جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

راولپنڈی ٹیسٹ: حسن علی اور شاہین کی عمدہ بولنگ،پاکستان کی میچ میں واپسی

جنوبی افریقہ بمقابلہ پاکستان: راولپنڈی کرکٹ ٹیسٹ میں ایڈن مارکرم کی سنچری، پاکستانی بولرز پر وکٹیں لینے کا دباؤ بڑھ گیاپاکستان کے خلاف دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ میں 370 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کھیل کے آخری دن جنوبی افریقہ کی ٹیم کی پوزیشن ایڈن…

بھارتی ریاست اترکھنڈ میں برفانی تودہ گرنے سے 14 افراد ہلاک

بھارتی ریاست اترکھنڈ میں برفانی تودہ گرنے سے 14 افراد ہلاک اور متعدد لاپتہ ہوگئے۔بھارتی میڈیا کےمطابق ریاست اترکھنڈ کے ضلع چمولی میں اتوار کے روز گلیشیئر پگھلنے سے برفانی تودہ گرنے کا واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 14 افراد کی ہلاکت کی…

کراچی: گجر نالے کے دونوں جانب تجاوزات کے خلاف آپریشن کا آغاز

کراچی میں گجر نالے کے دونوں جانب تجاوزات کے خلاف آپریشن کا آغاز ہوگیا۔اس موقع پر سینئر ڈائریکٹر محکمہ انسداد تجاوزات بشیر صدیقی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ابتدائی طور پر نالے کے دونوں جانب 30 فٹ کا راستہ بنایا جارہا ہے، ایک ہفتے…

علی سدپارہ کی بیس کیمپ میں ڈانس ویڈیو زیرگردش

یاد رہے کہ محمد علی سدپارہ اور ان کی ٹیم کی کے ٹو پر تلاش کے لیے سرچ آپریشن آج تیسرے روز بھی جاری ہے، دنیا کے دوسرے بلند ترین پہاڑ کے ٹو پر ہلکے بادلوں کے باعث حد نگاہ کم ہے۔لاپتہ پاکستانی کوہِ پیما علی سدپارہ کے صاحبزادے ساجد سدپارہ…

چین کی پیپلز لبریشن آرمی کی طرف سے پاک فوج کیلئے کورونا ویکسین کا تحفہ

چین کی پیپلز لبریشن آرمی کی طرف سے پاک فوج کیلئے کورونا ویکسین کا تحفہ پاک فوج نے ویکسین کی پوری کھیپ ملک بھر میں فرنٹ لائن ہیلتھ کیئر ورکرز کے لیے وقف کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق چین کی پیپلز لبریشن آرمی کی طرف…

سیکریٹری تعلیم سے تفصیلی رپورٹ طلب

سندھ کے اسکولوں میں سہولیات، سیکیورٹی و مفت تعلیم سے متعلق درخواستوں کی سماعت پر سیکریٹری تعلیم اور ڈائریکٹر پرائیویٹ اسکولز نے سندھ ہائیکورٹ میں رپورٹ پیش کردی، عدالت نے آئندہ سماعت پر سیکریٹری تعلیم سے تفصیلی رپورٹ طلب کر لی۔سندھ…

عام انتخابات کی طرح سینیٹ الیکشن  کوبھی متنازع بنایا جا رہا ہے، بلاول

کراچی : پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ صدارتی الیکشن کا آرڈیننس چیلنج کریں گے،تحریک انصاف کا اوپن بیلٹ میں بھی مقابلے کو تیار ہیں،اوپن بیلٹ میں بھی پی ٹی آئی کے ارکان پارٹی کے خلاف ووٹ دیں گے۔ پریس کانفرنس کرتے…

حکومت نے آرڈیننس قیاس آرائیوں کو سامنے رکھتے ہوئے جاری کیا، چیف جسٹس

اسلام آباد:چیف جسٹس  گلزار احمد نے ریمارکس دئیے کہ لگتا ہے کہ آرڈیننس مفروضے کے اصول پر مبنی ہے،آرڈیننس تو عدالتی رائے سے مشروط ہے، حکومت نے آرڈیننس قیاس آرائیوں کو سامنے رکھتے ہوئے جاری کیا،حکومت کو کوآرڈیننس جاری کرنے سے کوئی نہیں روک…

اپوزیشن جان بوجھ کراداروں کو متنازع بناناچاہتی ہے، وزیر خارجہ

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہےکہ اپوزیشن جان بوجھ کراداروں اور شخصیات کو متنازع بناناچاہتی ہے،قیاس آرائیوں کی بنیاد پراداروں کی تضحیک ملکی مفادکونقصان پہنچانےکےمترادف ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ نے کہا کہ…

