جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 3 ہزار 500 روپے کم ہوگئی

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑی کمی ہوئی ہے، سونے کی فی تولہ قیمت 3 ہزار 500 روپے نیچے آگئی۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 20 ہزار 650 روپے ہوگئی ہے۔ صرافہ…

ڈیکاک کی معافی: ‘میرے لیے میری پیدائش سے سیاہ فام زندگیوں کی اہمیت رہی ہے‘

کوئنٹن ڈیکاک: جنوبی افریقہ کے کرکٹر نے بلیک لائیوز میٹر کے لیے گھٹنے ٹیکنے سے انکار پر معافی مانگ لی25 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesجنوبی افریقہ کے کوئنٹن ڈیکاک نے بلیک لائیوز میٹر مہم کے سلسلے میں گھٹنے ٹیکنے سے انکار کرنے کے بعد…

تحریکِ لبیک لانگ مارچ: ’ریاست کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا‘، قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب

تحریکِ لبیک کا لانگ مارچ: ٹی ایل پی کا دوبارہ دارالحکومت کی جانب مارچ کا اعلان، جی ٹی روڈ سمیت راولپنڈی و اسلام آباد کی اہم شاہراؤں پر رکاوٹیں کھڑی کر دی گئیں22 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہAhmad Shahzadکالعدم مذہبی و سیاسی جماعت تحریک لبیک…

نعمان نیاز سے تنازع کے بعد شعیب اختر کا نیا بیان

سرکاری ٹی وی پر لائیو شو کے دوران میزبان کے ہتک آمیز رویے کا شکار بننے والے سابق قومی کرکٹر شعیب اختر نے ایک اور پیغام جاری کیا ہے۔انہوں نے انسٹاگرام پر جاری اپنی ایک اسٹوری میں کہا کہ ’پاکستان میری پہچان ہے اور میں نے اپنے ملک کو کبھی…

پاکستان سے گوشت اردن برآمد کی اجازت

اردن نے 3 پاکستانی مذ بحہ خانوں کو بکری، بھیڑ، اونٹ کا گوشت اردن برآمد کرنے کی اجازت دیدی۔وزارت تجارت کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق اردن نے 3 پاکستانی سلاٹر ہاؤسز کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ برآمد کنندگان…

خورشید شاہ متحدہ اپوزیشن کیلئے سرگرم

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما سید خورشید شاہ اپوزیشن جماعتوں کو متحد کرنے کے لیے سرگرم ہو گئے۔سید خورشید شاہ نے اس حوالے سے اپوزیشن جماعتوں کے اہم رہنماؤں سے رابطے شروع کر دیئے ہیں۔سپریم کورٹ آف پاکستان نے آمدن سے زائد اثاثہ…

وزیراعلیٰ پنجاب کی امن کیلئے ہرممکن اقدامات اٹھانے کی ہدایت

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی جانب سے صوبہ پنجاب میں امنِ عامہ کے قیام کے لیے ہرممکن اقدامات اٹھانے کی ہدایت جاری کی گئی ہے۔وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیرِصدارت ہونے والے اجلاس میں وزیر قانون راجہ بشارت، ترجمان پنجاب…

شہید ASI اکبر سرکاری اعزاز کیساتھ سپردِ خاک

سادھوکی میں گزشتہ روز کالعدم تنظیم کے کارکنوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے اے ایس آئی اکبر علی کو سرکاری اعزاز کے ساتھ ان کے آبائی علاقے چونیاں میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔شہید اے ایس آئی محمد اکبر کی نمازِ جنازہ کمیٹی باغ چونیاں میں ادا…

کالعدم تنظیم کا لانگ مارچ، بارات پھنس گئی

جہلم میں کالعدم تنظیم کے لانگ مارچ کی وجہ سے جی ٹی روڈ مکمل بند کر دیا گیا ہے ، نیا پل بند ہونے کی وجہ سے ایک بارات بھی پھنس گئی۔ دولہا کے بھائی نے دولہا کو احتجاجاً کندھے پر اٹھا لیا اور بارات پیدل لے کر روانہ ہو گیا۔کالعدم تنظیم کے…

قومی ویمن اسکواڈ کی 3 کرکٹرز کورونا کا شکار

پاک ویسٹ انڈیز ویمنز سیریز سے قبل قومی ویمن اسکواڈ کی 3 کرکٹرز کورونا کا شکار ہوگئیں۔پی سی بی کے مطابق تینوں کھلاڑیوں کو 10 روز کیلئے آئسولیشن میں بھیج دیا گیا ہے۔بورڈ حکام کا کہنا ہے کہ اسکواڈ کے باقی کھلاڑیوں کے ٹیسٹ کلیئر آئے…

کوئنٹن ڈی کوک نے گھٹنے نہ ٹیکنے پر معافی مانگ لی

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سپر 12 مرحلے میں ویسٹ انڈیز کے خلاف میچ سے قبل پیش آنے والے تنازع پر جنوبی افریقی کرکٹر کوئنٹن ڈی کوک نے معافی مانگ لی۔ کوئنٹن ڈی کوک نے جنوبی افریقی کرکٹ بورڈ کے بلیک لائیوز میٹرز مہم سے اظہارِ یکجہتی…

گورنر سندھ نے نوابشاہ کے نوجوان کی کہانی کیوں شیئر کی؟

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے نوابشاہ میں کامیاب جوان پروگرام سے مستفید ہونے والے نوجوان کی کہانی شیئر کر دی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ سندھ میں کامیاب جوان پروگرام کے تحت نوجوانوں میں 3.5 ارب…

وزراء بدمعاشی سے گریز کریں، احتجاج جمہوریت کا حسن ہوتا ہے، ترجمان کالعدم ٹی ایل پی

کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ  حکومت نے آئینی و قانونی حق کو چھیننے کے لیے ہمیشہ طاقت کا استعمال کیا، وزراء بدمعاشی سے گریز کریں احتجاج جمہوریت کا حسن ہوتا ہے۔لاہور میں کالعدم جماعت کا دھرنا…

عبدالقدوس بزنجو کا بھی استعفیٰ منظور

گورنر بلوچستان سید ظہور آغا نے عبدالقدوس بزنجو کا بطور اسپیکر بلوچستان اسمبلی استعفیٰ منظور کرلیا۔ گورنر سیکریٹریٹ نے عبدالقدوس بزنجو کا بطور اسپیکر بلوچستان اسمبلی استعفیٰ منظور ہونے کی تصدیق کی ۔جام کمال کے استعفیٰ کے بعد عبدالرحمان…