جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پی ٹی آئی چھوڑنے کی خبریں افواہ اور من گھڑت ہیں، لیاقت جتوئی

تحریک انصاف سندھ کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعلیٰ سندھ لیاقت جتوئی نے پی ٹی آئی چھوڑنے کی کی خبروں کو افواہ اور من گھڑت قرار دیدیا ہے۔دادو میں میڈیا سے گفتگو میں لیاقت جتوئی نے پی ٹی آئی چھوڑنے کی خبروں کی تردید کی اور کہا کہ سینیٹ…

روشن ڈیجیٹل پاکستان اکاؤنٹ پر بھرپور اعتماد کرنے پر سمندر پار پاکستانیوں کا شکریہ، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے روشن ڈیجیٹل پاکستان اکاؤنٹ پر بھرپور اعتماد کرنے پر بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں وزیراعظم عمران خان نے بتایا کہ دنیا کے97 ملکوں میں اب تک 87 ہزار 833 اکاؤنٹس کھولے گئے ہیں۔ان کا…

حلیم عادل شیخ کی گرفتاری کی مذمت کرتا ہوں، گورنر سندھ

سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کی گرفتاری پر ردِعمل دیتے ہوئے گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی رہنما کی گرفتاری کی پر زور مذمت کرتا ہوں۔گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا کہ حلیم عادل شیخ اپویشن لیڈر ہیں کوئی…

بنگلادیشی نژاد امریکی مصنف کا قتل، 5 مجرموں کو سزائے موت سنادی گئی

بنگلادیشی نژاد امریکی مصنف کے قتل کے جرم میں بنگلادیش میں پانچ مجرموں کو سزائے موت سنادی گئی۔اوی جیت رائے نامی بلاگر، مصنف اور انسانی حقوق کے کارکن کو 2015 میں بنگلادیش میں ایک بک فیئر کے باہر قتل کیا گیا تھا۔پراسیکیوٹر کے مطابق ڈھاکا کے…

الیکشن کمیشن شفاف انتخابات کروانے میں ناکام ہوگیا، خرم شیر زمان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ پاکستان الیکشن کمیشن (ای سی پی) شفاف انتخابات کروانے میں ناکام ہوگیا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خرم شیر زمان کا کہنا تھا کہ جیالوں نے دیہی علاقوں کے پولنگ اسٹیشنز…

آسٹریلوی پارلیمنٹ میں جنسی زیادتی کے واقعے پر وزیراعظم نے معافی مانگ لی

آسٹریلیا کے وزیر اعظم اسکاٹ موریسن نے ملک کی پارلیمنٹ میں ایک خاتون سے مبینہ جنسی زیادتی کے معاملے پر معافی مانگی ہے۔خاتو کا کہنا ہے کہ اسے ایک نامعلوم شخص نے ملک کی پارلیمنٹ میں جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا تھا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیر…

میانمار: فوجی بغاوت کے خلاف مظاہرے، سوچی پر دوسرا الزام بھی عائد

میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف مظاہرے جاری ہیں اور مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد سڑکوں پر آگئے۔پولیس نے میانمار کی سیاسی تحریک کی سربراہ آن سان سوچی پر دوسرا الزام بھی عائد کردیا، میانمار فوج نے ایک بار پھر ملک میں جلد انتخابات…

خیبر پختونخوا: میٹرک پاس وزیر کو محکمہ قانون کا اضافی چارج بھی دے دیا گیا

خیبر پختونخوا میں میٹرک پاس وزیر اکبر ایوب خان کو محکمہ قانون کا اضافی چارج بھی دے دیا گیا۔اس حوالے سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق وزیر بلدیات اکبر ایوب خان کو محکمہ قانون کا قلمدان تفویض کردیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ سال ضیاء اللّٰہ…

والدین، بچوں کے موبائل اور ڈیوائسسز کی نگرانی کریں، سعودی وزارت تعلیم

سعودی عرب کی وزارت تعلیم نے والدین کو ہدایت کی ہے کہ وہ بچوں کے موبائل اور ڈیوائسسز کی نگرانی کریں۔ دارالحکومت ریاض سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق وزارت تعلیم نےوالدین سے کہا ہے کہ وہ موبائل استعمال کرنے کےدوران بچوں کےقریب رہیں۔ وزارت…

یورپی یونین کی حکومت پنجاب کو واٹر ویسٹ مینجمنٹ میں تکنیکی معاونت کی پیشکش

یورپی یونین کی سفیر آندرولہ کمینارا نے حکومت پنجاب کو واٹر ویسٹ مینجمنٹ کے حوالے سے تکنیکی معاونت کی پیشکش کی ہے، جبکہ وزیراعلیٰ پنجاب نے ای یو کے ساتھ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کی خواہش کا اظہار کیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے…

سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 18 مریض انتقال کرگئے

سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 18 مریض انتقال کرگئے جبکہ 270 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔کراچی سے جاری بیان میں وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 9504 نمونوں کی جانچ کی گئی جس کے نتیجے میں270 نئے کیسز سامنے آئے…

کورونا سے مزید 47 مریض انتقال کرگئے

ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 47 مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔ اموات کی مجموعی تعداد 12 ہزار 380 ہوگئی۔ کورونا سے متعلق سرکاری ویب سائٹ کے مطابق پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 47 مریض انتقال کرگئے…

پی ٹی آئی نے یوسف رضا گیلانی کے کاغذات نامزدگی چیلنج کردیے

حکومتی جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے سینیٹ انتخابات کے کاغذات نامزدگی کو چیلنج کردیا ہے۔پی ٹی آئی کے فرید رحمٰن نے یوسف رضا گیلانی کے خلاف الیکشن کمیشن کو درخواست دے دی ہے۔فرید رحمٰن نے…