نیو کراچی منی زوپارک میں بندر پنجرے سے باہر نکل آیا

نیو کراچی منی زوپارک میں بندر پنجرے سے باہرآگیا۔منی زو پارک کے پنجرے سے بندرکے باہر آنے پر چڑیا گھر میں بھگدڑ مچ گئی جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔پولیس کا کہنا ہےکہ واقعہ انتظامیہ کی غفلت سے پیش آیا البتہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا اور لوگوں…

عمران خان نے تصوف میں دلچسپی رکھنے والے افراد کو کیا سُننے کا مشورہ دیا؟

واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان اکثر اپنے ماضی اور حال کے حسین اور خوبصورت لمحات کو سوشل میڈیا پر شیئر کرتے دکھائی دیتے ہیں جنہیں اُن کے چاہنے والوں کی جانب سے بہت پسند بھی کیا جاتا ہے جبکہ اُن کی ہر پوسٹ پر لاکھوں میں لائکس اور محبت بھرے…

فوج کو سیاست میں مت گھسیٹیں: ڈی جی آئی ایس پی آر

پی ڈی ایم اور اسٹیبلشمنٹ کے بیک ڈور رابطے سے متعلق سوال پر ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ کچھ دنوں سے اس بارے میں کافی چہ میگوئیاں کی جارہی ہیں، میں پھر واشگاف الفاظ میں کہہ دینا چاہتا ہوں کہ سیاست سےافواج کا کوئی تعلق نہیں۔انہوں نے کہا…

چیف جسٹس کی کرک مندر کی فوری تعمیر شروع کرنیکی ہدایت

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کرک میں مشتعل افراد کی جانب سے جلائے گئے مندر کی فوری تعمیر کی ہدایت کردی ہے۔سپریم کورٹ میں چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں اقلیتوں کے حقوق اور کرک میں مندر کو نذر آتش کرنے کے واقعہ سے متعلق…

بھارت: سرکاری افسر نے پانی سمجھ کر سینیٹائزر پی لیا

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کے شہر ممبئی میں بجٹ کمیٹی کا اجلاس جاری تھا، اسی دوران سرکاری افسر رمیش پوار جیسے ہی بجٹ کے دستاویزات دِکھانے کے بعد کُرسی پر بیٹھے تو اپنے سامنے رکھی سینیٹائزر کی بوتل کا پانی سمجھ کر پی…

سرینا، ناومی اوساکا اگلے راونڈ میں پہنچ گئیں، انجیلک کربر ہار کر ایونٹ سے باہر

سال کے پہلے گرینڈ سلیم ٹینس ٹورنامنٹ میں امریکا کی سریناولیمز اور جاپان کی ناومی اوساکا نے اگلے راونڈ میں جگہ بنالی جبکہ جرمنی کی انجیلک کربر شکست کھاکر ایونٹ سے باہر ہوگئیں۔گرینڈ سلیم آسٹریلین اوپن ٹینس ٹونامنٹ میں جاپان کیناومی اوساکا…

پی سی بی کا جنوبی افریقا کرکٹ ٹیم سے اظہارِ تشکر

راولپنڈی : پاکستان کرکٹ بورڈ نے جنوبی افریقا کرکٹ ٹیم سے پاکستان آکر 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلنے پر اظہار تشکر کرتے ہوئے نیک خواہشات کے کلمات ادا کئے۔  ترجمان پی سی بی کے مطابق جنوبی افریقا ٹیسٹ ٹیم کی آمد سے دیگر ممالک کی ٹیموں میں بھی…

اقبال احمد: پاکستانی دانشور جن پر ہنری کسنجر کے اغوا کی سازش کا الزام لگا

ڈاکٹر اقبال احمد: امریکہ میں پہلے مبینہ ’پاکستانی دہشت گرد‘ جن پر ہنری کسنجر کے اغوا کی سازش تیار کرنے کا الزام لگایہ وہ دور تھا جب تیسری دنیا کے کئی ممالک میں آزادی کی تحریکیں چل رہی تھیں۔ کئی ملکوں کو ان تحریکوں کے نتیجے میں آزادی مل چکی…

ایران سے مذاکرات کے لیے تجارتی پابندیوں کو ختم نہیں کیا جائے گا: امریکہ

ایران، امریکہ جوہری معاہدہ: امریکہ کے صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ مذاکرات کی خاطر تجارتی پابندیوں کو ختم نہیں کیا جائے گاسنہ 2015 میں صدر اوباما کے دور میں امریکہ اور ایران کے درمیان ایرانی جوہری پروگرام کو محدود کرنے کے لیے ایک معاہدہ طے…