جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ہم عہدِ بابر اعظم میں جی رہے ہیں: شاہین شاہ آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے کپتان کو نمبر ون بننے اور طوفانی سنچری اسکور کرنے پر زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ ہم عہد بابر اعظم میں جی رہے ہیں۔کرکٹر شاہین شاہ آفریدی نے کپتان قومی کرکٹ ٹیم کو خراج تحسین پیش…

عثمان بزدار کا رمضان بازاروں میں کورونا SOPs پر عمل کرانے کا حکم

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے رمضان بازاروں میں کورونا وائرس ایس او پیز پر عمل کرانے کا حکم دیا ہے۔عثمان بزدار نے ماسک اور سماجی فاصلے کی پابندی پر سختی سے عمل کرانے کی ہدایت بھی کی۔اس موقع پر عثمان بزدار نے کہا کہ رمضان بازاروں میں…

شریف خاندان کو زمین کے انتقال کی منسوخی پر اسٹے مل گیا

رائیونڈ کی زمین کے انتقال کی منسوخی کے معاملے میں نواز شریف اور شہباز شریف کے خاندان نے لاہور کی مقامی عدالت سے اسٹے مانگ لیا، عدالت نے پنجاب حکومت کو رائیونڈ کی زمین کے انتقال کی منسوخی سے متعلق کارروائی سے روک دیا۔لاہور کی سول عدالت کے…

فواد چوہدری کو دوبارہ وزیرِ اطلاعات بنا دیا گیا

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کو ایک بار پھر وزیرِ اطلاعات کا قلمدان سونپ دیا گیا ہے۔اس حوالے سے سینیٹر فیصل جاوید خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں فواد چوہدری کو مبارکباد دی۔فیصل جاوید خان نے…

کراچی:ملیر پولیس کی دو مختلف کارروائیاں، 5 منشیات فروش گرفتار

کراچی کے علاقے ملیر میں پولیس نے دو مختلف کارروائیوں میں 5 منشیات فروش گرفتار کرلئے ، گرفتار ملزمان کا تعلق بین الصوبائی منشیات فروشوں سے ہے۔بن قاسم پولیس نے دوران گشت مشکوک شخص کی تلاشی کے دوران ایک کلو سے زائد حشیش برآمد کرکے ملزم…

ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے اگلے چار پانچ روز کے دوران ملک کےبالائی اور وسطی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کےساتھ بارش کی پیشگوئی کردی۔محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ آج رات پاکستان میں داخل ہوگا جب کہ کاشتکاروں کو احتیاطی تدابیر…

لاہور: رمضان بازاروں میں چینی کی فراہمی پر اعلیٰ سطح کا اجلاس طلب

لاہور کے رمضان بازاروں میں چینی کی فراہمی پر اعلیٰ سطح کا اجلاس طلب کرلیا گیا، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیرِ صدارت آج ایوان وزیراعلیٰ میں اجلاس ہوگا۔اجلاس میں رمضان بازاروں میں چینی اسٹالز پر رش کاجائزہ لیا جائے گا اور چینی اسٹالز…

ملک میں کورونا وائرس سے مزید 2 بچے جاں بحق

نیشنل کمانڈ این آپریشن سینٹر (این سی او سی) کا کہنا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کے باعث مزید 2 بچے جان کی بازی ہار گئے ہیں۔این سی او سی کے مطابق کورونا وائرس کے باعث ملک میں اب تک 1 سے 10 سال تک کے 44 بچے جان کی بازی ہار چکےہیں۔ڈسٹرکٹ…

شعیب اختر کا خود کو زیادہ خوبصورت کہنے والے نوجوان کو جواب

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کو خبروں میں رہنے کا فن خوب آتا ہے، انہوں نے حال ہی میں شاہ زلمی نامی نوجوان کو خود سے زیادہ خوبصورت کہہ دیا۔سوشل میڈیا سائٹ فیس بُک پر سابق کرکٹر نے اپنے بلوچستان کے دورے کا ایک وی لاگ شیئر کیا…

پی ڈی ایم ’آگے کنواں پیچھے کھائی‘ کی صورتحال سے دوچار ہے: فردوس عاشق اعوان

وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم ’آگے کنواں پیچھے کھائی‘ کی صورتحال سے دوچار ہے۔سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے اپنے بیان میں فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی علیحدگی کرپٹ اپوزیشن اتحاد کی…

