جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

شنیرا سے علیحدگی، وسیم اکرم بھی اُداس

سوئنگ کے سلطان کے لقب سے دُنیا بھر میں مشہور قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم بھی اپنی اہلیہ شنیرا سے طویل جُدائی پر اُداس نظر آرہے ہیں۔حال ہی میں شنیرا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں ایک معمر جوڑا…

صدر کی کورونا سے نجات کیلئے آج ’یومِ توبہ و استغفار‘ منانے کی اپیل

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی اپیل پر ملک بھر میں کورونا وائرس کی وباء سے نجات کے لیے آج جمعے کا دن ’یومِ توبہ و استغفار‘ کے طور پر منایا جا رہا ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ…

سپریم کورٹ میں فریال تالپور و دیگر کیخلاف نااہلی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ میں پیپلز پارٹی رہنما فریال تالپور ، سہیل انور سیال سمیت منظور وسان اور ناصر حسین شاہ کی نااہلی کیلئے دائر درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کردی گئی ہیں۔جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 23 اپریل کو نااہلی کیلئے دائر…

وزیر اطلاعات سندھ ناصر شاہ وزیراعظم کے دورۂ کراچی سے لاعلم

وزیر اعظم عمران خان آج سندھ کا ایک روزہ دورہ کریں گے، اس اہم دورے کے حوالے سے وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ نے لاعلمی کا اظہار کردیا۔وزیر اطلاعات سندھ ناصر شاہ کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم آئے تو ان کا استقبال کریں گے۔وزیر اعظم عمران خان…

چیف جسٹس کے روبرو کورونا کا مریض وکیل پیش، عدالت میں ہلچل

سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس گلزار احمد کے روبرو کورونا وائرس کے مریض وکیل کے پیش ہونے پر عدالت میں ہلچل کی کیفیت پیدا ہو گئی۔چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے وکیل خالد محمود سے استفسار کیا کہ آپ کی التواء کی درخواست آئی تھی؟وکیل…

ملک بھر میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز 11 سے 3 بجے تک بند

حکومت نے ملک بھر میں سوشل میڈیا پر 11 بجے سے 3 بجے تک پابندی عائد کردی ہے۔ وزارت داخلہ کی ہدایت پر پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ملک بھر میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو بند کردیا ہے۔وزارت داخلہ کے مطابق ملک بھر میں جزوی طور…

گیلانی پر فردِ جرم عائد کرنے کی کارروائی مؤخر

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے اشتہارات کے غیر قانونی ٹھیکوں کے ریفرنس میں سابق وزیرِ اعظم یوسف رضا گیلانی سمیت دیگر ملزمان پر فردِجرم عائد کرنے کی کارروائی 18 مئی تک مؤخر کر دی ہے۔سابق وزیرِ اعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما یوسف…

کراچی: پولیس مقابلہ، نوجوان اور ڈاکو زخمی

کراچی کے علاقے گلستانِ جوہر میں مقابلے کے بعد ڈاکو کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا ہے، ڈاکو کی فائرنگ سے 14 سالہ نوجوان زخمی ہو گیا۔پولیس کے مطابق گلستانِ جوہر کی منور چورنگی کے قریب مبینہ مقابلے میں 2 افراد زخمی ہو گئے، زخمی ہونے…

شہباز گل نے فواد چوہدری کی مقبولیت کی وجہ بتادی

وزیر اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی ابلاغ شہباز گل نے وزیر اطلاعات کا قلمدان سنبھالنے والے فواد چوہدری کی مقبولیت کی وجہ بتادی۔انہوں نے کہا کہ فواد چوہدری اپنےسیاسی شعور، ذہانت اور عوامی اسٹائل کی وجہ سے عوام میں ایک مقبول…

کوئٹہ: کورونا وائرس کے باعث مزید 2 اسکول بند

کوئٹہ میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے باعث مزید 2 اسکول بند کر دیئے گئے، جس کے بعد شہر میں 2 روز کے دوران بند کیئے گئے اسکولوں کی تعداد 6 ہو گئی۔کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیشِ نظر کوئٹہ کی سردار بہادر خان وومن یونیورسٹی 15روز کیلئے بند…

