کراچی: صبح میں کہر، حدِ نگاہ 4 کلو میٹر ریکارڈ
کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، جبکہ شہر میں آج صبح کہر کے باعث حدِ نگاہ 4 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی۔محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی میں کم سے کم درجۂ حرارت 17 اعشاریہ 9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا…
کراچی: صدر میں پٹاخوں کے گودام میں آگ لگ گئی
کراچی کے مصروف ترین کاروباری علاقے صدر میں پٹاخوں کے گودام میں آگ لگ گئی۔صدر میں لگنے والی آگ کا دھواں دور دور سے دیکھا جا سکتا ہے۔کراچی کے علاقے بلدیہ میں کپڑے کے گودام میں آگ لگ گئی، آگ کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔فائر بریگیڈ…
پنجاب میں ڈینگی کے مزید 459 مریض رپورٹ
لاہور سمیت پنجاب بھر میں ڈینگی کیسز میں مسلسل اضافہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب سے 459 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، ان میں سے 335 مریضوں کا تعلق لاہور سے ہے۔محکمہ صحت پنجاب کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران راولپنڈی میں…
ہنس کی اپنی مالک کیلئے انوکھی محبت
ہنس کی اپنی مالک کے لیے انوکھی محبت کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، ہنس کی محبت کی شدت دیکھ کر صارفین حیران رہ گئے۔سوشل میڈیا پر ایک خوبصورت ویڈیو کلپ وائرل ہورہی ہے جس میں ایک ہنس کو گھر کے لان میں کھڑا دیکھا جاسکتا ہے جو کہ اپنے…
فنِ خطاطی مسلمانوں کی میراث ہے، عثمان بزدار
وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ فن خطاطی مسلمانوں کی میراث ہے جس کے تحفظ اور فروغ کے لیے حکومت سرگرم عمل ہے۔ عثمان بزدار نے الحمرا آرٹ گیلری لاہور کا دورہ کیا اور عشرہ شان رحمت اللعالمین ﷺ کے سلسلے میں مقابلہ حسن خطاطی کا…
ٹرین میں مسافروں کی بچی کیلئے ’بےبی شارک‘ پرفارمنس
انٹرنیٹ خوبصورت ویڈیوز سے بھرا ہوا ہے جو اکثر لوگوں کو خوش کرنے کی طاقت رکھتی ہیں، ایسی ہی ایک اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں دورانِ سفر ٹرین میں مسافر ’بےبی شارک‘ پر پرفارم کرکے بچی کو خوش کرتے نظر آرہے ہیں۔سوشل میڈیا پر…
کارساز حملہ ملکی تاریخ کا سب بڑا سانحہ ہے: شیری رحمٰن
پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر و سینیٹر شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ کار ساز حملہ پاکستان کی تاریخ کا سب بڑا سانحہ ہے۔سانحہ کارساز کی برسی پر پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر و سینیٹر شیری رحمٰن نے پیغام جاری کیا ہے۔شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ…
بلاول بھٹو جلسے میں اہم اعلانات کریں گے، ترجمان بلاول ہاؤس
ترجمان بلاول ہاؤس نے کہا ہے کہ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری آج کے جلسے سے خطاب کے دوران اہم اعلانات کریں گے۔ترجمان نے مزید کہا کہ ربیع الاول کی مناسبت سے جلسہ 18 اکتوبر کے بجائے 17 اکتوبر کو منعقد کیا جارہا ہے۔کراچی…
آل پاکستان ٹرائتھلون مقابلے، سہیل عامر کی پہلی پوزیشن
آل پاکستان ٹرائتھلون 2021 کے مقابلے میں سہیل عامر نے اوپن کیٹیگری میں بہترین کھلاڑی کا انعام حاصل کیا جبکہ محمد بلال اور عامر عباس نے بالترتیب دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کی۔فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آل پاکستان…
