لاہور: پی ایس ایل کی رنگا رنگ تشہری مہم
لبرٹی گول چکر پر منعقدہ تقریب میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو افسر وسیم خان بھی موجود تھے، جنہون نے ملک میں کرکٹ کی واپسی کےلیے ہر فرد کو مبارک کا مستحق قرار دیا۔اردگرد قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی قدآور تصاویر بھی آویزاں کی گئیں…
پاکستان میں کرکٹ بحالی کا چیلنج آسان نہیں تھا، وسیم خان
لبرٹی گول چکر پر تقریب سے خطاب میں وسیم خان نے کہا کہ ہمارے لیے خوشی کا موقع ہے کہ پی ایس ایل کا کاؤنٹ ڈاؤن شروع ہو رہا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ خوشی کی بات ہےکہ پاکستان سپرلیگ میں20 فیصد لوگ لائیو میچ دیکھیں گے۔وسیم خان نے یہ بھی کہا کہ…
سعودی عرب میں آج کورونا کے 369 نئےکیسز رجسٹرڈ، 5 مریض انتقال کرگئے
سعودی عرب میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 369 نئےکیسز رجسٹرڈ ہوئے ہیں جبکہ 5 مریض انتقال کرگئے۔ریاض سے جاری سعودی وزارت صحت کے اعلامیہ کے مطابق سعودی عرب میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 3 لاکھ 71 ہزار 356 ہوگئی۔وزارت صحت نے…
کورونا قواعد کی خلاف ورزی، دبئی پولیس کا سمندر میں کشتی پر چھاپہ، جرمانے عائد
دبئی کی پولیس نے بیچ سمندر میں کروز کشتی میں نجی محفل پر چھاپہ مارا۔ عرب میڈیا کے مطابق نجی محفل کے دوران کورونا حفاظتی اقدامات کی خلاف ورزی کی گئی۔دبئی پولیس نے کہا کہ منتظمین اور شرکاء نے ماسک اور سماجی فاصلے کے قانون پر عمل نہیں کیا۔…
ہارس ٹریڈنگ پر نکالے گئے رکن کو دوبارہ پی ٹی آئی میں عہدہ دے دیا گیا
بشکریہ جنگ;} a {display:none;}
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا لاجسٹک تنصیبات کا دورہ
بشکریہ جنگ;} a {display:none;}
عمران خان عوام کے استحصال کے سوا کچھ نہیں کر سکتے، آصف زرداری
سابق صدر پاکستان اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان عوام کے استحصال کے سوا کچھ نہیں کر سکتے۔ بشکریہ جنگ;} a {display:none;}
شمالی کوریا نے جوہری پروگرام کیلئے ہیکنگ سے 300 ملین ڈالر کرپٹوکرنسی چوری کی، یو این
شمالی کوریا نے پابندیوں کے شکار اپنے جوہری و بیلسٹک میزائل پروگرام کو فروغ دینے کے لیے سائبر حملوں کے ذریعے 300 ملین ڈالر کی کرپٹو کرنسی حاصل کی۔غیرملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق شمالی کوریا پر پابندیوں کی نگرانی کرنے والے ماہرین کے پینل…
سینیٹ الیکشن: پنجاب سے 20 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی حاصل کرلیے
سینیٹ الیکشن لڑنے کےلیے کاغذات نامزدگی حاصل کرنے والوں میں کاشف علی، محمد ریاض، ثناء اللّٰہ چوہدری، کامل علی آغا، آشفہ ریاض فتیانہ بھی شامل ہیں۔بشکریہ جنگ;} a {display:none;}
اوپنرز توقع کے مطابق نہیں کھیلے، یونس خان
پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ یونس خان نے کہا ہے کہ ہم سب کے لیے پریشان کُن بات ہے کہ بیٹسمینوں میں تسلسل نہیں، جس طرح توقع تھی اوپنرز اس طرح نہیں کھیلے۔لاہور میں ورچوئل پریس کانفرنس کرتے ہوئے بیٹنگ کوچ یونس خان کا کہنا تھا کہ پاکستان نے…
ہم لوہے کے چنے ہیں آسانی سے چبائے نہیں جاسکتے، فضل الرحمٰن
لاڑکانہ میں تقریب سے خطاب میں مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ موجودہ حالات میں میری جماعت جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) ف امید کی کرن بننا چاہتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ابھی جدوجہد کے لئے امتحان اور بھی ہیں، پوری قوم تاریخ کے کرب ناک دور سے…
بحرالکاہل میں زلزلہ، نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کیلئے سونامی وارننگ جاری
بشکریہ جنگ;} a {display:none;}
کے سی آر اورنگی اسٹیشن تک آپریشنل، دھابے جی تک سفر کا کرایہ 30 روپے مقرر
رپورٹ: اعجازاحمدسٹی اسٹیشن سے اورنگی اسٹیشن تک ریلوے لائن بحال کرکے کراچی سرکلر ریلوے ( کے سی آر) آپریشن کا حصہ بنادیا گیا۔ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ (ڈی ایس) کراچی محمد حنیف گل نے سروس بحال ہونے پر عوام کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ کے سی آر…
اسٹیٹ بینک نے غیرملکی زرمبادلہ سے متعلق قوانین میں تبدیلی کردی
فن ٹیک کا مطلب ہے فائنانشل یا مالیاتی معاملات میں ٹیکنالوجی سے مدد حاصل کرنا، جب کہ startups چند افراد پر مشتمل نوآموز کمپنیوں کو کہتے ہیں۔ قوانین میں تبدیلی سے ان دونوں شعبوں میں غیر ملکی سرمایہ کاری کو ترغیب ملے گی۔ نئے قوانین کے بعد…
بلوچستان میں کورونا ویکسینیشن کے عمل میں تیزی نہ آسکی
بلوچستان میں انسداد کورونا ویکسینیشن کے عمل میں تیزی نہ آسکی، بدھ کو صوبے کے چار اضلاع میں 21 ہیلتھ ورکز کو انسداد کورونا کی ویکسین لگائی گئی، صوبے میں انسداد کورونا کی ویکسین لگوانے والے ہیلتھ ورکز کی تعداد 154 ہوگئی۔صوبائی کوآرڈینیٹر…
مسافروں کی حفاظت کیلئے موٹروے ایم تھری لاہور سے سمندری تک دھند کی وجہ سے بند
نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے نے مسافروں کی حفاظت کے لیے موٹروے ایم تھری لاہور سے سمندری تک دھند کی وجہ سے بند کردی ہے۔بشکریہ جنگ;} a {display:none;}
ویکسینیشن پروگرام کامیابی سے اہداف کے مطابق آگے بڑھ رہا ہے، بورس جانسن
برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ 70 برس سے زائد عمر کے کسی فرد کورونا وائرس ویکسین نہیں لگی تو وہ فوراً رابطہ کریں۔ آج لندن میں برطانوی ماہر صحت اور سائنس دان سر پیٹرک ویلنس کے ہمراہ پریس بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ ویکسینیشن کا…
حکومت مدارس کے دینی نصاب میں کوئی تبدیلی نہیں کر رہی، طاہر اشرفی
بشکریہ جنگ;} a {display:none;}
ڈان نیوز کی صبح 9 بجے کی سرخیاں | وزیراعظم عمران خان کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کا انکشاف |…
https://www.youtube.com/watch?v=GcSthyGBWSE