رضوان کے ساتھ وکٹ پر پلان کرکے اننگز کھیلی، بابر اعظم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ جنوبی افریقہ کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں جیت بہت ضروری تھی، محمد رضوان کے ساتھ وکٹ پر پلان کرکے اننگز کھیلی، کوشش تھی کہ دونوں ہی ہدف کو مکمل کریں تاکہ ریکارڈ بن سکے لیکن میرے آؤٹ…

فواد چوہدری کو وزارتِ اطلاعات ملنے کا نوٹیفکیشن آج متوقع

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کو وزارتِ اطلاعات ملنے کا نوٹیفکیشن آج متوقع ہے۔اس ضمن میں وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزیر فواد چوہدری سے ملاقات کی جس میں ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان…

کابینہ کی تحریکِ لبیک پر پابندی کی منظوری

وفاقی کابینہ نے تحریکِ لبیک پر پابندی کی منظوری دے دی ہے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ وفاقی کابینہ سے تحریکِ لبیک پر پابندی کی منظوری سرکولیشن سمری کے ذریعے لی گئی۔ذرائع کے مطابق انسدادِ دہشت گردی ایکٹ کے تحت تحریکِ لبیک پر پابندی کی منظوری دی…

حوثی باغیوں کا سعودی عرب پر بیلسٹک میزائلوں اور بمبار ڈرون سے حملہ

حوثی باغیوں نے سعودی عرب پر بیلسٹک میزائلوں اور بمبار ڈرون سے حملہ کیا جس کو عرب اتحادی افواج نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ناکام بنادیا۔حوثی باغیوں نے سعودی شہر جازان پر 5 بیلسٹک میزائل اور 4 بارودی ڈرون فائر کیے جس کو فضا میں ہی تباہ…

شہباز، حمزہ کیخلاف منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت ملتوی

لاہور کی احتساب عدالت نے مسلم لیگ نون کے صدر محمد شہباز شریف اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس پر سماعت 4 مئی تک ملتوی کردی۔احتساب عدالت کے ڈیوٹی جج شیخ سجاد احمد نے ریفرنس پر سماعت کی، عدالت نے…

گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ، وفاقی حکومت کو نوٹس جاری

لاہور ہائی کورٹ نے گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف درخواست پر سماعت کرتے ہوئے وفاقی حکومت سمیت دیگر حکام کو نوٹس جاری کر دیئے۔لاہورہائی کورٹ کے جسٹس عابد عزیز شیخ نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے متعلقہ حکام سے جواب…

رحمت اللعالمینﷺ اسکالرشپ پروگرام کا آغاز

 حکومت نے کم آمدنی والےگھرانوں کےطلبہ کیلئے رحمت اللعالمین صلی اللہ علیہ وسلم اسکالرشپ پروگرام کا آغاز کردیا۔وزیراعظم عمران خان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ اسکالر شپ تمام پاکستانی طلبہ کے لیے ہے، اسکالر شپ میرٹ پر دی جائیں گی،…

وزیراعلیٰ سندھ سے کمانڈر کراچی ریئر ایڈمرل اویس احمد بلگرامی کی ملاقات

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے  کمانڈر کراچی ریئر ایڈمرل اویس احمد بلگرامی کی ملاقات میں کہا کہ ہمیں سجاول کیڈٹ کالج چلانے کیلئے نیوی کی مدد درکار ہوگی، چاہتا ہوں ماہی گیروں کے بچے نیوی میں شمولیت کریںکراچی میں وزیراعلیٰ سندھ نے…

زرداری کیخلاف ریفرنسز کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے خلاف جعلی بینک اکاؤنٹس کے ریفرنسز کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کر دی۔اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج اعظم خان نے آصف علی زرداری کے…

سپریم کورٹ میں خورشید شاہ کی ضمانت کے کیس کی سماعت ملتوی

سپریم کورٹ میں پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ کی ضمانت کے کیس کی سماعت اسپیشل پراسیکیوٹر نیب کی علالت کے باعث 4 مئی تک ملتوی کر دی گئی۔جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سپریم کورٹ میں پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ کی ضمانت…