جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

اسلام آباد: کورونا مثبت کیسز کی شرح ساڑھے 7 فیصد

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح ساڑھے سات فیصد کے قریب جا پہنچی ہے۔ اسلام آباد میں کورونا وائرس کے کیسز میں کچھ کمی ہوئی ہے، گزشتہ روز 294 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران…

پنجاب، لوکل باڈیز ایکٹ کے مسودے کو حتمی شکل دینے کی تیاریاں تیز

پنجاب حکومت نے لوکل باڈیز ایکٹ کے مسودے کو حتمی شکل دینے کی تیاری تیز کردی۔وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار سے وزیر بلدیات محمود الرشید کی ملاقات ہوئی جس میں وزیراعظم کی قائم کردہ خصوصی کمیٹی کا اجلاس آئندہ چند روز میں طلب کرنے کا فیصلہ کیا…

فرانس کےجنگلات میں آتشزدگی

جنوبی فرانس کے جنگلات میں آتشزدگی کے باعث ہزاروں سیاحوں اور افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ ریسکیو آپریشن میں750 فائر فائٹر حصہ لے رہے ہیں جنہوں نے اب تک کیمپ سائٹس میں موجود سیاحوں سمیت ہزاروں افراد کو نکال کر محفوظ…

بلدیہ مواچھ گوٹھ دھماکے کا مقدمہ درج

پولیس نے تین روز قبل کراچی کے علاقے بلدیہ مواچھ گوٹھ میں ہوئے دھماکے کا مقدمہ درج کرلیا ہے۔ پولیس کے مطابق مقدمہ فیملی کے سربراہ معراج محمد خان کی مدعیت میں مدینہ کالونی تھانے میں درج کیا گیا،  مقدمے میں انسداد دہشتگردی، ایکسپلوزیو ایکٹ،…

کابل میں معمولات بحال، طالبان کی سرکاری افسروں کو بھی معافی

طالبان کے کنٹرول کے 2 روز بعد افغانستان کے دارالحکومت کابل کی سڑکوں پر معمولات بحال ہونے لگے۔افغان طالبان نے تمام سرکاری افسران کے لیے عام معافی کا اعلان کر دیا، طالبان کی جانب سے سرکاری افسران سے کہا گیا ہے کہ وہ دوبارہ اپنی ذمے داریاں…

نیوزی لینڈ:6 ماہ بعد کورونا کی مقامی منتقلی کا پہلا کیس رپورٹ

نیوزی لینڈ میں چھ ماہ بعد کورونا کی مقامی منتقلی کا پہلا کیس رپورٹ ہوا ہے ۔وزیراعظم نے کل سے ملک بھر میں تین روزہ لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا ہے جبکہ آکلینڈ میں لاک ڈاؤن سات روز تک رہے گا۔دوسری جانب آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں ڈیلٹا ویرنٹ…

کے پی ایل کا فائنل آج کھیلا جائے گا

کشمیر پریمیئر لیگ کا فائنل مظفر آباد ٹائیگرز اور راولا کوٹ ہاکس کے درمیان آج کھیلا جائے گا۔کے پی ایل کا فائنل آ ج محمد حفیظ کی مظفر آباد ٹائیگرز اور شاہد آفریدی کی روالا کوٹ ہاکس کے درمیان کھیلا جائے گا، میچ جیو سوپر سے شام 7 بجے…

طالبان کی کابل میں فتح کا امریکی فوج کی ویتنام میں شکست سے موازنہ کیوں کیا جا رہا ہے؟

طالبان کی کابل میں فتح کا ویتنام کے دارالحکومت سیگن میں شکست سے کیوں موازنہ کیا جا رہا ہے؟45 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہAFPطالبان کی جانب سے دارالحکومت کابل پر قبضے کے بعد امریکہ افغانستان سے اپنے شہری اور سفارتی عملہ نکال رہا ہے۔ ایسے میں سوشل…

