا، بابر اعظم

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ جو پیار مجھے مداحوں اور خاص کر پاکستانیوں سے ملتا ہے اس کا شکریہ الفاظ میں ادا نہیں کیا جا سکتا ہے۔بابر اعظم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر گزشتہ روز کھیلے گئے شاٹس اور سنچری بنانے کے…

تین شوگر ملز کے نمائندے آج ایف آئی اے میں پیش ہوں گے

تین شوگر ملز کے نمائندے آج ایف آئی اےمیں پیش ہوں گے، شوگر ملز سے سال 2020-21 میں چینی کی کل پیداوار و فروخت کی تفصیلات طلب کرلی گئیں۔ایف بی آر میں جمع کروایا گیا ریکارڈ بھی مانگا گیا ہے۔شوگر ملز سے چینی کی مجموعی پیداوار اور فروخت کی…