حکومت قیمتوں میں اضافہ واپس لے: شہباز شریف
قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پاکستان مسلم لیگ نون کے صدر شہباز شریف نے مطالبہ کیا ہے کہ آئی ایم ایف سے مذاکرات کی ناکامی کے بعد حکومت قیمتوں میں اضافہ واپس لے۔لاہور سے جاری کیئے گئے ایک بیان میں قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور…
گوادر جيپ ریلی، اسٹاگ کیٹگری میں علی رضا کا پہلا نمبر
چوتھی گوادر آف روڈ جيپ ریلی کی اسٹاگ کیٹگری اے کیٹیگری میں سيد علی رضا نے پہلی پوزیشن حاصل کی جبکہ اسٹاگ بی ميں بسمہ اللٌٰہ مگسی پہلے نمبر پر رہے۔تھل جیپ ریلی کے ساتھ ساتھ تھل ثقافتی میلے سے لیہ میں چوبارہ کا صحرا بھی جھوم اٹھا۔ ایونٹ…
شوکت ترین نیویارک پہنچ گئے
سابق وزیرِ خزانہ شوکت ترین دورۂ امریکا کے دوسرے مرحلے میں نیویارک پہنچ گئے، گورنر اسٹیٹ بینک بھی ان کے ہمراہ نیویارک پہنچے ہیں۔قونصل جنرل نیویارک نے شوکت ترین اور گورنر اسٹیٹ بینک کا استقبال کیا۔ شوکت ترین کی بطور وزیرِ خزانہ عہدے کی…
گوجرانوالہ: بغیر اجازت موبائل فون رکھنے پر لڑکی قتل
گوجرانوالہ میں گھر والوں کی اجازت کے بغیر موبائل فون رکھنے پر لڑکی کو قتل کردیا گیا، لڑکی کے بھائی نے فائرنگ کر کے اسے قتل کیا۔پولیس کے مطابق ملزم عمیر نے بہن کے الگ سے موبائل فون رکھنے پر پابندی لگا رکھی تھی، لڑکی نے کچھ روز قبل گھر…
کیا #پاکستان کی #ہاؤسنگ پالیسیاں غریبوں کے لیے بنائی گئی ہیں؟ #سیربین | #بی بی سی اردو |#شارٹس
https://www.youtube.com/watch?v=6dN0Mmy6Z7Y
ٹی 20 ورلڈ کپ شیڈول: آٹھ ٹیموں پر محیط کوالیفائنگ مرحلے کا آغاز آج سے
ٹی 20 ورلڈ کپ شیڈول: پاکستان کے میچ کب، کہاں اور کس کے ساتھ کھیلے جائیں گے اور سکواڈ میں کون کون شامل ہے؟14 ستمبر 2021اپ ڈیٹ کی گئی 41 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے ساتویں ایڈیشن کے آغاز میں ایک ہفتے سے بھی کم وقت…
بریکنگ نیوز: کراچی میں خوفناک آگ۔ ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=8pehX8lupX4
ڈان نیوز کی سرخیاں 12 بجے | سعودی حکومت نے پابندیاں ختم کر دیں 17 اکتوبر 2021
https://www.youtube.com/watch?v=xnMAwfNNRoQ
گوگل کا سیاست دانوں کے اکاؤنٹس محفوظ بنانے کے لیے اہم اقدام
کیلی فورنیا: گوگل نے دنیا بھر میں 10 ہزار اہم شخصیات اور سیاست دانوں کے اکاؤنٹس محفوظ بنانے کے لیے بلا معاوضہ سیکیورٹی KEY فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
گوگل کی جانب سے جاری بیان کے مطابق جی میل اور گوگل کی دیگر مصنوعات کی سیکیورٹی کو فول…
آزاد کشمیر، گلگت میں بارش، برفباری، موسم سرد
آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے مختلف شہروں میں وقفے وقفے سے ہلکی اور تیز بارش اور پہاڑوں پر برف باری سے موسم سرد ہو گیا۔ملک میں کہیں گرمی ہے تو کہیں بارش سے موسم کافی بہتر ہے جبکہ کہیں برف باری بھی جاری ہے۔آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفر…
تیل کی قیمت بڑھنے پر پروپیگنڈا ہورہا ہے، فواد چوہدری
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ دنیا میں تیل اور گیس اوپر جائے گا تو پاکستان میں بھی اوپر جائے گا، تیل کی قیمت بڑھنے پر ایسے پروپیگنڈا ہورہا ہے جیسے ہم کسی الگ سیارے پر ہیں۔ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ آج دنیا میں تیل…