جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

واجد ﷲ نگری راکاپوشی سر کرنے والے دوسرے پاکستانی کوہ پیما بن گئے

واجد ﷲ نگری راکاپوشی سر کرنے والے دوسرے پاکستانی کوہ پیما بن گئے۔ اس سے قبل راکاپوشی پہاڑ 1979 میں پاکستان کے کرنل شیر خان نے سر کیا تھا۔پاکستانی کوہ پیما واجد ﷲ نگری نے جمہوریہ چیک کے 2 کوہ پیماؤں کے ساتھ راکاپوشی کو سر کیا۔واجد ﷲ نگری…

سی اے اے نے نیوزی لینڈ ٹیم کو کورونا ٹیسٹ سے استثنیٰ دے دیا

سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو پاکستان ایئرپورٹس پر کورونا ٹیسٹ سے استثنیٰ دے دیا۔پی سی بی کی درخواست پر سی اے اے نے خصوصی اجازت نامہ جاری کردیا۔سی اے اے کے مطابق نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم 11ستمبر کو بنگلا دیش سے…

سینئر صحافی و ماہر افغان امور رحیم اللّٰہ یوسف زئی انتقال کرگئے

سینئر صحافی اور ماہر افغان امور رحیم اللّٰہ یوسف زئی پشاور میں انتقال کرگئے۔ وہ طویل عرصے سے بیمار تھے۔اہلِ خانہ کے مطابق رحیم اللّٰہ یوسف زئی کی نماز جنازہ کل صبح 11 بجے خان ضمیر بانڈہ میں ادا کی جائے گی۔10 ستمبر 1954 کو پیدا ہونے والے…

کراچی کا مزدور کٹی ہوئی ٹانگ ہاتھ میں لے کر اسپتال پہنچا تو ٹانگ گم کردی گئی

کراچی کے ساحل پر پانی فروخت کرنے والا مزدور المیہ بن گیا، پہلے انتظامی عملے کو دو ہزار روپے بھتہ نہ دینے پر ٹریکٹر چڑھایا گیا اور اب اسپتال میں کٹی ہوئی ٹانگ غائب ہوگئی، اسپتال انتظامیہ کہتی ہے کہ تحقیقات کررہے ہیں، ایسا کیوں ہوا؟۔سی ویو…

کراچی کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش، سڑکوں پر پانی جمع، ٹریفک جام

کراچی میں وقفے وقفے سے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا سلسلہ جاری ہے۔کراچی میں وقفے وقفے سے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ گلشن معمار، گلزار ہجری اور صفورا کے علاوہ کراچی ایئر پورٹ کے اطراف تیز بارش ریکارڈ کی گئی۔…

پاکستان میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی کا قیام مشکوک اور متنازع ہے، شیری رحمان

پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان کا کہنا ہے کہ پاکستان میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی کا قیام مشکوک اور متنازع ہے۔ شیری رحمان نے اپنے بیان میں کہا کہ پیپلز پارٹی صحافتی تنظیموں کے پرامن احتجاج کی حمایت کرے گی۔انہوں نے کہا کہ اتھارٹی سے…

افغانستان میں طالبان کے قبضے کے بعد کابل میں صحافیوں پر تشدد کے واقعات

افغانستان میں طالبان کے قبضے کے بعد کابل میں صحافیوں پر تشدد کے واقعات سامنے آنے لگے۔تشدد کا نشانہ بننے والے افغان صحافیوں کا کہنا ہے کہ انہیں کابل میں احتجاجی مظاہروں کی کوریج کرنے پر طالبان نے حراست میں لیا اور تشدد کا نشانہ بنایا،…

امریکا سمیت دیگر ممالک ہمیں تسلیم کریں اس پر کام کررہے ہیں، ذبیح اللّٰہ مجاہد

نائب افغان وزیر اطلاعات و ثقافت ذبیح اللّٰہ مجاہد کا کہنا ہے کہ امریکا سمیت دیگر ممالک ہمیں تسلیم کریں اس پر کام کر رہے ہیں، کسی ملک کو ہم سے تشویش ہےتو اسے سیاسی طور پر حل کریں گے۔جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ذبیح اللّٰہ مجاہد نے کہا کہ…

شرپسند عناصر سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا، ایکشن پلان ایپکس کمیٹی اجلاس میں فیصلہ

اسلام آباد: نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی نے پرتشدد اور انتہا پسندی سے نمٹنے کے اقدامات پر فوری عملدرآمد کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم ہاؤس سے جاری اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر…