جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

افغانستان کی صورتحال پر برطانوی پارلیمنٹ کا اجلاس بلانے کافیصلہ

افغان طالبان افغانستان کے دارالحکومت کابل کے مضافات میں داخل ہو گئے ہیں، افغانستان کی صورتِ حال پر برطانوی حکومت نے پارلیمنٹ کا اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ افغانستان کی تازہ ترین صورتِ حال پر برطانوی پارلیمنٹ…

لڑکی کی لاش کی بےحرمتی کرنے والا ملزم مقابلے میں ہلاک

ٹھٹھہ میں لڑکی کی لاش کی بےحرمتی کرنے والا ملزم مقابلے میں ہلاک ہوگیا۔ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت پر 12 گھنٹوں میں پولیس نے کارروائی کی۔وزیراعلیٰ سندھ کے ترجمان نے بتایا کہ ٹھٹھہ پولیس نے ملزم رفیق چانڈیو کو…

طالبان کا عام معافی، انتقام نہ لینے کا اعلان

افغان طالبان افغانستان کے دارالحکومت کابل میں داخل ہو گئے ہیں، ترجمان افغان طالبان نے عام معافی اور کسی قسم کا انتقام نہ لینے کا اعلان کر دیا۔طالبان رہنماؤں کی جانب سے جنگجوؤں کو تشدد سے گریز اورشہر سے نکلنے والوں کو محفوظ راستہ دینے…

وزیر اعظم آئینی مدت پوری کریں گے، وزیر دفاع پرویز خٹک

وزیر دفاع پرویز خان خٹک نے کہا ہے کہ عوام کے ووٹوں سے منتخب حکومت کو غیر آئینی اور غیر جمہوری طریقے کوئی بھی ختم نہیں کرسکتا ، وزیر اعظم عمران خان اپنی آئینی مدت پوری کریں گے۔نوشہرہ کے علاقے نظام پور میں سڑکوں کی افتتاحی تقریب سے خطاب…

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کی تیاریاں قابل مذمت عمل ہے، نفیسہ شاہ

پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما ڈاکٹر نفیسہ شاہ کا کہنا ہے کہ پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کی تیاریاں قابل مذمت عمل ہے۔ نفیسہ شاہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایک ماہ میں دو دو مرتبہ قیمتوں میں اضافہ سمجھ سے بالاتر ہے، نااہل حکومت اگر عوام…

بیٹے سے زیادتی کا ملزم گرفتار نہیں ہوا، ماں کی فریاد

رحیم یار خان میں زیادتی کا نشانہ بننے والے 9 سالہ بچے کی والدہ کا کہنا ہے کہ لیاقت پور میں ایک شخص نے میرے 9 سال کے بیٹے سے زیادتی کی۔متاثرہ بچے کی والدہ نے فریاد کی ہے کہ 7 روز گزرنے کے باجود ملزم کو نہ گرفتار کیا گیا نہ ہی واقعے کا…

کابل ایئرپورٹ پر پروازوں کی آمدورفت عارضی طور پر معطل

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں طالبان کے داخلے کی رپورٹ کے بعد  کابل انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پروازوں کی آمدورفت معطل ہوگئی ہے۔ سول ایوی ایشن ذرائع کے مطابق دوپہر بارہ بجے سے ایئرپورٹ پر کوئی لینڈنگ ہوئی اور نہ ہی کسی طیارے نے ٹیک آف کیا…

پی آئی اے کے دو طیارے کئی گھنٹوں سے کابل ایئرپورٹ پر کھڑے ہیں

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں طالبان کے داخلے کی رپورٹ کے بعد کابل انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پروازوں کی آمدورفت معطل ہوگئی ہے،  پی آئی اے کے دو طیارے کئی گھنٹوں سے کابل ایئرپورٹ پر کھڑے ہیں۔ایئر لائن ذرائع کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کے دونوں…

