جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

جام کمال اپنے عہدے سے استعفیٰ نہیں دیں گے، ترجمان بلوچستان حکومت

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنے عہدے سے استعفیٰ نہ دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔کوئٹہ سے جاری بیان میں ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی نے اعلان کیا کہ وزیراعلیٰ جام کمال استعفیٰ نہیں دیں گے۔اسد بلوچ نے کہا کہ ہم ناراض گروپ نہیں بلکہ…

امریکہ: جوہری آبدوزوں کی معلومات بیچنے پر بحریہ کا اہلکار اہلیہ سمیت گرفتار

امریکہ: جوہری آب دوزوں کی معلومات بیچنے پر بحریہ کا اہلکار اہلیہ سمیت گرفتار28 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہUS Navy/Thiep Van Nguyen IIامریکی بحریہ کے ایک جوہری انجینیئر اور ان کی بیوی پر جوہری راز بیچنے کی کوشش کے الزام میں فردِ جرم عائد کی گئی…

بابر اعظم مداحوں کو کونسی دلچسپ خبر دینے والے ہیں؟

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے اپنی نئی پوسٹ شیئر کرکے مداحوں کے لیے سوالیہ نشان چھوڑ دیا ہے۔سوشل میڈیا سائٹس پر اپنے مختلف پیغامات اور تصویریں شیئر کرکے مداحوں سے مستقل رابطے میں رہنے والے کپتان بابر اعظم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ…

چینی کی 90 روپے فی کلو فروخت کے دعوے ہوا ہوگئے

ملک بھر میں کراچی والے سب سے مہنگی چینی خریدنے پر مجبور ہوگئے، چینی کی 89 روپے 75 پیسے فی کلو پر فروخت کے حکومتی دعوے ہوا ہوگئے، چینی 90 تو کیا ملک میں کہیں 100 روپے کلو پر بھی دستیاب نہیں ہے۔ادارۂ شماریات کے مطابق کراچی والے سب سے…

پنجاب حکومت کا آئندہ انتخابات کیلئے مضبوط امیدواروں پر کام شروع

پنجاب حکومت نے آئندہ انتخابات کے لیے مضبوط امیدواروں کیلئے کام شروع کردیا، پنجاب حکومت نے اپوزیشن کے اراکین اسمبلی کا ڈیٹا بھی جمع کرنا شروع کردیا، تمام اضلاع سے حکومتی اور مخالف امیدواروں کی تفصیلات طلب کی گئی ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ…

نیب اپنے سابق افسر کیخلاف قانون کی آخری حد تک کارروائی کرے، صدر

صدر مملکت عارف علوی نے سابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر نیب محمد عمیر کی اپیل مسترد کر دی اور کہا کہ نوکری سے برخاست کرنے کی سزا کافی نہیں، نیب محمد عمیر کے خلاف قانون کی آخری حد تک کارروائی کرے۔ محمد عمیر نے چیئرمین نیب کی جانب سے سروس سے نکالنے…

پنجاب ٹرانس جینڈر اسکول دنیا کا پہلا ٹرانس جینڈر اسکول ہے، مراد راس

صوبائی وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ پنجاب کا پہلا ٹرانس جینڈر اسکول دنیا کا پہلا ٹرانس جینڈر اسکول ہے۔ انہوں نے کہا کہ ٹرانس جینڈر کمیونٹی استحصال کا شکار تھی، انہیں اسکول میں خوف محسوس ہوتا تھا۔مراد راس نے کہا…

جعلی مردم شماری سے کراچی کی آبادی کو آدھا کردیا گیا، حافظ نعیم

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ جعلی مردم شماری سے کراچی کی آبادی کو آدھا کردیا گیا، مسئلہ حل نہیں ہوا تو اسلام آباد کی طرف مارچ کریں گے۔ حافظ نعیم الرحمٰن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کراچی سب سے زیادہ…

ڈاکٹر عبدالقدیر کی آخری دستخط شدہ درخواست ہائیکورٹ میں دائر

اسلام آباد ہائی کورٹ بار کے سابق سیکرٹری نے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی آخری دستخط شدہ درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کردی گئی، درخواست میں پی ایم سی کے کنڈکٹ آف ایگزامنیشن ریگولیشن 2021 ء کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی…

جہیز کا سامان واپس نہ کرنے پر سابق وفاقی وزیر قانون وصی ظفرکا بیٹا وقار وصی گرفتار

جہیز کا سامان واپس نہ کرنے پر سابق وفاقی وزیر قانون وصی ظفر کے بیٹے  وقار وصی کو  گرفتار کرلیا گیا۔سینئر سول جج قدرت اللّٰہ نے عدالتی فیصلے پر عمل درآمد نہ کرنے پر وقار وصی کو ایک سال قید کی سزا سنائی۔عدالت نے وقار وصی کو 20 مارچ 2018 کو…

پی پی قیادت کا اصل جرم نوجوانوں کو باعزت روزگار دینا ہے، شازیہ مری

پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کی ترجمان شازیہ مری نے کہا ہے کہ پی پی قیادت کا اصل جرم یہ ہے کہ وہ نوجوانوں کو باعزت روزگار دیتی ہے۔اسلام آباد سے جاری بیان میں شازیہ مری نے کہا کہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی استحصالی قوتوں سے…

الیکشن کمیشن نے فرخ حبیب کو ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے اکاؤنٹس تک رسائی دے دی

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای اسی پی) نے تحریک انصاف کے فرخ حبیب کو نون لیگ اور پیپلز پارٹی کے اکاؤنٹس تک 8 دن کے لیے رسائی دے دی۔ تحریری فیصلے کے مطابق فرخ حبیب پیپلز پارٹی اور نون لیگ کے ریکارڈ کا معائنہ کرسکتے ہیں۔ کمیشن نے فرخ حبیب کو…

سعد رضوی کو رہا کرنے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

پنجاب حکومت نے کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ سعد رضوی کو رہا کرنے کا لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ سعد رضوی کو رہا کرنے کے حکم میں قانونی تقاضے پورے نہیں کیے گئے۔پنجاب…

ناراض اراکین نے وزیر اعلیٰ بلوچستان کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع کروادی

بلوچستان میں حکمراں جماعت اور اتحادیوں کے ناراض ارکان نے وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک جمع کرادی، تحریک عدم اعتماد پر 14 ارکان کے دستخط ہیں۔ناراض ارکان میں بیشتر کا تعلق بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) سے ہے…

پاکستان کو ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں دیکھ رہا ہوں، اسد شفیق

ٹیسٹ کرکٹر اسد شفیق نے کہا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کو فائنل میں دیکھ رہا ہوں ،ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لئے تجربہ کار کھلاڑیوں کا ہونا اچھا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد شفیق نے کہا کہ پاک بھارت میچ میں جو ٹیم پریشر ہینڈل کرتی…

ملزمان سے پیسے لینے کی منصوبہ بندی، عائشہ، ریمبو کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی

لاہور میں گریٹراقبال کیس کی مرکزی کردار عائشہ اور ریمبو کی ملزمان کی رہائی کے بدلے رقم لینے کی منصوبہ بندی کی آڈیو ٹیپ سامنے آگئی۔مینار پاکستان کیس میں نئی پیش رفت سامنے آئی ہے اور درجنوں افراد کی دست درازی کی شکار عائشہ اکرم سے متعلق…