کراچی، ملازم بھائیوں کیخلاف PTI ایم این اے کا مقدمہ

کراچی میں حکومتی جماعت تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ایم این اے جمیل احمد کے 2 ملازم بھائیوں پر ایم این اے کو دھمکیاں دینے اور رقم واپس نہ کرنے پر مقدمہ درج کرلیا گیا، ملازم کے اہلخانہ کا کہنا ہے کہ مقدمہ جھوٹا ہے کام کرنے سے انکار کرنے پر…

پاکستان: کورونا وائرس سے مزید 110 مریض فوت

پاکستان میں کورونا وائرس کی تیسری لہر جاری ہے، کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں پاکستان 31 ویں نمبر پر ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران…

اسلام آباد،SOPs کی خلاف ورزی پر 16 افراد گرفتار

اسلام آباد میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 16 افراد کو گرفتار کر لیا گیا جبکہ 4ہوٹل اور 9 دکانیں سیل کردی گئیں۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ضلعی انتظامیہ کی کارروائیاں جاری ہیں،ڈی سی اسلام آباد…

خامیوں پر قابو پانے کی کوشش کر رہے ہیں، عابد، عمران

زمبابوے کے خلاف ٹیسٹ سیریز کی تیاری کے لیے پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کھلاڑیوں کا ٹریننگ کیمپ لاہور میں جاری ہے، اوپنرز عابد علی اور عمران بٹ کا کہنا ہے کہ وہ خامیوں پر قابو پانے کی کوشش کر رہے ہیں بہترین کھیل پیش کرنے کے لئے پر امید…

سندھ پولیس کے مزید 13 اہلکار کورونا میں مبتلا

ترجمان سندھ پولیس کا کہنا ہے کہ گزشتہ 10 روز کے دوران مزید 13 اہلکار کورونا وائرس میں مبتلا ہوئے ہیں۔سندھ پولیس ترجمان کے مطابق اب تک کورونا وائرس سے متاثرہ افسران و جوانوں کی تعداد 6 ہزار 379 ہوگئی ہے جبکہ کورونا کیخلاف فرائض کی ادائیگی…

جہانیاں گردیزی کی ذخیرہ اندوزوں، ناجائز منافع خوروں کو وارننگ

صوبائی وزیرِ زراعت پنجاب سید حسین جہانیاں گردیزی نے ذخیرہ اندوزوں اور ناجائز منافع خوروں کو سختی سے وارننگ دی ہے کہ وہ ناجائز منافع خوری اور ذخیرہ اندوزی سے باز رہیں اور رمضان کے تقدس کا خیال رکھیں۔ پنجاب کابینہ میں 2 وزراء کے قلمدان…

بھارتی لڑکی نے 12 سال بعد بال کٹوالئے

بھارتی ریاست گجرات سے تعلق رکھنے اور ورلڈ ریکارڈ بنانے والی لڑکی نے 12 سال بعد بال کٹوالئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق 18 سالہ نلنشی پٹیل نے کم عمری میں لمبے بالوں سے متعلق 3 ورلڈ رکارڈ بنا رکھے ہیں۔ انہوں نے حالیہ ریکارڈ جولائی2020 میں بنایا…

پیٹرولیم مصنوعات میں مسلسل دوسری بار کمی جارہی ہے، علیم خان

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علیم خان کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک ماہ میں مسلسل دوسری بار کمی کی جا رہی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر علیم خان کا کہنا تھا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کمی وزیراعظم عمران خان کا…

سندھ کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا کے ساتھ بارش

سندھ کے مختلف علاقوں سکھر، شکارپور، کندھ کوٹ، تنگوانی، کرم پور اور گردونواح میں تیز ہوا کے ساتھ بارش ہوئی ہے۔تیز ہواؤں اور بارش کے باعث متعدد اضلاع میں بجلی کا بریک ڈاؤن ہوا۔ جس کے باعث لاڑکانہ، دادو، شکارپور، جیکب آباد، نوشہروفیروز…

پاک جنوبی افریقا کا آخری ٹی 20 آج ہوگا

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان سیریز کا آخری ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل آج کھیلا جائے گا۔ پاکستان کو چار میچز کی سیریز میں دو ایک کی برتری حاصل ہے۔پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ آج سنچورین میں کھیلا جائے گا جو کہ…