جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سری لنکن منیجر نے غلط فہمی کا اظہار کر کے معذرت کی تھی: تحقیقات میں انکشاف

سیالکوٹ واقعے کی مزید تفصیلات سامنے آ گئیں، پولیس کی تحقیقات میں انکشاف کیا گیا ہے کہ مشتعل افراد کے ہاتھوں مارے جانے والے سری لنکن منیجر نے غلط فہمی کا اظہار کر کے معذرت کی تھی۔پولیس کی تحقیقات میں کہا گیا ہے کہ گارمنٹ فیکٹری میں 13…

پریانتھا سے بہت کچھ سیکھا: ساتھی ورکر کی پوسٹ

گزشتہ روز سیالکوٹ میں سیکڑوں مشتعل افراد کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فیکٹری کے سری لنکن منیجر کے ساتھی ورکر نے پریانتھا کے لیے جذباتی پوسٹ جاری کردی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سری لنکن منیجر پریانتھا کے ساتھی ورکر عبدالرحمٰن نے…

مفتی منیب الرحمٰن کی سیالکوٹ واقعے کی مذمت

رویت ہلال کمیٹی کے سابق چیئرمین مفتی منیب الرحمٰن نے کہا ہےکہ کل سیالکوٹ میں انتہائی ناخوشگوارسانحہ رونما ہوا، اس واقعے پر افسوس کا اظہار اور مذمت کرتے ہیں۔ایک بیان میں مفتی منیب الرحمٰن نے کہا کہ ملک میں آئینی اور قانونی نظام موجود ہے،…

عدالتی فیصلوں پر تنقید کی حوصلہ افزائی کرینگے: چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کا کہنا ہے کہ عدالتی فیصلوں پر تنقید کی حوصلہ افزائی کریں گے۔لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کہا کہ عدلیہ کا کوئی رجحان نہیں ہوتا۔ان کا کہنا ہے کہ جج جس کیس کو سنیں…

سیالکوٹ؛ سری لنکن فیکٹری منیجر کے قتل کی تفصیلات جاری

پنجاب حکومت کے ترجمان حسان خاور کا  سیالکوٹ میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے سے متعلق کہنا ہے کہ واقعے کی پولیس کو جب پہلی اطلاع ملی تو ہلاکت ہوچکی تھی۔ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور نے آئی جی پنجاب راؤ سردار کے ہمراہ سیالکوٹ واقعے پر پریس…

رانا شمیم کا نام ECL میں ڈالنے کیلئے سماعت مقرر

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کے لیے دائر کی گئی درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی۔عدالتِ عالیہ کی جانب سے سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کے بیانِ حلفی کی خبر پر توہینِ عدالت کیس…

اہل لاہور کو کوئی خرید نہیں سکتا، سعد رفیق

مسلم لیگ نون کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ اہل لاہور کو کوئی خرید نہیں سکتا، این اے 133 کے لوگ باضمیر ہیں، نون لیگ کو ووٹ دیں گے۔ مسلم لیگ نون کے رہنما سعد رفیق، عطا تارڑ، علی ملک اور خواجہ عمران نذیر نے پریس کانفرنس کی۔اس موقع پر…

سانحۂ سیالکوٹ: فیکٹری کے اندر کے مناظر سامنے آ گئے

سانحۂ سیالکوٹ میں جائے وقوع بننے والی فیکٹری کے اندر کے مناظر سامنے آ گئے۔سامنے آنے والی سی سی ٹی وی فوٹیج کے مطابق سری لنکن فیکٹری منیجر اپنی جان بچانے کے لیے 4 منزلہ عمارت کی چھت پر بھاگا تھا۔سری لنکن منیجر نے چھت کے اوپر لگے سولر…

جامعہ پنجاب نے سندھ کے طلبہ کے داخلے منسوخ کردیے

جامعہ پنجاب کے رجسٹرار کی جانب سے تمام ڈینز، کالجوں کے پرنسپلز، ڈائریکٹرز اور چیئرمینز کو خط لکھا گیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ جامعہ پنجاب نے سندھ کے طلبہ کو دیے گئے داخلے منسوخ کردیے ہیں۔خط کے متن کے مطابق جامعہ پنجاب میں داخلوں کی حتمی…

پریزائیڈنگ افسر پر نگاہ رکھنے کیلئے فونز میں ایپ ڈاؤن لوڈ کی ہے، سکندر سلطان راجہ

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کہ پریزائیڈنگ افسر پر کڑی نگاہ رکھنے کے لیے ان کے فونز میں ایپ ڈاؤن لوڈ کردی ہے۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال کا جائزہ…

تائیوان کیخلاف چینی اقدام کے خوفناک نتائج ہونگے: امریکی وزیرِ خارجہ

امریکی وزیرِ خارجہ انتونی بلنکن نے خبردار کیا ہے کہ چین کے تائیوان کے خلاف کسی بھی اقدام کے خوفناک نتائج ہوں گے۔یہ بات امریکی وزیرِ خارجہ انتونی بلنکن نے جاری کیئے گئے ایک بیان میں کہی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ امریکا تائیوان کو ملکی دفاع میں…

اعجاز پٹیل نے بھارت کی پوری ٹیم آؤٹ کردی

نیوزی لینڈ اور بھارت کے درمیان جاری دوسرے ٹیسٹ میچ  کی پہلی اننگز میں نیوزی لینڈ کے بالر اعجاز پٹیل نے بھارت کی پوری ٹیم آؤٹ کردی۔نیوزی لینڈ کے بالر اعجاز پٹیل ایک اننگز میں 10وکٹیں لینے والے تیسرے بولربن گئے، اعجاز پٹیل نے 119 رنز…