اتنی تیزی سے تو وکٹیں بھی نہیں اڑتیں

افغانستان اور طالبان پر وسعت اللہ خان کا کالم: اتنی تیزی سے تو وکٹیں بھی نہیں اڑتیںوسعت اللہ خان تجزیہ کار47 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہEPA،تصویر کا کیپشنافغان فوج پر امریکہ اور اتحادی ممالک نے بھاری اخراجات کیے ہیں مگر اس کے باوجود یہ طالبان…

وزیرِ اعظم نے عوام کو ماحولیاتی تبدیلی سے آگاہ کیا: شاہ محمود قریشی

وزیرِ خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان نے عوام کو ماحولیاتی تبدیلی کے بارے میں آگاہ کیا کہ یہ کس طرح ہم پر اثر انداز ہوتی ہے۔ملتان میں وزیرِ خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے جناح پارک میں شجر کاری مہم کا…

امریکا نے افغانستان سے واپسی کا فیصلہ ہم سے پوچھ کر نہیں کیا: فواد چوہدری

وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ امریکا نے افغانستان سے واپسی کا فیصلہ ہم سے پوچھ کر نہیں کیا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا کہ کراچی میں ٹی ایل پی کے خلاف آپریشن ہوتا ہے، 3…

افغانستان میں پھنسے غیرملکیوں کا انخلا، پی آئی اے کا خصوصی آپریشن

امریکی فوجیوں کے واپس جانے اور طالبان کی تیز پیش قدمی کے باعث افغانستان میں پھنسے غیر ملکیوں کو نکالنے کے لیے مختلف ممالک کی درخواست پر پاکستان کی قومی ایئر لائن نے آج خصوصی آپریشن کا آغاز کر دیا ہے۔ پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن ذرائع کے…

بھارت کے یوم آزادی پر کشمیری عوام سراپا احتجاج ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام آج بھارتی یوم آزادی پر یوم سیاہ منا رہے ہیں، دنیا میں سب سے بڑی نام نہاد جمہوریت کے دعویدار بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں جمہوری اقدار کا خون کیا ہے۔ایک بیان میں…

بھارت کا یوم آزادی، مقبوضہ اور آزاد کشمیر میں یوم سیاہ

بھارت کے یوم آزادی کو مقبوضہ کشمیر اور آزاد کشمیر میں یوم سیاہ کے طور پر منایا جارہا ہے، مظفرآباد میں بھارت کے خلاف شدید احتجاج کیا گیا۔مظفرآباد میں بھارت کے خلاف آزادی چوک سے سیاہ جھنڈوں کے ساتھ احتجاجی ریلی نکالی گئی، کشمیریوں نے…

جن کے پاس گاڑی تھی وہ موٹر سائیکل پر آ گئے: جاوید لطیف

مسلم لیگ نون کے رکنِ قومی اسمبلی جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ عمران نیازی کہتے ہیں کہ موٹر سائیکل اس حکومت میں سب سے زیادہ سیل ہوئی، جن کے پاس گاڑیاں تھی اب وہ موٹر سائیکلوں پر آ گئے ہیں۔شیخو پورہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ نون کے…

بابا فرید گنج شکر ؒ کے عرس کی تقریبات جاری

پاکپتن میں واقع حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکر ؒ کے عرس کی تقریبات جاری ہیں۔پاکپتن میں بابا فرید الدین گنج شکر ؒ کے مزار کے بہشتی دروازے کی قفل کشائی کر دی گئی۔وزیرِ اوقاف پنجاب سعید الحسن اور سجادہ نشین دیوان مودود مسعود نے بہشتی…

ہینگ ٹونگ کو نکالنے کا آپریشن 21 اگست تک ملتوی

کراچی میں کلفٹن کے ساحل پر پھنسے غیر ملکی بحری جہاز ہینگ ٹونگ کو نکالنے کا آپریشن 21 اگست تک ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق سی ویو کے ساحل پر پھنسے جہاز کو نکالنے کیلئے نئی حکمت عملی بنائی جائے گی۔بحری جہاز ہینگ ٹونگ کا 8…