جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پاکستان میں ہیلتھ کارڈ کی صورت میں انقلاب آرہا ہے، عمران خان

وزیراعظم عمران خان کا  کہنا ہے کہ پاکستان میں ہیلتھ کارڈ کی صورت میں انقلاب آرہا ہے، جمہوریت میرٹ کے نظام پر قائم ہے۔وزیراعظم عمران خان نے پاکستان میڈیکل کمیشن آن لائن نظام کا آغاز کردیا۔اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان…

2 دن اسکول کھولنے کی تجویز پرغور کریں گے، اسد عمر

نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمرکا کہنا ہے کہ ہفتے کو اجلاس میں 2 دن اسکول کھولنے کی تجویز پر غور کریں گے۔ کورونا وائرس کی وبا کے باعث تعلیمی اداروں کی بندش کے معاملے پر نجی تعلیمی اداروں کے نمائندہ وفد نے…

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 81 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج سرمایہ کاری کا ملاجلا دن رہا۔پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس 81 پوائنٹس کم ہوکر 45 ہزار 230 پوائنٹس پر بند ہوا ہے۔کاروباری دن میں 100 انڈیکس 269 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔حصص بازار میں آج 34…

کراچی: حلقہ این اے 249 میں رینجرز کی تعیناتی کے احکامات جاری

کراچی کے حلقہ این اے 249 میں رینجرز کی تعیناتی کے احکامات جاری کردیئے گئے ہیں، 28 سے30 اپریل تک رینجرز این اے 249 کے تمام پولنگ اسٹیشن کے باہرتعینات ہوگی۔ حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ رینجرز تعیناتی ضمنی انتخاب کے موقع پر پُرامن ماحول میں…

زرمبادلہ ذخائر میں 2 ارب 54 کروڑ ڈالر کا اضافہ، اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے کہا ہے کہ اپریل کے پہلے ہفتے میں زرمبادلہ ذخائر میں 2 ارب 54 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا۔ مرکزی بینک کے مطابق 9 اپریل تک ملکی زرمبادلہ ذخائر 23 ارب 22 کروڑ ڈالر رہے۔ ایس بی پی کا کہنا ہے کہ 2 سے 9 اپریل کے…

ٹی ایل پی کو ختم کرنے کے لیے سپریم کورٹ جارہے ہیں، شیخ رشید

وزیرداخلہ شیخ رشید احمد  کا کہنا ہے کہ تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کو ختم کرنے کے لیے کل سپریم کورٹ سے بھی رجوع کررہے ہیں۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ  وزیراعظم نے مجھے اور نورالحق قادری کو ٹی ایل پی سے …

ہم ان سے بات کررہے تھے وہ اپنا مسودہ تیار کررہے تھے، نورالحق قادری

وفاقی وزیر نورالحق قادری کا کہنا ہے کہ تحریک لبیک کو دو سال تک رابطے میں رکھا، کوشش کی وہ مرکزی دھارے میں آئے اور سسٹم انہیں ڈیل کرے، ہم ان سے بات کررہے تھے وہ اپنا مسودہ تیار کر رہے تھے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نورالحق…

وزیراعظم نے فواد چوہدری کو باضابطہ وزارت اطلاعات و نشریات کا قلمدان سونپ دیا

معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے فواد چوہدری کو باضابطہ وزارت اطلاعات ونشریات کا قلمدان سونپ دیا۔وزیر اعظم عمران خان سے وفاقی وزیر فواد چوہدری کی ملاقات ہوئی۔شہباز گل نے کہا کہ فواد چوہدری اپنے سیاسی شعور، ذہانت اور…

ملکی تبادلہ مارکیٹوں میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر مستحکم

ملکی تبادلہ مارکیٹوں میں جمعرات کو کاروباری دن کے دوران روپے کی قدر ڈالر کے مقابلے مستحکم رہی۔ انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 152 روپے 83 پیسے برقرار ہے۔اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 153 روپے 20 پیسے برقرار رہی۔بشکریہ جنگ;}…

کچھ لوگ ذاتی مفاد کی خاطر احتساب کرنے والوں کو دھمکیاں دے رہے ہیں، شہزاد اکبر

مشیر داخلہ اور احتساب شہزاد اکبر کا کہنا ہے کہ کچھ لوگ ذاتی مفاد کی خاطر احتساب کرنے والوں کو دھمکیاں دے رہے ہیں، دھمکیاں دینے سے بھی آپ ہی کی چوری کا پتا چلتا ہے۔اپنے ایک بیان میں  شہزاد اکبر نے کہا کہ رائیونڈ معاملے میں صوبائی حکومت کی…