سر والے مجسمے ’غیر اسلامی‘ قرار دینے کی مہم کیوں جاری ہے؟

نائجیریا: مسلم اکثریتی ریاست کانو میں سر والے مجسمے غیر اسلامی قرار دینے کی مہم11 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہAFPنائجیریا کی ایک مسلم اکثریتی ریاست کانو میں اسلامی پولیس فورس کی جانب سے دکانوں میں کپڑوں کی نمائش کے لیے استعمال ہونے والے مجسموں…

’’نیلی ہائیڈروجن‘‘ کوئلے سے بھی زیادہ ماحول دشمن ہے، تحقیق

اتھیکا، نیویارک: کورنیل یونیورسٹی اور اسٹینفرڈ کے ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ ’’نیلی (بلیو) ہائیڈروجن‘‘ کو ماحول دوست قرار دینا بہت بڑی بھول ہوگی کیونکہ اسے تیار کرنے میں کوئلے سے بھی زیادہ آلودگی خارج ہوتی ہے۔ واضح رہے کہ نیلی…

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 95 اموات

سماجی فاصلے، ماسک کو نظر انداز کرنے اور ایس او پیز کی خلاف ورزیوں کے باعث پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر زور پکڑنے لگی، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں پھر 31 ویں نمبر پر پہنچ گیا۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر…

دو سانپوں کے آپس میں کھیلنے کی ویڈیو وائرل

سوشل میڈیا پر سانپوں کی جوڑی کی کھیلنے کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دو مختلف رنگوں کے سانپوں کو شہری کے مکان کی چھت پر دیکھا جاسکتا ہے۔ ویڈیو میں دو سانپوں کو ایک شخص کے گھر کی چھت پر ایک دوسرے پر لپٹتے دیکھا جاسکتا ہے، گھر کے نیچے…

تمام حالات کی تیاری ہے، کھل کر نہیں بتا سکتا: شیخ رشید

وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کا افغانستان کی صورتِ حال کے حوالے سے کہنا ہے کہ ہماری ہر قسم کے حالات کی تیاری ہے، اس سے متعلق زیادہ کھل کر بات نہیں کر سکتا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ چمن اور…

شکر گڑھ: وین کھائی میں جا گری، 11 طالبعلم زخمی

پنجاب کے ضلع نارووال کی تحصیل شکر گڑھ کے درمان روڈ پر جموں ہاؤس کے قریب ایک اسکول کی وین کھائی میں جا گری۔ ریسکیو ذرائع نے بتایا ہے کہ اسکول وین کے حادثے میں وین میں سوار 11 طالب علم زخمی ہو گئے ہیں۔ ریسکیو ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ…

عثمان بزدار سے ایتھلیٹس اور کے ٹو سر کرنیوالے کوہ پیماؤں کی ملاقات

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سےٹوکیو اولمپکس کے قومی ہیروز اور دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو سر کرنیوالے کوہ پیماؤں نے ملاقات کی۔ملاقات کرنیوالوں میں ایتھلیٹ ارشد ندیم، طلحہ طالب، فیاض بخاری، ساجد علی سدپارہ اور شہروز کاشف شامل…

گوجرانوالہ: وین میں آتشزدگی، ہلاکتیں 12 ہو گئیں

پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں 9 اگست کو راہوالی کے قریب پیش آنے والے مسافر وین میں آگ لگنے کے حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 12 ہو گئی۔پولیس کے مطابق حادثے میں جھلس کر زخمی ہونے والا باجوڑ کا رہائشی ہدایت اللّٰہ دم توڑ گیا۔پولیس کا…

فائر فائٹر نے نوجوان کی زندگی بچالی ،ویڈیو وائرل

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک نوجوان نے کھڑکی سے چھلانگ لگا کر خودکشی کی کوشش کی تو فائر فائٹر نے اسے پلک جھپکتے ہی پیروں سے پکڑ کر اس کی زندگی بچالی۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ فائر…