اماراتی اسپیس مشن اگلے سال چاند پر اُترے گا

متحدہ عرب امارات کا اسپیس مشن اگلے سال چاند پر اُترے گا، مشن فلوریڈا کے خلائی مرکز سے روانہ ہوگا۔روبوٹ کی تیاری میں جاپانی کمپنی لاجسٹک سروس مہیا کرے گی۔عرب دنیا کے چاند سے متعلق پہلے مشن کا اعلان 2020 میں کیا گیا تھا۔ جس کی ابتدائی…

پنجاب میں گندم کی بروقت خرید یقینی بنائی جائے، عبدالعلیم خان

صوبائی وزیر خوراک پنجاب عبدالعلیم خان کا کہنا ہے کہ پنجاب کے خریداری مراکز پر بار دانے کی تقسیم، گندم کی خریداری شروع ہوگئی، صوبے میں گندم کی بروقت خرید یقینی بنائی جائے گی۔انہوں نے بتایا کہ بار دانے کے 4 لاکھ سے زائد بیگ کی تقسیم کیلئے…

کوروناوائرس کے باعث نئی دلی میں ویک اینڈ کرفیو لگانےکافیصلہ

بھارت میں کوروناوائرس کی بگڑتی صورتحال کے باعث نئی دلی میں ویک اینڈ کرفیو کےنفاذ کا اعلان کردیا گیا ہے۔نئی دلی کے وزیر اعلی کیجریوال کا کہنا ہے کہ کورونا کنٹرول کرنے کیلئے ویک اینڈ کرفیو لگانےکافیصلہ کیاہے۔مہاراشٹر اور راجستھان کے بعد…

وزیراعظم عمران خان نے تحریک لبیک کے معاملے پر اجلاس طلب کرلیا

وزیراعظم عمران خان نے تحریک لبیک پاکستان کے معاملے پر اجلاس طلب کر لیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں وزیر داخلہ شیخ رشید، وزیر مذہبی امور نورالحق قادری شریک ہوں گے۔ذرائع کے مطابق پولیس ،سیکیورٹی اور انٹیلی جینس حکام بھی اجلاس میں شرکت…

کنٹرول لائن پر بھارتی جارحیت سے متاثرہ خاندانوں کیلئے کفالت پروگرام کا آغاز

کنٹرول لائن پر بھارتی جارحیت سے متاثرہ خاندانوں کیلئے کفالت پروگرام کا آغازکردیا گیا ہے۔وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ متاثرہ خاندانوں کیلئےکفالت پروگرام آزادکشمیر حکومت کے زیراہتمام شروع کیاگیا ہے،…

عمران خان صاحب! مافیا کے اصل سرغنہ آپ ہیں: عظمیٰ بخاری

مسلم لیگ نون پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ کل تک عمران خان چینی کی قیمت کنٹرول کرنے کے لیے جہانگیر ترین سے مشورے لیتے رہے اور آج جہانگیر ترین کو چینی مافیا کا سرغنہ کہہ رہے ہیں لیکن حقیقت میں تو عمران خان صاحب ہی مافیا کے اصل…

کراچی: عدالت میں3 نائجیرین باشندوں کے اغواء کیس کا چالان پیش

کراچی کی انسداد دہشتگردی عدالت میں پولیس نے 3 نائجیرین باشندوں کے اغواء کیس کا چالان پیش کر دیا، چالان میں منشیات اسمگلنگ سے متعلق حیران کن انکشافات کیے گئے ہیں۔پولیس چالان میں کہا گیا ہے کہ نائجیرین باشندے بین الاقوامی منشیات اسمگل گروہ…

بیلجئم میں بین الاقوامی پھولوں کی نمائش

بیلجئم میں بین الاقوامی پھولوں کی نمائش کے 18ویں ایڈیشن کا انعقاد کیا گیا۔ برسلز کے نواح میں واقع 14 ہیکٹر رقبے پر مشتمل ایک پارک میں پھولوں کی بین لاقوامی نمائش کا انعقاد کیا گیا ۔اس نمائش میں 1ملین سے زیادہ پھول جبکہ سنبل اور نرگس کے…

لاہور کے سیوریج نمونوں میں کورونا وائرس کی موجودگی کا انکشاف

لاہور کے سیوریج نمونوں میں کورونا وائرس کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔اس حوالے سے ڈائریکٹر مائیکرو بیالوجی ویٹرنری یونیورسٹی پروفیسر طاہر یعقوب نے اپنے بیان میں کہا کہ 11 اپریل کو شہر کے 30 علاقوں سے سیوریج کے نمونے لیے گئے،27 علاقوں کے…

ایران ایٹم بم بنانا نہیں چاہتا، حسن روحانی

ایرانی صدر حسن روحانی کا کہنا ہے کہ ایران ایٹم بم نہیں بنانا چاہتا، ایرانی جوہری پروگرام پرُامن ہے۔ایرانی صدر حسن روحانی نے ڈونلڈ ٹرمپ کی مدت ملازمت ختم ہونے پر کہا کہ ٹرمپ کی ایران کیخلاف زیادہ سے زیادہ دباؤ کی پالیسی مکمل ناکام…